روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 2 نومبر, 2023

پاکستان کپ: لاہور وائٹس، ملتان، پشاور اور راولپنڈی کی کامیابی

  پاکستان کپ: لاہور وائٹس، ملتان، پشاور اور راولپنڈی کی کامیابی شرجیل خان کی سنچری، احمد دانیال کی پانچ وکٹیں، عمیر مسعود کے پانچ کیچ   پاکستان کپ ایکروزہ کرکٹ ٹورنامنٹ کے پہلے راؤنڈ میں لاہور وائٹس،ملتان، پشاور اور راولپنڈی نے اپنے اپنے میچز جیت لیے۔ان میچوں کی خاص بات شرجیل خان کی سنچری، احمد دانیال کی پانچ وکٹیں اور ...

مزید پڑھیں »

ورلڈکپ :نیوزی لینڈ کو 190 رنزسے شکست, پاکستان سیمی فائنل میں کیسے پہنچ سکتا ہے؟

    ورلڈکپ : جنوبی افریقہ کی نیوزی لینڈ کو 190 رنزسے شکست, سیمی فائنل کے لیے پاکستان کو 2 میچز جیتنا ضروری …. اصغر علی مبارک…. آئی سی سی ورلڈکپ کے 32 ویں میچ میں جنوبی افریقہ نے یکطرفہ مقابلے کے بعد نیوزی لینڈ کو 190 رنز سے شکست دے کرپوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن اور ایونٹ میں چھٹی ...

مزید پڑھیں »

پشاور سپورٹس کمپلیکس ، ایک کروڑ روپے لاگت کی کلائمبنگ وال کے ٹکڑے الگ ہونا شروع ہوگئے

      پشاور سپورٹس کمپلیکس ، ایک کروڑ روپے لاگت کی کلائمبنگ وال کے ٹکڑے الگ ہونا شروع ہوگئے مسرت اللہ جان پشاور سپورٹس ڈائریکٹریٹ میں کھیلوں کے ایک ہزار منصوبے میں بننے والے کلائمبنگ وال جو کہ مختلف حصوں میں بنایا گیا ہے کے بعض حصے کلائمبنگ وال سے الگ ہونا شروع ہوگئے ہیں اور کلائمبنگ وال کی ...

مزید پڑھیں »

24 ویں FPS اسپورٹس فیسٹیول کے تھروبال اور ٹیبل ٹینس کے مقابلے اختتام پذیر

    24 ویںFPS اسپورٹس فیسٹیول کے تھروبال اور ٹیبل ٹینس کے مقابلے اختتام پذیر تھرو بال گرلز میں ہیڈ اسٹار سرخرو جبکہ ٹیبل ٹینس بوائز جنریشن اسکول اور گرلز میں PECHS اسکول فتحیاب۔   کراچی (اسپورٹس رپورٹر) فاؤنڈیشن پبلک اسکول کے تحت 24 وی ایف پی ایس اسپورٹس فیسٹیول میں 26 ٹیموں کی شرکت تھرو ہول گرلز کے مقابلوں ...

مزید پڑھیں »

زون چھ وائٹس اے ایس نیچرل اسٹون انڈر-16 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئی

  زون چھ وائٹس اے ایس نیچرل اسٹون انڈر-16 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئی کراچی (اسپورٹس رپورٹر): زون چھ وائٹس زون چار وائٹس کو باآسانی 140 رنز سے شکست دے کر اے ایس نیچرل اسٹون انڈر-16 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئی۔ کے سی سی اے اسٹیڈیم پر کھیلے گئے پہلے سیمی فائنل ...

مزید پڑھیں »

ایشین تائیکوانڈو اوپن چیمپئن شپ ; پہلے روز پاکستانی کھلاڑیوں نے 9 گولڈ میڈلز اپنے نام کئے

    پانچویں کومبیکس ایشین تائیکوانڈو اوپن چیمپئن شپ کے پہلے روز پومزے ایونٹ میں پاکستانی کھلاڑی چھائے رہے قومی کھلاڑیوں نے مجموعی طور پر 9 گولڈ میدلز اپنے نام کئے     ایک گولڈ میڈل نیپال کے نام رہا پومزے کے انڈر 30 مکس پیئر ایونٹ میں پاکستان کی فلاور ظہیر اور انس نے 7.48 پوائنٹس کے ساتھ گولڈ، ...

مزید پڑھیں »