ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اپریل 2023

اے ایف سی کے ویمنز اولمپک کوالیفائرز کےلیے پاکستان فٹبال فیڈریشن نے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔

  اے ایف سی کے ویمنز اولمپک کوالیفائرز کےلیے پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) نے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ ماریہ خان کپتان جبکہ ملیکہ نور ان کی نائب ہوں گی۔ قومی ویمن ٹیم کی منتخب پلیئرز میں فارورڈز عالیہ صادق، انمول ہیرا، اسرا خان، نقیہ علی، صنوبر عبدالستار اور زہمینہ ملک شامل ہیں۔ مڈ فیلڈرز ماریہ خان، ...

مزید پڑھیں »

اتوار سے پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ T20I کے ٹکٹ دستیاب ہوں گے۔

اتوار سے پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ T20I کے ٹکٹ دستیاب ہیں۔ • تین لاہور T20I کے ٹکٹ دستیاب ہیں۔ راولپنڈی اور کراچی کے میچز کی تفصیلات کا اعلان مقررہ وقت پر کیا جائے گا۔ • آن لائن ٹکٹ pcb.bookme.pk پر صبح 11 بجے سے دستیاب ہوں گے۔ لاہور میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز ...

مزید پڑھیں »

اٹک اسپورٹس اور اے زیڈ ریئل اسٹیٹ اسلام آباد کی ٹیمیں سیمی فائنل میں

  نیاناظم آباد بیبکرز کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں کوارٹر فائنل مرحلہ مکمل اٹک اسپورٹس اور اے زیڈ ریئل اسٹیٹ اسلام آباد کی ٹیمیں سیمی فائنل میں کراچی ( اسپورٹس رپورٹر ) نیا ناظم آباد بینکرز کپ رمضان کرکٹ ٹورنامنٹ کا کوارٹر فائنل مرحلہ مکمل ہوگیا ۔ اٹک اسپورٹس باور اے زیڈ ریئل اسٹیٹ اسلام آباد کی ٹیموں نے سیمی فائنل ...

مزید پڑھیں »

بھارت کرکٹ کو سپر پاور کے تکبر کے ساتھ ڈکٹیٹ کرتا ہے عمران خان .

  قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کا کہنا ہے کہ بھارت کرکٹ میں متکبرانہ رویہ اختیار کرتا ہے جیسے وہ عالمی کرکٹ میں سُپر پاور ہو۔   برطانوی ریڈیو کو دیئے گئے انٹرویو میں قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عمران خان نے پاکستان کے بھارت میں شیڈول ورلڈکپ ...

مزید پڑھیں »

کپتان بابراعظم بھارتی اسپورٹس نصاب میں شامل.

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کو انڈین سرٹیفکیٹ آف سیکنڈری ایجوکیشن (آئی سی ایس ای) نے آٹھویں جماعت کے اسپورٹس نصاب میں شامل کرلیا گیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر پوسٹ وائرل ہورہی ہے جس میں قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کی تصویر بھارت کے نامور کرکٹرز سچن ٹنڈولکر، ویرات کوہلی اور ایم ایس دھونی کے ہمراہ نصاب ...

مزید پڑھیں »

عمر ایسوسی ایٹس اور کینٹ واریئرز نے سیمی کے لیے کوالیفائی کرلیا

  نیا ناظم آباد بینکرز کپ رمضان کرکٹ ٹورنامنٹ عمر ایسوسی ایٹس اور کینٹ واریئرز نے سیمی کے لیے کوالیفائی کرلیا کوارٹر فائنل میں ریئل ٹائم اسلام آباد اور پیشن کلب کو شکست ایم ڈی واٹر بورڈ سید صلاح الدین مہمان خصوصی تھے کراچی ( اسپورٹس رپورٹر ) نیا ناظم آباد بینکرز کپ رمضان کرکٹ ٹورنامنٹ میں کوارٹر مرحلے کا ...

مزید پڑھیں »

36 ویں کراچی جیم خانہ عمر ایسوسی ائٹس رمضان فیسٹول میں عمر ایسوسی ایٹس نے فیضان اسٹیل کو با آسانی چھ وکٹوں سے شکست .

  36 ویں کراچی جیم خانہ عمر ایسوسی ائٹس رمضان فیسٹول میں عمر ایسوسی ایٹس نے فیضان اسٹیل کو با آسانی چھ وکٹوں سے شکست دیکر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی، کراچی جیم خانہ گراؤنڈ پر ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کر تے ہوئے فیضان اسٹیل نے نو وکٹوں پر 103رنز بنا سکی،دانیال لیاقت نے نصف سینچری 54 اور ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ سے شکست، سری لنکا ون ڈے ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی نہ کر سکا۔

  نیوزی لینڈ سے شکست، سری لنکا ون ڈے ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی نہ کر سکا۔ زمبابوے میں ہونے والے کوالیفائر میں 10 ٹیمیں حصہ لیں گی جس میں سے 5 ٹیمیں آئی سی سی رینکنگ میں 8 سے نیچے نمبر والی ہوں گی۔ آکلینڈ(انٹرنیشنل ڈیسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق سری لنکا کرکٹ آئی سی سی ون ڈے ...

مزید پڑھیں »