گوادر کرکٹ اکیڈمی اور گٹھی ڈور کرکٹ اکیڈمی کے مابین انڈر 19 اور 16 مچیز کا انعقاد۔

 

 

گوادر کرکٹ اکیڈمی اور گٹھی ڈور کرکٹ اکیڈمی کے مابین انڈر 19 اور 16 مچیز کا انعقاد۔۔

اسپورٹس جرنلسٹ نثارآحمد

 

گوادر کرکٹ میں اکیڈمیز کی قیام سے کرکٹ کو بہت فروغ ملے گا عبدالحمید رشید چیرمین گوادر کرکٹ اکیڈمی ۔۔

تفصیلات کے مطابق اج دنیا کے خوبصورت ترین کرکٹ اسٹیڈمیز میں شمار کیے جانے والے سینیٹر محمد اسحاق کرکٹ اسٹیڈم میی صبح گوادر کرکٹ اکیڈمی انڈر 13 A اور B کے درمیان میچ منعقد ہوا جس میں گوادر اکیڈمی A انیس رنز سے فاتح رہا جس میں بہار علی اور سفوان نظر نے چار چار اور باسط نے تین وکٹ لیے۔کپتان پیر جان نے بھی شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا۔۔

دوسرے میچ میں گوادر کرکٹ اکیڈمی کے کپتان سہیل ولی نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کی اور گٹھی ڈور اکیڈمی کو 166 کا ہدف دیا۔ کپتان سہیل ولی نے شاندار 55، یوسف ولی نے 43رنز اسکور کیے گٹھی ڈور اکیڈمی کی پوری ٹیم 101 رنز بنا سکی

جس میں کپتان عبیداللل نے 24, سلمان ،16 اور عماد نے 12رنز اسکور کیے۔ گوادر اکیڈمی کے طفیل نے 5 کھلاڈیوں کو اوٹ کیا۔ کپتان سہیل ولی الرانڈ کاکردگی کے بیس پر مین اف دی میچ رہے۔۔

گٹھی ڈور اکیڈمی کے چیرمین حاجی مولابخش نے کہا کہ ہمارا مقصد گوادر میں بنیادی سطح کے کرکٹ کو فروغ دینا ہے تاکہ بچوں کا ٹیلنٹ صحیح طور پر بروکار لایا جاہے انہوں نے عبدالحمید رشید کی گوادر کرکٹ کے فروغ اور ایک پروفیشنل کرکٹ اکیڈمی کے قیام کو سنگ میل کا درجہ دیا۔

اگر اسطرح گراس روٹ پہ مسلسل کام کیا جاہے تو بہت جلد قومی سطح تک رساہی حاصل کیا جا سکتا ہے۔۔

حاجی مولابخش نے ایک تین فریقی اکیڈمی بیسڈ ٹورنامنٹ کے انعقاد کا بھی ہندیا دیا جو کہ ایک خوش اہیند عمل ہے۔ اکیڈمی کے بچوں نے کہا کہ اس میچ سے ہم نے بہت انجواہے کیا۔۔۔

 

 

 

error: Content is protected !!