روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 8 جنوری, 2024

انٹرڈویژن بیڈمنٹن چیمپئن شپ ؛گرلز کا ٹائٹل راولپنڈی ڈویژن ، جبکہ بوائز میں لاہور ڈویژن نے میدان مار لیا

  سپورٹس ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے زیر اہتمام انڈر 16ٹیلنٹ ہنٹ پروگرا م کے تحت انٹرڈویژن بیڈمنٹن چیمپئن شپ کے ٹیم ایونٹ گرلز کا ٹائیٹل راولپنڈی ڈویژن اور بوائزکا لاہور ڈویژن نے جیت لیا ہے، ڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجاب ڈاکٹر آصف طفیل فائنل مقابلوں کے مہمان خصوصی تھے۔ انہوں نے کھلاڑیوں میں ٹرافیاں اور میڈلز تقسیم کئے، جمنازیم ہال نشترپارک سپورٹس کمپلیکس ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی شوٹرکشمالہ طلعت نے پیرس اولمپکس2024 کیلئے کوالیفائی.

 پاکستانی شو ٹرکشمالہ طلعت نے رواں برس ہونے والے پیرس اولمپکس میں شوٹنگ مقابلوں کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق جکارتہ میں ہونے والی ایشین شوٹنگ چیمپئن شپ میں خواتین کی 10 میٹر ائیر پستول میں کشمالہ طلعت نے پہلے راؤنڈ میں 575 پوائنٹس حاصل کرکے فائنل کیلئے کوالیفائی کیا۔ پاکستان شوٹنگ فیڈریشن کے سیکریٹری رضی احمد خان نے تصدیق ...

مزید پڑھیں »

بنگلہ دیش عام انتخابات میں سابق کپتان مشرفی مرتضیٰ بھاری اکثریت سے کامیاب

  بنگلہ دیش عام انتخابات میں سابق کپتان مشرفی مرتضیٰ نے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کر لی ، مشرفی مرتضیٰ کی یہ مسلسل دوسری کامیابی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق حکمران جماعت عوامی لیگ کی جانب سے سابق کپتان مشرفی مرتضیٰ نے حلقے ناریل 2 سے عام انتخابات میں حصّہ لیا جس میں وہ بڑی اکثریت ...

مزید پڑھیں »

جویریہ رؤف نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔

  جویریہ رؤف نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ لاہور، 8 جنوری 2024: خاتون کرکٹر جویریہ رؤف نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ انہوں نے 2013 سے 2021 کے درمیان چار ون ڈے اور تیرہ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں میں پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کی۔ انہوں نے 2012 میں آئی سی سی ویمنز ...

مزید پڑھیں »

انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ ; قومی ٹیم جوہانسبرگ پہنچ گئی۔

انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم جوہانسبرگ پہنچ گئی۔ ورلڈ کپ کا آغاز 19 جنوری سے جنوبی افریقہ میں ہو گا۔ پاکستان انڈر 19 ٹیم ایونٹ کا پہلا میچ 20 جنوری کو افغانستان کے خلاف کھیلے گی۔ انڈر 19 ورلڈ کپ کے گروپ Aمیں بھارت، بنگلہ دیش، آئرلینڈ اور امریکہ شامل ہیں۔ گروپ B میں انگلینڈ، جنوبی افریقہ، ...

مزید پڑھیں »

وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان پاکستان ٹی 20 ٹیم کے نائب کپتان مقرر

 پاکستان کرکٹ بورڈ نے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو پاکستان ٹی 20 ٹیم کا نائب کپتان مقرر کردیا۔ رپورٹ کے مطابق محمد رضوان اس وقت شاہین شاہ آفریدی کی قیادت میں نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز کھیلنے والی پاکستان ٹیم میں شامل ہیں۔وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نیوزی لینڈ کے خلاف 5 میچوں کی سیریز میں نائب ...

مزید پڑھیں »