پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کا سابق سیکرٹری کی غلط بیانی سے خطاب پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن (PCF) انتہائی تشویش کے معاملے کو باضابطہ طور پر حل کرنا چاہتی ہے۔ یہ بات ہمارے علم میں آئی ہے کہ پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے سابق سیکرٹری جناب معظم خان حالیہ انتخابات کے بعد بھی پی سی ایف کے سیکرٹری کے طور پر اپنی ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 29 ستمبر, 2023
آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ ; آسٹریلیا نے 15 رکنی سکواڈ میں ایک تبدیلی کر دی.
آسٹریلیا نے آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کیلئے 15 رکنی حتمی سکواڈ کا اعلان کر دیا کینگروز نے ورلڈ کپ کے لیے ابتدائی سکواڈ کا اعلان کر دیا تھا جس میں ایک تبدیلی کرتے ہوئے کرکٹ آسٹریلیا نے سکواڈ کو حتمی شکل دے دی ہے۔ آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے کپتان ہوں گے، دیگر کھلاڑیوں میں شان ...
مزید پڑھیں »ایشین گیمز ; پاکستانی سکواش ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی.
ایشین گیمز 2023ء میں پاکستانی سکواش ٹیم نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایونٹ میں لگا تار پانچویں کامیابی حاصل کر کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔ پاکستان سکواش ٹیم کا آخری گروپ میچ میں کویت سے مقابلہ ہوا، پہلے میچ میں پاکستانی پلیئر عاصم خان نے کویت کے عبداللہ المیزین کو شکست سے دوچار ...
مزید پڑھیں »ایشین گیمز مینز باکسنگ ; پاکستان کے ذوہیب رشید کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے.
ایشین گیمز کے مینز باکسنگ ایونٹ میں پاکستان کے ذوہیب رشید کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ ذوہیب رشید نے 51 کلوگرام کے راؤنڈ آف 16 میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے سلطان النومی کو شکست دی، پاکستانی باکسر نے اماراتی حریف کو بآسانی 0-5 سے مات دی۔ جیوری کے تمام ریفریز نے ذوہیب رشید ...
مزید پڑھیں »گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سندھ پریمیئرلیگ کا حصہ بن گئے.
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری بھی سندھ پریمیئرلیگ کاحصہ بن گئے۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری پریمیئرلیگ کے لندن اور ہیوسٹن روڈشوزکی قیادت کرینگے۔سندھ پریمیئرلیگ کے چیئرمین، صدر ایس پی ایل اور مینٹور ایس پی ایل عبدالرزاق نے گورنرسندھ کامران ٹیسوری سے ملاقات کی، ملاقات کے دوران عبدالرزاق نے گورنر سندھ کو ایس پی ایل کی شرٹ ...
مزید پڑھیں »اوور 40کرکٹ گلوبل کپ ; پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی.
اوور 40کرکٹ گلوبل کپ میں پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر مسلسل ساتویں فتح حاصل کرلی ۔ کراچی میں نیشنل بینک سٹیڈیم میں یو اے ای نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا لیکن پوری ٹیم 80 کے سکور پر ڈھیر ہوگئی۔ یو اے ای کی جانب سے وجے 15، ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی ورلڈکپ ; تمام ٹیموں کی شرکت کنفرم ‘ ٹورنامنٹ کا پہلا میچ 5 اکتوبر کو ہو گا.
بھارت میں ہونیوالے ورلڈکپ 2023 میں شرکت کرنے والی تمام ٹیموں کی شرکت کنفرم، تمام بورڈ نے اپنی ٹیموں کی فہرست آئی سی سی کو جمع کرادی۔ ٹیم کی فہرست جمع کرانے کی آج آخری تاریخ تھی، اب کوئی بھی ٹیم مینجمنٹ متبادل کھلاڑی صرف انجری کی صورت میں لے سکتی ہے جس کے لیے آئی ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی ورلڈکپ ; پاکستانی کھلاڑیوں کی راجیو گاندھی اسٹیڈیم میں ٹریننگ.
پاکستان کے کھلاڑی حیدرآباد کے راجیو گاندھی اسٹیڈیم میں ٹریننگ میں حصہ لے رہے ہیں۔۔ بابر اعظم، شاہین آفریدی، حسن علی، سیشن میں حارث رؤف، افتخار احمد، سلمان علی آغا، فخر زمان، محمد وسیم جونیئر، محمد حارث اور زمان خان نے شرکت کی۔ آئی سی سی ورلڈکپ میں شرکت کیلئے گزشتہ رات قومی ٹیم بھارتی شہر حیدرآباد ...
مزید پڑھیں »19ویں ایشین گیمز ; پاکستان ہاکی ٹیم کی فتوحات کا سلسلہ جاری.
چین کے شہر ہانگ زو میں جاری 19ویں ایشین گیمز میں پاکستان ہاکی ٹیم کی فتوحات کا سلسلہ جاری، پاکستان نے اپنے پول کے تیسرے میچ میں ازبکستان کو دو کے مقابلہ میں اٹھارہ گول سے شکست دیدی۔ پاکستان ہاکی ٹیم نے میچ کے آغاز سے ہی اپنی گرفت بنالی اور پے در پے گول ...
مزید پڑھیں »قائداعظم ٹرافی ; زین عباس اور علی زریاب کی ڈبل سنچریاں.
قائداعظم ٹرافی: زین عباس اور علی زریاب کی ڈبل سنچریاں فرسٹ کلاس ڈیبیو پر محمد فیضان کی 5 وکٹیں قائداعظم ٹرافی کے چوتھے راؤنڈ میں راولپنڈی کے لیفٹ آرم فاسٹ بولر محمد فیضان نے اپنے فرسٹ کلاس کریئر کا آغاز پانچ وکٹوں کی عمدہ کارکردگی سے کیا۔ راولپنڈی نے پنڈی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں ٹاس ...
مزید پڑھیں »