ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اپریل 2023

کراٹے ٹرائلز، خیبر پختونخواہ کی ٹیم کاانتخاب دو مئی کو ہوگا

کراٹے ٹرائلز، خیبر پختونخواہ کی ٹیم کاانتخاب دو مئی کو ہوگا مرد و خواتین کھلاڑیوں کو منتخب کرنے کیلئے شاہ فیصل کی نگرانی میں تین رکنی کمیٹی قائم کی گئی ہیں    پشاور.. کوئٹہ میں ہونیوالے چونتیسویں نیشنل گیمز میں خیبر پختونخواہ کی کراٹے ٹیم کیلئے ٹرائلز دو مئی کو حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں ہونگے گیارہ بجے ہونیوالے ان ...

مزید پڑھیں »

نیشنل گیمز، پختونخواہ کبڈی کے چودہ افراد پر مشتمل کبڈی ٹیم کا اعلان

نیشنل گیمز، کبڈی کے چودہ افراد پر مشتمل کبڈی ٹیم کا اعلان سیکرٹری سلطان بری نے کبڈی ٹیم کو فائنل تک پہنچنے پر ایک لاکھ روپے انعام دینے کا اعلان کردیا   پشاور.. کبڈی ایسوسی ایشن نے نیشنل گیمز کیلئے منتخب ہونیوالے کبڈی کے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا، خیبر پختونخواہ کی ٹرائلز گذشتہ روز منعقد ہوئے جس میں ...

مزید پڑھیں »

فخرزمان نے شاندار بلے بازی کی،بابراعظم .

 قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کا کہنا ہے کہ تمام کھلاڑی اپنی ذمے داریاں نبھارہے ہیں، چیزیں بہتر کررہے ہیں آگے بھی کریں گے۔   نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں شاندار فتح کے بعد گفتگو کرتے ہوئے بابراعظم نے کہا کہ نیوزی لینڈ کو 20 سے 30 رنز زیادہ کرادئیے تھے، کیوی اننگز کی اختتام پر ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نے مسلسل دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں نیوزی لینڈ کو شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں دو .صفر سے برتری حاصل کرلی

  پاکستان نے مسلسل دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں نیوزی لینڈ کو شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں دو .صفر سے برتری حاصل کرلی،    راولپنڈی (سپورٹس رپورٹرعبدالغفار ) شاہینوں نے پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں ون ڈے کی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرتے ہوئے 48.2اوورز میں3وکٹوں پر 337رنزبناکر کیویز کو 7وکٹوں سے شکست دیدی۔ ...

مزید پڑھیں »

دوسرا ون ڈے ; فخر زمان کی شاندار بیٹنگ. پاکستان نے نیوزی لینڈ کو7 وکٹوں ہرا دیا.

  دوسرا ون ڈے ; فخر زمان کی شاندار بیٹنگ. پاکستان نے نیوزی لینڈ کو7 وکٹوں ہرا دیا. ..رپورٹ، اصغر علی مبارک راولپنڈی؛ فخر زمان کی شاندار بیٹنگ کی بدولت پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں ون ڈے کی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرتے ہوئے 48.2اوورز میں3وکٹوں پر 337رنزبناکر کیویز کو 7وکٹوں سے ہرا کرپانچ میچوں کی سیریز میں ...

مزید پڑھیں »

قطر کے شیخ جاسم نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو خریدنے کیلئے کھیلوں کی تاریخ کی سب سے مہنگی ترین بولی لگادی۔

  قطری بینکر شیخ جاسم بن حمد الثانی اور برطانوی ارب پتی جم ریٹکلف نے  فٹبال کلب مانچسٹر یونائیٹڈ کو خریدنے کے لیے اپنی تیسری اور آخری پیشکش کردی ہے۔ شیخ جاسم اور  ریٹکلف کے درمیان کلب کی خریداری کیلئے جنگ چل رہی ہے،  یہ جوڑی گلیزر فیملی سے پریمیئر لیگ کلب خریدنے کے لیے اہم دعویدار بن کر ابھری ...

مزید پڑھیں »

افغانستان کے کرکٹر نجیب زادران پشاور کے نجی ہسپتال میں کامیاب آپریشن .

  افغانستان کے کرکٹر نجیب زادران پشاور کے نجی ہسپتال میں کامیاب آپریشن کیا گیا ہے۔   افغان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر نجیب زادران ٹانسلز کے آپریشن کے لیے پشاور کے نجی ہسپتال میں زیرعلاج تھے، کامیاب آپریشن کے بعد ہسپتال انتظامیہ نے کرکٹر کو پھول پیش کئے۔  

مزید پڑھیں »

آئی پی ایل ; ایک اوور میں لگاتار 5 چھکے کھانے والا بولر صدمے سے بیمار ہوگیا۔

   بھارتی لیگ ( آئی پی ایل) میں ایک اوور میں لگاتار 5 چھکے کھانے والا بولر صدمے سے بیمار ہوگیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اس بات کا انکشاف گجرات ٹائیٹنز کے کپتان ہارڈیک پانڈیا نے ممبئی انڈینز کے خلاف میچ جیتنے کے بعد یش دیال کی اسکواڈ میں عدم شمولیت کے سوال پر کیا۔   ہارڈیک پانڈیا نے ...

مزید پڑھیں »

فخرزمان نے ون ڈے میچز میں سینچریوں کی ہیٹ ٹرک کرتے ہوئے چوتھی پاکستانی کرکٹر بن گئے

  قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر فخرزمان نے ون ڈے کرکٹ میں اہم اعزاز پالیا۔   تفصیلات کے مطابق فخرزمان نے ون ڈے میچز میں سینچریوں کی ہیٹ ٹرک کرتے ہوئے چوتھی پاکستانی کرکٹر بن گئے انہوں نے یہ اعزاز نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں بنایا۔   فخر زمان نے دوسرے ایک روزہ میچ میں ...

مزید پڑھیں »

بلوچستان میں تو اولمپک کا نام و نشان ختم ہو چکا ہے’ جان عالم .

 بلوچستان سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری جان عالم نے اپنے ایک بیان میں حیرت کا اظہار کیا ہے کہ قومی گیمز کوئٹہ میں منعقد ہونے جا رہے ہیں، یہ کھیل پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام منعقد کئے جائیں گے، مگر یہ بات سمجھ سے بالا تر ہے کہ بلوچستان میں تو اولمپک کا نام و نشان ختم ...

مزید پڑھیں »