روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 18 نومبر, 2023

کرکٹ ورلڈ کپ کا عالمی چیمپین کون بنے گا ؟ رپورٹ ؛ اصغر علی مبارک

    کرکٹ ورلڈ کپ کا فائنل آج, بھارت کےعالمی چیمپین بننے کے چانس آسٹریلیا سے زیادہ …. اصغر علی مبارک……   کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں آج بھارت کا مقابلہ آسٹریلیا سے ہوگا فائنل پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ بھارتی ٹیم کے تیسری بار عالمی چیمپین بننے کے چانس ...

مزید پڑھیں »

پشاور انڈر 19 کی ٹیم نے قومی انڈر 19 چیمپئن شپ جیت لی’ رپورٹ؛ شکیل الرحمان

    پشاور انڈر 19 کی ٹیم نے قومی انڈر 19 چیمپئن شپ جیت لی فائنل میں کراچی وائٹس انڈر 19 کو ایک وکٹ سے شکست دی۔ چارسدہ سے تعلق رکھنے والے نجب خان کو مین آف دی فائنل کا ایوارڈ دیا گیا۔ کراچی کے سعد بیگ نے سیزن میں اسٹمپ کے پیچھے 27 آوٹ کرنیکے علاوہ750 رنزبنانے پر بہترین ...

مزید پڑھیں »

فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر راؤنڈ: قومی فٹبال ٹیم وطن واپس پہنچ گئی

    فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائر راؤنڈ 2 میں سعودی عرب سے مقابلے کے بعد قومی فٹبال ٹیم وطن واپس پہنچ گئی، قومی ٹیم دمام سے براستہ دوبئی اسلام آباد پہنچی۔ دوسرے مرحلے کے اگلے میچ میں پاکستان تاجکستان کے مدمقابل ہوگی، پاکستان اور تاجکستان کا مقابلہ 21 نومبر کو شیڈول ہے، میچ جناح فٹبال سٹیڈیم اسلام آباد میں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ بورڈ نے محمد یوسف کو پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقررکردیا.

    لاہور 18 نومبر۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق کپتان محمد یوسف کو پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا ہے۔ ان کا پہلا اسائنمنٹ آٹھ سے سترہ دسمبر تک متحدہ عرب امارات میں ہونے والا انڈر19 ایشیا کپ اور تیرہ جنوری سے چار فروری تک سری لنکا میں ہونے والا انڈر 19 ورلڈ کپ ہوگا۔ محمد ...

مزید پڑھیں »

12 ویں کلیگن بوائز اینڈ گرلز تھروبال چیمپئن شپ میں گرلز کیٹگریز کی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی

  12 ویں کلیگن بوائز اینڈ گرلز تھروبال چیمپئن شپ میں گرلز کیٹگریز کی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی   کراچی (نواز گوھر) پاکستان تھروبال بال فیڈریشن کے زیراہتمام 12 ویں کلیگن بوائز اینڈ گرلز تھروبال چیمپئن شپ میں گرلز کیٹگریز کی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی ہے۔ پاکستان تھروبال بال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل مقبول آرائیں کے علاوہ شائقین ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ ورلڈکپ فائنل میچ کے آفیشلز کا اعلان

  ورلڈکپ فائنل، میچ آفیشلز کا اعلان ہوگیا انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈکپ فائنل کیلئے آفیشلز کا اعلان کردیا۔ آئی سی سی کی جانب سے ورلڈکپ فائنل 2023 کیلئے تجربہ کار جوڑی رچرڈ ایلنگ ورتھ اور رچرڈ کیٹلبرو آن فیلڈ امپائر کے فرائض سرانجام دیں گے جبکہ جوئیل ولسن تھرڈ امپائر کی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔ اس ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کپ کا فائنل کل راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا.

    پاکستان کپ 24۔2023 کا فائنل کل(اتوار کو) کراچی وائٹس اور پشاور ریجن کے درمیان راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا ۔   ٹورنامنٹ کے پہلے سیمی فائنل میں پشاور ریجن نے فاٹا کے خلاف 44 رنز سے کامیابی حاصل کر کے فائنل تک رسائی حاصل کی جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں کراچی وائٹس نے ملتان ریجن کو ...

مزید پڑھیں »

سہیل تنویر جونیئر سلیکشن کمیٹی کے سربراہ مقرر

    سہیل تنویر جونیئر سلیکشن کمیٹی کے سربراہ مقرر پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق ٹیسٹ کرکٹر سہیل تنویر کو قومی جونیئر سلیکشن کمیٹی کا سربراہ مقرر کردیا ہے۔ وہ 2009 کے ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ کی فاتح ٹیم کا حصہ تھے۔ سہیل تنویر نے 2007 میں اپنے انٹرنیشنل کریئر کا آغاز کیا تھا۔ انہوں نے 2 ٹیسٹ 62 ون ...

مزید پڑھیں »

12ویں کلیگن بوائز اینڈ گرلز تھرو بال چیمپئن شپ کراچی میں جاری

    12ویں کلیگن بوائز اینڈ گرلز تھرو بال چیمپئن شپ کراچی میں جاری کراچی (نواز گوھر ) پاکستان تھرو بال فیڈریشن کے زیر اہتمام 12ویں کلیگن بوائز اینڈ گرلز تھرو بال چیمپئن شپ پاکستان سپورٹس بورڈکے کوچنگ سنٹر، کراچی میں جاری ہے۔ اس موقع پر پاکستان تھرو بال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل مقبول آرائیں کے علاوہ شائقینِ کی کثیر ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن اور ڈریم ورلڈ ریسورٹس کے درمیان معاہدہ۔

  ملک میں ٹین پن بائولنگ کے فروغ کے لئے پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن اور ڈریم ورلڈ ریسورٹس کے درمیان معاہدہ طے پایا گیا۔   کراچی ( نوازگوھر) ملک میں ٹین پن بائولنگ کے فروغ کے لئے پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن اور ڈریم ورلڈ ریسورٹس کے درمیان گزشتہ روز کراچی کے ایک مقامی ہوٹل میں معاہدہ طے پایا ...

مزید پڑھیں »