میگاء ایونٹ یوم پاکستان سپورٹس فیسٹیول اختتام پزیر،پندرہ ہزارہ سے زائد کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔اراکین اسمبلی نے کامیاب کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیں۔ کوئٹہ ; محکمہ کھیل حکومت بلوچستان کے زیراہتمام یوم پاکستان 23 مارچ سپورٹس فیسٹیول کامیابی کے ساتھ اختتام پزیر ہوگیا،فیسٹیول میں پندرہ ہزار سے زائد نوجوانوں اور آفیشلز نے حصہ لیا۔ اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی رکن ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مارچ 2024
قومی ٹیم کے کپتان کی تبدیلی ؛ چیئرمین پی سی بی کی زیر صدارت اہم اجلاس
ٹی20 ورلڈکپ سے قبل قومی ٹیم کپتان کی تبدیلی سے متعلق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی رات گئے پی سی بی ہیڈ کوارٹر قذافی سٹیڈیم میں اہم اجلاس طلب کیا۔ چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی زیرصدارت رات گئے پی سی بی ہیڈ کوارٹر قذافی سٹیڈیم میں اہم اجلاس سلیکشن کمیٹی کے اراکین نے قومی کرکٹ ٹیم ...
مزید پڑھیں »آل پاکستان رمضان کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ کے مقابلے اسلام آباد میں جاری
آل پاکستان رمضان کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ کے مقابلے اسلام آباد میں جاری آرمی نے وویمنز ، واپڈا، نیوی نے مینز ڈیپارٹمنٹل میچز جیت لٸے اسلام آباد (نوازگوھر) آل پاکستان رمضان کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ کے مقابلے اسلام آباد میں جاری ہے، وویمنز کیٹگری میں آرمی جبکہ مینز ڈیپارٹمنٹل مقابلوں میں واپڈا اور نیوی نے کامیابیاں حاصل کرلی ۔ فیڈرل ...
مزید پڑھیں »مسعود آفریدی پی سی بی کے امپائرز پینل میں شامل
پشاور کے مسعود آفریدی کرکٹ امپائرنگ میں لیول ٹو کورس پاس کرلئے ، پی سی بی کے امپائرز پینل میں شامل اپنی کامیابی کے بعد جاری کردہ بیان میں مسعود آفریدی نے اسے لئے اور صوبے کیلئے بڑا اعزاز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے لئے گئے پورے پاکستان کے 4 کورسز میں پہلے ...
مزید پڑھیں »پاکستانی کرکٹ ٹیم 5 سال بعد ٹی20 سیریز کیلئے آئرلینڈ کا دورہ کرے گی
کرکٹ آئرلینڈ کی جانب سے پاکستان کے خلاف ٹی 20 سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔ جمعرات کے روز کرکٹ آئرلینڈ کی جانب سے پاکستان کے خلاف ٹی 20 سیریز کے شیڈول کا اعلان کیا گیا جس کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز 10 سے 14 مئی تک کھیلی جائے گی۔ پاکستان ...
مزید پڑھیں »بابر اعظم ایک مرتبہ پھر سے …………..؟
قومی ٹیم کی کمان ایک مرتبہ پھر شاہین سے لیکر بابر اعظم کو دی جانے کا امکان ! بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی کمان ایک مرتبہ پھر شاہین شاہ آفریدی سے لے کر سابق کپتان بابر اعظم کو دی جانے کا امکان ہے ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سلیکشن کمیٹی ...
مزید پڑھیں »مہتاب چائولہ رمضان فلڈ لائٹس ویٹرنز ہاکی ٹورنامنٹ ؛ پاکستان ویٹرنز وائٹ اور کراچی فٹنس ہاکی کلب کی سیمی فائنل تک رسائی
مہتاب چائولہ رمضان فلڈ لائٹس ویٹرنز ہاکی ٹورنامنٹ ‘ پاکستان ویٹرنز وائٹ اور کراچی فٹنس ہاکی کلب کی سیمی فائنل میں رسائی کراچی: اولمپئین اصلاح الدین و ڈاکٹر محمد علی شاہ ہاکی اکیڈمی میں جاری تیسرے مہتاب چائولہ رمضان فلڈ لائٹس ویٹرنز ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان ویٹرنز کلب وائٹ کی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی،، کراچی فٹنس کلب نے ...
مزید پڑھیں »سندھ ویٹ لفٹنگ ایسوسی ایشن کے انتخابات ؛ نفیس احمد صدر ، تانیہ ملک سیکریٹری جنرل منتخب
سندھ ویٹ لفٹنگ ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ہوئے صدر نفیس احمد، سیکریٹری جنرل تانیہ ملک اور خزانچی محمد عامر آئندہ 4 سال 2024 سے 2027 تک منتخب هوگے۔ ابزرور سندھ اسپورٹس بورڈ شکیل احمد، سندھ اولمپکس ایسوسی ایشن کے ابزرور اصغر بلوچ، پاکستان ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کے ابزرور بذریعہ زوم امجد امین بٹ نے شرکت کی۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ...
مزید پڑھیں »ورلڈ جونیئر ٹینس انڈر14 کوالیفائرز ; پاکستان نے ازبکستان کو شکست دےدی۔
ایشیاء اوشیانا ورلڈ جونیئر ٹینس انڈر 14کوللیفائرز پاکستان نے ازبکستان کو دوایک سے شکست دے دی ایونٹ میں ازبکستان کیخلاف میچ میں ڈبلزمیں پاکستان کے طلحہ ابوبکر، جواد عمر فاتح رہے اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر ) ورلڈ جونیئر ٹینس انڈر14 کوالیفائرز پاکستان نے اوزبکستان کو دو ایک سے شکست دےدی۔پاکستان نے کوار ٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ڈبلز میں پاکستان ...
مزید پڑھیں »آٹھ واں عبدالرزاق آرائیں رمضان نائٹ روک بال ایونٹ اختتام پذیر
آٹھ واں عبدالرزاق آرائیں رمضان نائٹ روک بال ایونٹ اختتام پذیر کراچی ; آٹھ واں عبدالرزاق آرائیں رمضان نائٹ روک بال اور فٹسال ایونٹس 26 تا 30 مارچ 2024 تک منی اسپورٹس کمپلیکس ناظم آباد کراچی میں منعقد ہوں گے۔ اور ایونٹ کو پاکستان اسٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن اور پاکستان روک بال فیڈریشن منعقد کیا۔ اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی ...
مزید پڑھیں »