فیفا ورلڈکپ کوالیفائنگ میچ میں تاجکستان کی پاکستان کوشکست اسلام آباد ( .. اصغر علی مبارک…) فیفا ورلڈکپ کوالیفائنگ راؤنڈ ٹو ایشیا گروپ جی کے میچ میں تاجکستان نے پاکستان کو ایک کے مقابلے میں چھ گول سے ہرادیا۔ اسلام آباد کے جناح اسٹیڈیم میں 193ویں پوزیشن کی پاکستان اور 109 پوزیشن پر موجود تاجکستان کے درمیان میچ میں ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 21 نومبر, 2023
فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائر: پاکستان کو تاجکستان کے ہاتھوں 6-1 گول سے شکست
فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز کے دوسرے راؤنڈ کے اپنے دوسرے میچ میں پاکستان کو تاجکستان کے ہاتھوں ایک کے مقابلے میں 6 گول سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ منگل کو جناح اسٹیڈیم اسلام آباد میں کھیلے گئے اس میچ میں تاجکستان نے تقریباً 5 منٹ میں دوران ہی پاکستان کے خلاف 2 گول کردیے۔ فیفا ورلڈکپ ...
مزید پڑھیں »خواتین کرکٹرز کو بااختیار بنانے کیلئے کیڈبری ڈیری مِلک کا ”گیٹ اِن دی گیم“ مہم کا آغاز
کیڈ بری ڈیری مِلک نے خواتین کرکٹرز کو بااختیار بنانے کے لیے , پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور کھیلو کرکٹ سے شراکت داری کرلی ہے۔ کرکٹ ایک ایسی قوت ہے جس نے ہماری قوم کو ایک منفرد بندھن میں باندھا ہوا ہے۔ مرد ہو یا خواتین ہر کوئی کرکٹ میں اپنی صلاحیتوں کے اظہار کے مواقع ...
مزید پڑھیں »نیشنل مینز باسکٹ بال چیمپٸین شپ ; دوسر ے روز چار میچز کھیلے گئے
نیشنل مینز باسکٹ بال چیمپٸین شپ کا دوسرا روز چار میچز کھیلے گئے، پاکستان آ رمی،پاکستان واپڈا،پی او ایف اور لاہور نے اپنے میچ جیت لئے ھیں ۔ پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام نیشنل مینز باسکٹ بال چیمپئین شپ گزشتہ روز (منگل) کولاہور گورٸمنٹ کالج یونیورسٹی میں پانچ روزہ چیمپین شپ کے دوسرے روز پاکستان آ ...
مزید پڑھیں »پنجاب کی تاریخ کے پہلے سپورٹس میڈیسن کلینک کا افتتاح دسمبر میں ہوگا.
ڈی جی سپورٹس پنجاب ڈاکٹر آصف طفیل کا پہلے سپورٹس میڈیسن کلینک کے افتتاح کا اعلان پنجاب کی تاریخ کے پہلے سپورٹس میڈیسن کلینک کا افتتاح دسمبر کے پہلے ہفتہ میں ہوگا سپورٹس میڈیسن کلینک میں آرتھوپیڈک، فزیوتھراپسٹ، سائیکالوجسٹ و دیگر ڈاکٹرز اور ماہرین دستیاب ہوں گئے، ڈی جی سپورٹس پنجاب جہاں کھلاڑیوں اور کوچز کافری کنسلٹنسی اور مفت ...
مزید پڑھیں »پاکستان نے تیر اندازی میں انٹر نیشنل میڈل جیت کر تاریخ رقم کر دی.
پاکستان نے تیر اندازی میں انٹر نیشنل میڈل جیت کر تاریخ رقم کر دی سیکریٹری فیڈریشن وصال محمد کی کاوشوں کا ثمر،محمد سرفراز نے ریکرو کیٹیگری میں برانز میڈل جیت لیا کراچی (اسپورٹس رپورٹر)پاکستان کے تیر اندازوں نے قازقستان میں تاریخ رقم کرتے ہوئے ملکی تاریخ میں پہلی بار انٹر نیشنل برانز میڈل جیت لیا۔ پاکستان آرچری فیڈریشن ...
مزید پڑھیں »لالہ ایوب ہاکی اسٹیڈیم پشاور کو ایک سال گزرنے کے باوجود مسائل کا سامنا.
لالہ ایوب ہاکی اسٹیڈیم پشاور کو ایک سال گزرنے کے باوجود مسائل کا سامنا مسرت اللہ جان پشاور کے لالہ ایوب ہاکی اسٹیڈیم میں ایک سال سے زائد کا عرصہ گزرنے کے باوجود نشاندہی کی گئی خرابیوں کو دور کرنے میں ناکام رہا ہے۔ اسٹیڈیم کو مکمل ہونے کے ایک سال بعد کھولا گیا، جس سے ٹرف کی ...
مزید پڑھیں »51ویں نیشنل ایتھلیٹک چیمپئن شپ ; سندھ ایتھلیٹک ایسو سی ایشن کے زیر اہتمام حیدراباد میں ٹرائلز کا انعقاد.
کراچی (رپورٹ/ عظمت پاشا) 51ویں نیشنل ایتھلیٹک چیمپئن شپ،سندھ ایتھلیٹک ایسو سی ایشن کے زیر اہتمام حیدراباد کے پبلک سکول میں قو می چیمپین شپ کے لیے ٹرائل منعقد کیے گئے۔ جس میں لڑکے اور لڑکیوں کے لیے ٹریک اور فیلڈ ایونٹ میں سندھ کی ٹیم کے لیے کھلاڑیوں کو منتخب کیا گیاچیمپین شپ دو دسمبر سے اٹھ دسمبر ...
مزید پڑھیں »عمرگل اور سعید اجمل پاکستانی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچز مقرر
عمرگل اور سعید اجمل کو پاکستانی کرکٹ ٹیم کا بالترتیب فاسٹ بولنگ اور اسپن بولنگ کوچ مقرر کردیا گیا ہے۔ ان دونوں کا پہلا اسائنمنٹ آسٹریلیا میں ٹیسٹ سیریز اور نیوزی لینڈ میں ٹی ٹوئنٹی سیریز ہوگی۔ عمرگل اس سے قبل افغانستان کے خلاف تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بولنگ کوچ کی ذمہ داری نبھاچکے ہیں اس کے ...
مزید پڑھیں »