ورلڈ کپ; آسٹریلیا کی جنوبی افریقہ کو شکست، فائنل میچ بھارت سےاتوار کو ہوگا …………. اصغر علی مبارک…………. ورلڈ کپ 2023 کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے ٹریوس ہیڈ کی آل راؤنڈ کارکردگی کی بدولت جنوبی افریقہ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد تین وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ آسٹریلیا کا ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 16 نومبر, 2023
جنوبی افریقہ کو 3 وکٹوں سے شکست ; آسٹریلیا ورلڈ کپ کے فائنل میں انڈیا کا سامنا کرے گا
جنوبی افریقہ کو شکست، آسٹریلیا ورلڈ کپ کے فائنل میں انڈیا کا سامنا کرے گا بھارت میں ہونے والے ورلڈ کپ 2023ء کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا ، جنوبی افریقہ کو 3 وکٹوں سے شکست دیکر فائنل میں پہنچ گیا۔ بھارت کے شہر کولکتہ کے ایڈن گارڈن سٹیڈیم میں کھیلے گئے ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل ...
مزید پڑھیں »اقبال ڈے باکسنگ ٹورنامنٹ،کراچی ڈویژن کے تمام ڈسٹرکٹ نے بھرپور شرکت.
اقبال ڈے باکسنگ ٹورنامنٹ،کراچی ڈویژن کے تمام ڈسٹرکٹ نے بھرپور شرکت کی لیاری ٹاﺅن چیئرمین ناصر کریم نے فاتح کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے کراچی(اسپورٹس رپورٹر)کراچی ڈویژن باکسنگ ایسو سی ایشن اور لیاری ٹاﺅن کے اشتراک سے استاد علی محمد عمبرانی باکسنگ اسٹیڈیم ککری اسپورٹس کمپلیکس لیاری ٹاﺅن میں علاقمہ اقبال ڈے باکسنگ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا ...
مزید پڑھیں »انٹر اسکول فٹبال بوائز ٹورنامنٹ 2023-24 کا فائنل بلوچ گورنمنٹ بوائز سیکنڈری اسکول لیاری نے جیت لیا
انٹر اسکول فٹبال بوائز ٹورنامنٹ 2023-24 کا فائنل بلوچ گورنمنٹ بوائز سیکنڈری اسکول لیاری نے جیت لیا انٹر اسکول والی بال بوائز ٹورنامنٹ 2023-24 کا فائنل بحریہ اسکول اینڈ کالج ای اے بی 2 کیمپس نے جیت لیا ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کی ڈائریکٹر ایجوکیشنل ریسرچ اینڈ سپورٹس مسز حور مظہر کے اعلامیہ کے مطابق میٹرک بورڈ کے ...
مزید پڑھیں »پشاور ریجن کی ٹیم پاکستان کپ کے فائنل میں پہنچ گئی
پشاور ریجن کی ٹیم پاکستان کپ کے فائنل میں پہنچ گئی سیمی فائنل میں فاٹا ریجن کو 44 رنز سے شکست لاہور 16 نومبر، 2023:ء پشاور ریجن نے فاٹا ریجن کو پاکستان کپ ایکروزہ کرکٹ ٹورنامنٹ کے پہلے سیمی فائنل میں 44 رنز سے شکست دیدی۔ اب فائنل میں پشاور کا مقابلہ کراچی وائٹس اور ملتان کے درمیان ...
مزید پڑھیں »دوسرا سیمی فائنل ; جنوبی افریقہ کا آسٹریلیا کو 213 رنز کا ہدف دے دیا۔
کولکتہ کے ایڈن گارڈن اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں جنوبی افریقہ کی ٹیم 49.4 اوورز میں 212 رنز پر آل آؤٹ ہوئی اور آسٹریلیا کو جیت کے لیے 213 رنز کا ہدف دیا۔ ڈیوڈ ملر نے 101 رنز کی شاندار اننگز کھیلی، ہینرک کلاسن 47 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ جنوبی افریقہ کی ابتدائی 4 وکٹیں صرف ...
مزید پڑھیں »بابراعظم کے استعفے کے بعد سینئر کرکٹرز کے ٹوئٹر پرپیغامات
بابراعظم کے استعفے کے بعد سینئر کرکٹرز کے ٹوئٹر پرپیغامات ………………….. اصغر علی مبارک…………… کرکٹربابر اعظم کی جانب سے ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی20 کی قیادت سے استعفے کے اعلان کے بعد سینئر کرکٹرز نے بابراعظم کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے انہیں مستقبل میں بطور بلے باز رنز کے پہاڑ بنانے اور کئی ریکارڈ اپنے نام کرنے کے عزم ...
مزید پڑھیں »شان مسعود ٹیسٹ، شاہین آفریدی ٹی20 پاکستانی ٹیم کے نئے کپتان مقرر
شان مسعود ٹیسٹ، شاہین آفریدی ٹی20 پاکستانی ٹیم کے نئے کپتان مقرر ……….. اصغر علی مبارک…… بابر اعظم کے استعفے سے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے نئے کپتانوں کا اعلان کردیا ہے جہاں ٹیسٹ ٹیم کا کپتان شان مسعود اور ٹی20 پاکستان ٹیم کا کپتان شاہین شاہ آفریدی کو مقرر کردیا گیا ہے جبکہ محمد حفیظ ...
مزید پڑھیں »بابراعظم نے کپتان کے عہدے سے استعفیٰ کیوں دیا ؟
بابراعظم نے پاکستان کرکٹ ٹیم کےکپتان کےعہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ …… …اصغرعلی مبارک…. پاکستانی کرکٹ ٹیم کے بلے باز بابر اعظم نے ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی20 کےکپتان کےعہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے, سماجی رابطےکی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں بابر اعظم نے تینوں فارمیٹس سے دستبرداری کا اعلان کیا ہے۔ واضح رہے کہ عالمی ...
مزید پڑھیں »محمد حفیظ نئی ذمہ داری کے سلسلے میں ُپرامید
محمد حفیظ نئی ذمہ داری کے سلسلے میں ُپرامید لاہور16 نومبر، 2023: سابق کپتان محمد حفیظ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیرمین ذکا اشرف کا شکریہ ادا کیا ہے جنہوں نے انہیں بدھ کے روز پاکستانی کرکٹ ٹیم کا ٹیم ڈائریکٹر مقرر کیا ہے۔ محمد حفیظ اس سے قبل ذکا اشرف کے موجودہ دور میں ٹیکینکل ...
مزید پڑھیں »