ہماری باؤلنگ اور فیلڈنگ اچھی نہیں رہی ; کپتان بابر اعظم.

 

 

بابراعظم نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سری لنکا نے بہتر کرکٹ کھیلی، ہماری باؤلنگ اور فیلڈنگ اچھی نہیں رہی۔

ان کا کہنا تھا کہ مڈل اوورز میں ہمارے باؤلرز اچھی گیندیں نہیں کرا سکے،

 

میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ سری لنکن ٹیم نے بہت اچھا کھیل پیش کیا ہے، مڈل اوورز میں ہماری بولنگ اچھی نہیں رہی۔

بابر اعظم نے کہا کہ مڈل اوورز میں رنز بڑھے جس کا پریشر تھا۔

 

انہوں نے کہا کہ شاہین کو سیکنڈ لاسٹ اوور دینے کا فیصلہ اس لیے کیا کہ یقین تھا کہ زمان خان آخری اوورز نکال لیں گے لیکن ہم بولنگ اور فیلڈنگ میں نمایاں نہیں رہے اسی لیے میچ ہار گئے۔

 

بابر اعظم نے کہا کہ مڈل اوورز میں کوشل مینڈس اور سدھیرا کی پارٹنر شپ ہمیں بھاری پڑی، ہم غلطیوں پر قابو پائیں گے اور آگے اچھی کرکٹ کھیلیں گے

 

 

error: Content is protected !!