ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : نومبر 2023

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ : راولپنڈی، پشاور، ایبٹ آباد، کراچی بلوز، لاہور بلوز اور اسلام آباد کی کامیابی

    نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ : راولپنڈی، پشاور، ایبٹ آباد، کراچی بلوز، لاہور بلوز اور اسلام آباد کی کامیابی ذیشان ملک کی جارحانہ سنچری نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں اتوار کے روز کھیلے گئے میچوں میں راولپنڈی، پشاور، ایبٹ آباد، کراچی بلوز، لاہور بلوز اور اسلام آباد نے کامیابی حاصل کرلی۔   ایچ پی سی اوول گراؤنڈ میں راولپنڈی ...

مزید پڑھیں »

میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نے اسٹار اسپورٹس کمپلیکس کا افتتاح کردیا.

    میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ 20ایکڑز رقبے پر مشتمل اسٹار اسپورٹس کمپلیکس ضلع ملیر کے لوگوں کے لیے کھیلوں کا بہترین مرکز ثابت ہوگا، کراچی نیبر ہڈ امپورنمنٹ پروجیکٹ کے تحت اسٹیٹ آف دی آرٹ کمپلیکس کو ایک سال کے عرصے میں مکمل کیا گیا ہے، اگلے ہفتے تین اور اسپورٹس کمپلیکس کراچی کے ...

مزید پڑھیں »

دورہ آسٹریلیا کے لیے بھرپور تیاری کی ہے ‘ اچھی کارکردگی کے لیے پُرامید ہوں ; صائم ایوب

      صائم ایوب نے پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ میری کوشش میچ ونر بننے کی ہوتی ہے، میچ ونر ثابت ہوں، اپروچ فیرلیس ہونی چاہیے لیکن اچھے باؤلرز کو عزت دینی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ کنڈیشنز کے حساب سے ایڈجسٹ کرنا پڑتا ہے، ایسا نہیں کہ اندھا دھن مارنا شروع ہوجاؤ، کھلاڑی ...

مزید پڑھیں »

فہیم اشرف کی شادی ; ساتھی کرکٹرز اور سیاسی شخصیات کی شرکت.

    کرکٹر فہیم اشرف کا نکاح سونیا شبیر سے پڑھا دیا گیا ۔ نکاح پیر سید اظہرالحسن المعروف چن پیر نے پڑھایا ۔ فہیم اشرف نے دس ہزار روپے حق مہر دلہن کو ادا کیا۔ انکی شادی کی تقریب نارووال میں منعقد ہوئی۔ قومی کرکٹر گزشتہ روز بارات لے کر اپنی دلہن لینے نارووال پہنچے۔ فہیم اشرف سفید شیروانی ...

مزید پڑھیں »

سینئر قانون دان شاہ خاور پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف الیکشن کمشنر تعینات.

    پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کے الیکشن کیلئے سینئر قانون دان شاہ خاور کو پی سی بی کا چیف الیکشن کمشنر تعینات کیا گیا ہے اور نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے اس کی منظوری دے دی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے شاہ خاور کی بطور چیف الیکشن کمشنر تقرری کی تصدیق کر دی۔ وزارت بین الصوبائی رابطہ ...

مزید پڑھیں »

ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن گوجرانوالہ کی نئی باڈی تشکیل دینے کا نوٹیفکیشن معطل.

  عدالت نے پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن کو غیر آئینی اور غیر قانونی طور پر ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن گوجرانوالہ کی نئی باڈی تشکیل دیئے جانے والے نوٹیفکیشن پر عملدرآمد روک دیا. حکم امتناعی جاری. ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن گوجرانوالہ بحال، فریقین کو آئیندہ پیشی کے لئے طلبی نامہ جاری تفصیلات کے مطابق سیکرٹری ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن گوجرانوالہ محمد ...

مزید پڑھیں »

ساتویں نیشنل فٹسال چیمپئن شپ کا ٹائٹل بلوچستان کے نام

  ساتویں نیشنل فٹسال چیمپئن شپ کا ٹائٹل بلوچستان کے نام  بلوچستان کی ٹیم نے ایک سنسنی خیز اور سخت مقابلے کے بعد مقابلہ برابر ہونے کی صورت میں ٹاس کی بنیاد پر ساتویں نیشنل فٹسال چیمپئن شپ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا-   تفصیلات کے مطابق کوئیٹہ میں منعقدہ مذکورہ مقابلوں کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان پولیس کی ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ : پشاور، کراچی وائٹس، لاہور بلوز، کراچی بلوز، ملتان اور فاٹا کی کامیابی

  نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ : پشاور، کراچی وائٹس، لاہور بلوز، کراچی بلوز، ملتان اور فاٹا کی کامیابی نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے دوسرے روز کھیلے جانے والے میچوں میں پشاور، کراچی وائٹس، لاہور بلوز، کراچی بلوز، ملتان اور فاٹا نے کامیابی حاصل کرلی۔   این بی پی اسپورٹس کمپلیکس میں پشاور نے لاہور وائٹس کو 7 وکٹوں سے ہرادیا۔ ...

مزید پڑھیں »

حیدر حسین سیکرٹری جنرل پاکستان ہاکی فیڈریشن بحال ; استعفی کی منظوری کا نوٹیفکیشن معطل

    ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لاہور نے سیکرٹری جنرل پاکستان ہاکی فیڈریشن حیدر حسین کے استعفی کیس کے سلسلہ میں صدر پی ایچ ایف کی جانب سے استعفی منظوری کا نوٹیفکیشن معطل کرتے ہوئے حکم امتناعی جاری کردیا اورمعزز عدالت کی جانب سے فریقین کو آئیندہ پیشی پر طلب کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ...

مزید پڑھیں »

68ویں نیشنل ٹریک سائیکلنک چیمپین شپ 26 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی.

  68ویں نیشنل ٹریک سائیکلنک چیمپین شپ اتوار 26 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی تین روزہ چمپیئن شپ میں مرد و خواتین سائیکلسٹ ایلیٹ اور جونیئر کیٹگری میں حصہ لیں گے۔ یہ بات پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے صدر سید اظہر علی شاہ نے سیکرٹری جنرل ہارون جنرل کے ساتھ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہی۔ چیمپین شپ کی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!