روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 20 جنوری, 2024

انڈر-19 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ ; زون 2 وائٹس اور زون ایک وائٹس کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں

زون 2 وائٹس اور زون ایک وائٹس اے ایس نیچرل اسٹون انڈر-19 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ریجنل کر کٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام اور اے ایس نیچرل اسٹون کے تعاون سے منعقد کردہ اے ایس نیچرل اسٹون انڈر-19 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز زون دو وائٹس زون ...

مزید پڑھیں »

آئی ایل ٹی 20 یواے ای کرکٹ پر اچھے اثرات مرتب کرے ، ہربجھن سنگھ

آئی ایل ٹی 20 یواے ای کرکٹ پر اچھے اثرات مرتب کرے ، ہربجھن سنگھ دبئی (نوازگوھر) سابق بھارتی کرکٹر اور آف اسپنر ہربھجن سنگھ نے آئی ایل ٹی 20 کے دوسرے سیزن میں سفیر اور کمنٹیٹر کی حیثیت سے شمولیت پر خوشی کا اظہار کیا۔ انہوں نے یواے ای کو فرنچائز کرکٹ کی میزبانی کے لئے ایک مثالی مقام ...

مزید پڑھیں »

اولمپک ہاکی کوالیفائیر /سیمی فائنل ; پاکستان کو چار گول سے شکست

اولمپک ہاکی کوالیفائیر /سیمی فائنل جرمنی نے پاکستان کو صفر کے مقابلے میں چار گول سے ہرادیا جرمنی کی ٹیم نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرتے ہوئے پیرس اولمپکس کیلئے بھی کوالیفائی کرلیا دوسرا کواٹر فائنل انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان کچھ دیر بعد شروع ہوگا پاکستان ٹیم اب تیسری پوزیشن کا میچ کھیلے گی پاکستان تیسری پویشن کا میچ ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی عثمان خان کی شاندار بیٹنگ، آئی ایل ٹی 20 کا افتتاحی میچ جائنٹس کے نام

  پاکستانی عثمان خان کی شاندار بیٹنگ، آئی ایل ٹی 20 کا افتتاحی میچ جائنٹس کے نام شارجہ (نوازگوھر) یواے ای کی کرکٹ لیگ آئی ایل ٹی 20 کا دوسرا سیزن شروع ہوگیا ۔ پہلا میچ دفاعی چیمپیئن گلف جائنٹس اور شارجہ واریئرز کے درمیان کھیلا گیا۔ شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 کے ...

مزید پڑھیں »

کے پی ٹی فٹبال گراؤنڈ میں ساؤتھ افریقی کلب اور کراچی یونائٹڈ کے درمیان خیر سگالی میچ

کے پی ٹی فٹبال گراؤنڈ میں ساؤتھ افریقی کلب اور کراچی یونائٹڈ کے درمیان خیر سگالی میچ   کے پی ٹی سپورٹس کمپلیکس فٹبال گراؤنڈ میں امدمیزولا یونائٹڈ کلب اور کراچی یونائٹڈ کلب کے ما بین چیر سگالی میچ کھیلا گیا جسے امدمیزولا یونائٹڈ نے 3-1 گول سے جیت لیا ہے۔ میچ کو دیکھنے اور کھیل کو فروغ دینے کے ...

مزید پڑھیں »

نیشنل انٹر سکول گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ کے افتتاحی روز دس میچز کا فیصلہ ہوگیا

  نیشنل انٹر سکول گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ کے افتتاحی روز دس میچز کا فیصلہ ہوگیا اسلام آباد (نوازگوھر) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے تعاون سے جاری نیشنل انٹر سکول گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ میں دس میچز کا فیصلہ ہوگیاہے۔ چیمپئن شپ کا افتتاح پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈپٹی ڈی جی ...

مزید پڑھیں »

کراچی، رشید ڈی حبیب گالف 2024 کے تیسرے دن احمد بیگ کی برتری برقرار

رشید ڈی حبیب گالف 2024 کے تیسرے دن احمد بیگ کی برتری برقرار کراچی، 20 جنوری، 2024: 13ویں راشد ڈی حبیب میموریل نیشنل پروفیشنل گالف ٹورنامنٹ 2024 کا تیسرا راؤنڈ ہفتہ کو کراچی گالف کلب میں کھیلا گیا۔ لاہور کے احمد بیگ اور کے جی سی کے محمد زبیر دونوں نے شاندار 67 -پانچ انڈر کا کارڈ جمع کرایا۔ احمد ...

مزید پڑھیں »

شعیب ملک کی تیسری جبکہ ثنا جاوید کی دوسری شادی ; ثانیہ مرزا کو طلاق

  پاکستان کے معروف کرکٹر شعیب ملک نے اداکارہ ثناء جاوید سے دوسری شادی کر لی۔ اس بات کا کرکٹر نے سوشل میڈیا پر تصاویر شیئر کرکے اعلان کیا اور کیپشن میں الحمدللہ لکھا اور ساتھ ہی قرآن پاک کی آیت لکھی۔ واضح رہے کہ ثنا جاوید نے گلوکار عمیر جیسوال سے پہلی شادی کی تھی جبکہ شعیب ملک نے ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ ؛ پاکستان کے ھاتھوں افغانستان کو 181 رنز سے شکست

آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ: پاکستان نے افغانستان کو 181 رنز سے ہرادیا شاہ زیب خان کی سنچری، عبید شاہ کی چار وکٹیں ایسٹ لندن 20 جنوری، 2024:ء گرین شرٹس نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 9 وکٹوں کے نقصان پر 284 رنز کا مجموعہ ترتیب دیا ، شاہ زیب خان نے 106 رنز کی دلکش اننگز کھیلی ، ...

مزید پڑھیں »