روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 5 جنوری, 2024

آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 کے لئے سپر سب اور وائلڈ کارڈ متعارف

آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 کے لئے سپر سب اور وائلڈ کارڈ متعارف دبئی ( 5 جنوری 2024) انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 نے سیزن 2 کے لیے سپر سب اور وائلڈ کارڈ متعارف کرا دیا ہے۔ یہ دو فیچر شائقین کے لیے مزید جوش و خروش کا باعث بنیں گی ۔ ہر ٹیم کے پاس اننگز کا پہلا اوور ...

مزید پڑھیں »

پریذیڈنٹ ٹرافی: اسٹیٹ بینک کی واپڈا کے خلاف 9 وکٹوں سے کامیابی.

پریذیڈنٹ ٹرافی: اسٹیٹ بینک کی واپڈا کے خلاف 9 وکٹوں سے کامیابی غنی گلاس کے سعید علی اور ہائر ایجوکیشن کمیشن کے سعد خان کی سنچریاں کراچی 5 جنوری، 2024:ء   پریذیڈنٹ ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے چوتھے راؤنڈ کے تیسرے دن اسٹیٹ بینک نے واپڈا کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی۔ آج کے کھیل کی خاص بات سعید علی اور ...

مزید پڑھیں »

محکمہ کھیل کا بلوچستان بھر کی خواتین کھلاڑیوں کو رجسٹرڈ کرنے کا فیصلہ

  محکمہ کھیل کا بلوچستان بھر کی خواتین کھلاڑیوں کو رجسٹرڈ کرنے کا فیصلہ، 8 جنوری سے کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا عمل شروع ہوگا   کوٸٹہ 5 جنوری  (رپورٹ مہک شاہد) محکمہ کھیل حکومت بلوچستان کا سال کے آغاز میں ہی بہترین اقدام، سیکرٹری کھیل ڈاکٹر جاوید انور شاہوانی اور ڈائریکٹر جنرل کھیل دُرا بلوچ کی ہدایات کے مطابق تمام ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی نے ٹی20 کرکٹ ورلڈکپ 2024 کا شیڈول جاری کردیا۔

  ٹی20 کرکٹ ورلڈکپ 2024 کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے ۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی20 ورلڈ کپ 2024 کا شیڈول جاری کردیا، جس کے مطابق روایتی حریف بھارت اور پاکستان کا ٹاکرا 9 جون کو نیویارک میں ہوگا۔ آئی سی سی کے مطابق ویسٹ انڈیز اور امریکا ٹی20 ورلڈکپ 2024 کی میزبانی کریں گے،ورلڈکپ کا ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) 9 کا مجوزہ شیڈول سامنے آگیا.

  پی ایس ایل9 کا مجوزہ شیڈول سامتنے آگیا ، افتتاحی میچ 17 فروری کو قذافی سٹیڈیم لاھور جبکہ فائنل 17 مارچ کو نیشنل سٹیڈیم میں رکھا گیا ہے۔ پی ایس ایل 9 میں 34 میچز ہوں گے، مجوزہ ابتدائی شیڈول کے مطابق سب سے زیادہ11 مقابلوں کی میزبانی کراچی کرے گا، لاہور اور راولپنڈی میں 9، 9 جبکہ ملتان ...

مزید پڑھیں »

اے ایس نیچرل سٹون انڈر-19 انٹر زونل کر کٹ ٹورنامنٹ ‘زون پانچ نے زون تین کو 40 رنز سے ہرا دیا.

اے ایس نیچرل سٹون انڈر-19 انٹر زونل کر کٹ ٹورنامنٹ۔ زون پانچ نے زون تین کو 40 رنز سے ہرا دیا ۔ ہارون رفیق کی شاندار ال راونڈ کارکردگی 88 رنز بنائے اور 22 رنز دیکر 5 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا۔   ریجنل کر کٹ ایسو سی ایشن کراچی کے زیر اہتمام اور اے ایس نیچرل سٹون کے سٹون انڈر-19 ...

مزید پڑھیں »

ار سی اے کراچی انٹر ڈیپارٹمنٹل کرکٹ لیگ ٹورنامنٹ میں مزید دو میچز کا فیصلہ ہو گیا۔

ار سی اے کراچی انٹر ڈیپارٹمنٹل کرکٹ لیگ ٹورنامنٹ۔ عمر ایسوسی ایٹ اور کریسنٹ بیرننگٹن ایسوسی ایٹ کی مسلسل دوسری کامیابی۔ ریجنل کر کٹ ایسو سی ایشن کراچی کے زیر اہتمام منعقد کر دہ آرسی اے کراچی انٹر ڈیپارٹمنٹل کرکٹ لیگ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز مزید دو میچز کا فیصلہ ہو گیا۔ کے سی سی اے اسٹیڈیم پر کھیلے گئے ...

مزید پڑھیں »

صدیق سنز ٹینس چیمپئن شپ ڈی اے کریک کلب میں اختتام پذیر

صدیق سنز ٹینس چیمپئن شپ ڈی اے کریک کلب میں اختتام پذیر ہوئی۔ جناب راجہ شہباز، سی ای، اوشین مال مہمان خصوصی تھے جنہوں نے تمام ایونٹس کے ونر اور رنر اپ میں شاندار کرسٹل ٹرافیاں تقسیم کیں۔ راجہ شہباز (اسپانسرز) نے کراچی ٹینس ایسوسی ایشن اور ڈی اے کریک کلب کی انتظامیہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے مستقبل میں ...

مزید پڑھیں »

16 ویں نیشنل ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ میں ایچور، ڈیف مردوں اور خواتین کے ٹائلز کا فیصلہ ہوگیا۔

  16 ویں نیشنل ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ میں ایچور، ڈیف مردوں اور خواتین کے ٹائلز کا فیصلہ ہوگیا۔ اسلام آباد (نوازگوھر) 16 ویں نیشنل ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ میں ایچور، ڈیف مردوں اور خواتین کے ٹائلز کا فیصلہ ہوگیا۔ لیزر سٹی بائولنگ کلب، جناح پارک، راولپنڈی میں جاری چیمپیئن شپ کے پہلے روز تین کیٹگریز کے مقابلے ...

مزید پڑھیں »

16 ویں نیشنل ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ راولپنڈی میں شروع ہو گئی۔

16 ویں نیشنل ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ راولپنڈی میں شروع ہو گئی۔ اسلام آباد (نواز گوھر) پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام 16 ویں نیشنل ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ لیزر سٹی بائولنگ کلب، جناح پارک، راولپنڈی میں شروع ہو گئی ہے۔ چیمپئن شپ کی افتتاحی تقریب کے مہمانان خصوصی پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈپٹی ڈی جی ...

مزید پڑھیں »