پریذیڈنٹ ٹرافی: اسٹیٹ بینک، پی ٹی وی اور واپڈا کی کامیابی عرفان خان کی سنچری، جہانداد خان کی سات اور خالد عثمان کی پانچ وکٹیں کراچی 12 جنوری، 2024:ء پریذیڈنٹ ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے پانچویں راؤنڈ میں اسٹیٹ بینک نے کے آر ایل کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی۔ پی ٹی وی نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کو 209 رنز سے ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 12 جنوری, 2024
قومی خواتین کا ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ 15 جنوری سے شروع ہوگا۔
قومی خواتین کا ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ 15 جنوری سے شروع ہوگا۔ • ہر میچ کی بہترین کھلاڑی کو بیس ہزار روپے اور ٹورنامنٹ کی بہترین کھلاڑی کو پچاس ہزار روپے انعام دیا جائے گا۔ جیتنے والی ٹیم دس لاکھ اور فائنلسٹ ٹیم کو پانچ لاکھ روپے ملیں گے۔ • شعیب اختر اسٹیڈیم میں ہونے والے میچز پی سی بی کے ...
مزید پڑھیں »برائن لارا سے ملاقات سے لے کر نیٹ میں عامر جمال کا سامنا، شامل حسین کا کرکٹ کا سفر
برائن لارا سے ملاقات سے لے کر نیٹ میں عامر جمال کا سامنا، شامل حسین کا کرکٹ کا سفر لاہور 12 جنوری، 2024:ء اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے شامل حسین کھیل سے محبت کرتے ہوئے بڑے ہوئے ہیں کیونکہ انہیں یہ شوق اپنے والد سے وراثت میں ملا ہے۔ شامل حسین آئی سی سی مینز انڈر 19 ورلڈ کپ ...
مزید پڑھیں »خواتین امپائرز انڈکشن کورس کل سے لاہور میں شروع ہوگا.
خواتین امپائرز انڈکشن کورس کل سے لاہور میں شروع ہوگا لاہور 12 جنوری، 2024:ء چار روزہ خواتین امپائرز انڈکشن کورس 13 جنوری بروز ہفتہ سے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں شروع ہوگا۔ پی سی بی نے اس سلسلے میں امیدواروں سے درخواستیں دسمبر 2023 میں اس معیار کے مطابق وصول کیں تھیں جس میں انٹرنیشنل کھلاڑیوں کے علاوہ درخواست دہندگان ...
مزید پڑھیں »بابراعظم ٹی20 انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ رنز اسکور کرنے والے تیسرے بلےباز بن گئے
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم ٹی20 انٹرنیشنل فارمیٹ میں سب سے زیادہ رنز اسکور کرنے والے تیسرے بلےباز بن گئے۔ نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے پہلے ٹی20 میچ میں 35 گیندوں پر 6 چوکوں اور 2 چھکوں کی مدد سے 57 رنز کی اننگز کھیلنے والے بابراعظم ٹی20 انٹرنیشنل فارمیٹ میں سب سے زیادہ رنز اسکور ...
مزید پڑھیں »پہلا ٹی ٹوئنٹی ؛ نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 46 رنز سے شکست دے دی۔
کیویز نے پانچ میچز کی سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شاہینوں کو دبوچ لیا۔ 5 میچوں کی سیریز کے پہلے ٹاکرے میں قومی ٹیم 227 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 180 رنز پر ڈھیر ہو گئی اور یوں پہلا میچ 46 رنز سے کیویز نے اپنے نام کر لیا۔ پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹی ...
مزید پڑھیں »آرسی اے کراچی انٹر ڈیپارٹمنٹل کرکٹ لیگ ٹورنامنٹ ; میڈ ی کیم گرو پ کی مسلسل تیسری کامیابی
آرسی اے کراچی انٹر ڈیپارٹمنٹل کرکٹ لیگ ٹورنامنٹ۔میڈ ی کیم گرو پ کی مسلسل تیسری کامیابی۔ ریجنل کر کٹ ایسو سی ایشن کراچی کے زیر اہتمام منعقد کر دہ آرسی اے کراچی انٹر ڈیپارٹمنٹل کرکٹ لیگ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز مزید دو میچز کا فیصلہ ہو گیا۔ کے سی سی اے اسٹیڈیم پر کھیلے گئے پہلے میچ میں میڈی ...
مزید پڑھیں »سندھ پریمیئر لیگ کا آغاز 25 جنوری کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہوگا.
سندھ پریمیئر لیگ کا آغاز 25 جنوری کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہوگا، ایونٹ 5 فروری تک جاری رہے گا۔ گورنر ہاؤس میں لیگ کے حوالے سے باقاعدہ تقریب منعقد ہوئی، جس میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری مہمان خصوصی تھے، تقریب میں جاوید میانداد، معین خان، عمر اکمل، عبدالرزاق ودیگر شریک ہوئے۔ گورنر سندھ نے اس موقع پر اپنے ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی ٹیم اولمپکس کوالیفائر ایونٹ میں شرکت کے لئے روانہ ہوگئی
پاکستان ہاکی ٹیم اولمپکس کوالیفائر ایونٹ میں شرکت کے لئے روانہ ہوگئی۔ صدر پی ایچ ایف میر طارق حسین بگٹی نے پی ایچ ایف عملہ کے ہمراہ ٹیم اور آفیشلز کو نیک خواہشات کے ساتھ روانہ کیا، مالی وسائل کی فراہمی اور سپورٹ پر صدر پی ایچ ایف کی جانب سے وزیراعظم پاکستان، وزارت بین الصوبائی رابطہ اور پاکستان ...
مزید پڑھیں »پی ڈبلیو سی سی اور لاہور قلندرز کے درمیان ایک نئے سفر کا آغاز
پی ڈبلیو سی سی اور لاہور قلندرز کے درمیان ایک نئے سفر کا آغاز . وہیل چیئر کرکٹ اور کرکٹرز کی پروموشن اور مستقبل میں ایک مضبوط رشتے کی طرف گامزن ہائی پرفارمنس سینٹر میں وہیل چیئر کرکٹرز کی منظم انداز میں سہولیات فراہم کی جائینگی قلندرز وہیل چیئر کرکٹ لیگ پر کام ہوگا سی ای او عاطف رانا ...
مزید پڑھیں »