عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا آل راؤنڈر عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔ 34 سالہ عماد وسیم نے اپنے آٹھ سالہ انٹرنیشنل کریئر کا آغاز مئی 2015 میں زمبابوے کے خلاف کیا تھا اور 55 ون ڈے انٹرنیشنل اور 66 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں انہوں نے 109 ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 24 نومبر, 2023
نیشنل مینز باسکٹ بال چیمپٸین شپ ; واپڈا نے پاکستان آرمی کو 70-73 سکور سے ہرا دیا۔
نیشنل مینز باسکٹ بال چیمپٸین شپ کے کا فائنل پاکستان واپڈا سے سنسنی خیز مقابلے کے بعد دفاعی چیمپیئن پاکستان آ رمی کو 70-73 سکور سے ہرا دیا۔ آرمی اور پاکستان واپڈا کے درمیان کھیلے گئے فائنل کے مہمان خصوصی ڈی جی سپورٹس بورڈ پنجاب ڈاکٹر آ صف طفیل نے انعامات تقسیم کئےتیسری پوزیشن کے ...
مزید پڑھیں »بی -فائیو (B-5) ٹریننگ اینڈ کوچنگ کورس 16 دسمبر کو کراچی میں منعقد ہو گا.
سندھ سافٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر پروفیسر ڈاکٹر فرحان عیسی عبداللہ نے کہا ہے کہ سافٹ بال فیڈریشن آف پاکستان کے اشتراک سے تیسرا بی -فائیو (B-5) ٹریننگ اینڈ کوچنگ کورس 16 دسمبر کو کراچی میں منعقد ہو گا جنوری میں ملائشیاء کے شہر کوالمپور میں ورلڈ بیس بال سافٹ بال کنفیڈریشن کے زیراہتمام ہونے والے تین ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی سیریز ; بھارت نے آسٹریلیا کو پہلے میچ میں 2 وکٹوں سے شکست دیدی.
بھارتی ٹی ٹوئنٹی کے نئے کپتان سوریہ کمار کی 80 رنز کی شاندار اننگز کی مدد سے بھارت نے پہلے ٹی ٹوئنٹی مقابلے میں آسٹریلیا کو دو وکٹوں سے شکست دیدی۔ وشاکھاپٹنم میں کھیلے جانے والے 5 میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 3 وکٹوں کے نقصان پر 208 رنز ...
مزید پڑھیں »زکا اشرف کی راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم آمد ; قومی ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات.
پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چئیرمین زکا اشرف کے راولپنڈی سٹیڈیم آمد زکا اشرف نے ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات کی ۔ زکا اشرف نے شان مسعود ۔شاہین شاہ آفریدی اور محمد حفیظ اور وہاب ریاض سے ملاقات کی ۔ زکا اشرف کے کھلاڑیوں کا حوصلہ بلند کیا زکا اشرف نے قومی ٹیم کو دورہ آسٹریلیا ...
مزید پڑھیں »امام الحق کی شادی ; قوالی نائٹ کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔
قومی ٹیم کے اوپننگ بلے باز امام الحق کی شادی کی تقریبات کا سلسلہ زور و شور سے جاری ہے۔ گزشتہ روز امام الحق کی قوالی نائٹ کا اہتمام کیا گیا جس میں موجودہ اور سابق کرکٹرز سمیت دیگر شعبے سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے بھی شرکت کی۔ امام الحق کی قوالی نائٹ میں سرفراز احمد، قادر خواجہ ...
مزید پڑھیں »پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم ٹی 20 اور ون ڈے سیریز کے لیے نیوزی لینڈ پہنچ گی۔
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا 17 رکنی اسکواڈ ندا ڈار کی قیادت میں نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 اور ون ڈے انٹرنیشنل کی سیریز کھیلنے کے لیے براستہ دبئی آکلینڈ پہنچ گیا ہے۔ ٹی 20 سیریز 3 سے 9 دسمبر تک کھیلی جائے گی، جبکہ ون ڈے سیریزآئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ کا حصہ ہے ...
مزید پڑھیں »بنوں کے آئمہ مساجد و المدارس کی طرف سے لڑکیوں کے کھیلوں کے مقابلے میں حصہ لینے پر پابندی عائد
بنوں کے آئمہ مساجد و المدارس کی طرف سے لڑکیوں کے کھیلوں کے مقابلے میں حصہ لینے پر پابندی عائد آئمہ مساجد والمدارس بنوں نے ضلع بنوں میں تعلیمی اداروں کی جانب سے لڑکیوں کے کھیلوں کے مقابلوں میں حصہ لینے پر پابندی کا مطالبہ کرتے ہوئے اسے بے حیائی کا ذریعہ قرار دیا اور لڑکیوں کے ...
مزید پڑھیں »پشاور ; سکولوں میں کھیلوں کے ماہر کوچز کی کمی ہے ، عدنان خان اتھلیٹکس کوچ
سکولوں میں کھیلوں کے ماہر کوچز کی کمی ہے ، عدنان خان اتھلیٹکس کوچ پشاور سپورٹس کمپلیکس مسرت اللہ جان سکولوں میں کھیلوں کی سرگرمیوں کو فرو غ دینے کیلئے ایسے کھیلوں کے ماہرین لئے جائیں جو کھیلوں کے بنیادی اصولوں سے واقف ہوں. اتھلیٹکس کے بنیادی اصولوں کی خلاف ورزی کے باعث سکول سطح کے مقابلوں میں اس ...
مزید پڑھیں »سرکاری سکول کھیلوں کے مقابلے ، سالانہ کھیلوں کا فنڈز کہا ں پر جارہا ہے ، رپورٹ
سرکاری سکول کھیلوں کے مقابلے ، سالانہ کھیلوں کا فنڈز کہا ں پر جارہا ہے ، رپورٹ مسرت اللہ جان گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول نمبر ون میں سکولوں کے طلباءکے مابین کرائے جانیوالے مقابلوں میں بیشتر کھلاڑی شلوار اور عام سی بنیان اور بغیر شوز کے دوڑتے نظر آرہے ہیں سوشل میڈیا و انٹرنیٹ پر وائرل ویڈیو جس میں ...
مزید پڑھیں »