چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا گراس روٹ لیول پر کرکٹ کو فروغ دینا قابل ستائش اقدام ہے : سید نجمی عالم کرکٹ کے فروغ کیلئے ہماری کوششیں جاری رہے گی ؛ تابش جاوید کر اچی کے پانچ گراؤنڈ ہمیں واپس کئے جائیں ؛خالد نفیس انٹر کالج رمضان T-20 کپ کی اختتامی تقریب سے مقرر ین کا خطاب "گورنمنٹ ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اپریل 2024
نیشنل چیلنج کپ 2023 کا فائنل راﺅنڈ یکم مئی سے لاہور میں شروع ہوگا
پاکستان فٹبال فیڈریشن کے زیر اہتمام نیشنل چیلنج کپ 2023 کا فائنل راﺅنڈ یکم سے 12مئی تک لاہور میں ہوگا، 7گروپس سے سرفہرست 2،2 اور تیسری پوزیشن پر بہترین کارکردگی دکھانے والی 2 ٹیموں سمیت مجموعی طور پر 16ٹرافی کیلئے جنگ لڑیں گی، ان میں کے آر ایل، پاکستان آرمی، پاکستان ایئر فورس، پاکستان نیوی،ڈبلیو ایس ٹی سی، اوٹو کرین، ...
مزید پڑھیں »پاکستان سمیت دنیا بھر میں کھیلوں کا عالمی دن 6 اپریل کو منایا جائے گا۔
پاکستان سمیت دنیا بھرمیں کھیلوں کا عالمی دن 6 اپریل کو منایا جائے گا۔ اسپورٹس جرنلسٹ نثاراحمد اس دن کو منانے کا مقصد کھیلوں کے اہم کردار کو اجاگر کرنا ہے کھیل تمام ثقافتوں میں خیر سگالی صحت مندانہ مقابلہ اور تعاون کے حصول کا ایک مثبت طریقہ ہے کھیلوں کا عالمی دن صحت مند طرز زندگی کو فروغ دینے ...
مزید پڑھیں »عرب امارات کرکٹ بورڈ نے کرکٹر عثمان خان پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
عرب امارات کرکٹ بورڈ نے کرکٹر عثمان خان پر 5سال کی پابندی عائد کردی کرکٹر عثمان 5 سالوں تک ای سی بی کے زہر اہتمام کسی ٹورنامنٹ میں شریک نہیں ہوسکتے ،اماراتی بورڈاعلامیہ عثمان خان نے ای سی بی قوانین کی خلاف ورزی کی، عثمان خان نے یو اے ای کی طرف سے کھیلنے کیلیے غلط بیانی سے کام لیا، ...
مزید پڑھیں »قومی فاسٹ باولر احسان اللہ عید کے بعد برطانیہ روانہ ہونگے؟
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے میڈیکل پینل کا احسان اللہ کی انجری پر موقف سامنے آگیا۔ قومی فاسٹ باولر احسان اللہ عید کے بعد برطانیہ روانہ ہونگے۔ ذرائع احسان اللہ انجری کا معائنہ کروانے برطانیہ جائیں گے ،ذرائع احسان اللہ16اپریل کواسلام آباد سے مانچسٹر کیلیے روانہ ہوں گے، ذرائع مانچسٹر کے مقامی سرجن احسان اللہ کی کہنی کی ...
مزید پڑھیں »پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹکٹوں کی فروخت کب شروع ہوگی؟
پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی کے فزیکل ٹکٹوں کی فروخت ہفتے سے شروع ہوگی۔ * سٹیڈیم میں داخلے کی اجازت صرف فزیکل ٹکٹ کے ساتھ ہوگی۔ * فی میچ 10 ٹکٹ بک کرائے جا سکتے ہیں۔ لاہور، 5 اپریل، 2024: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں میچوں کی سیریز کی ٹکٹیں ہفتہ 6 اپریل ...
مزید پڑھیں »سمیع الحسن برنی ڈائریکٹر میڈیا اینڈ کمیونیکیشن مقرر
ڈائریکٹر میڈیا پی سی بی عالیہ رشید نے استعفیٰ دے دیا جبکہ سمیع برنی کو ان کی جگہ پر تعینات کردیا گیا ہے۔ عالیہ رشید نے ڈائریکٹر میڈیا اینڈ کمیونیکیشن پی سی بی کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے سمیع الحسن برنی کو نیا ڈائریکٹر میڈیا اینڈ کمیونیکیشن مقرر کر دیا ہے۔ عالیہ رشید نے پی ...
مزید پڑھیں »میجر لیگ کرکٹ کا دوسرا سیزن جولائی میں ہوگا، اسٹیک آفیشل پارٹنر بن گیا
میجر لیگ کرکٹ کا دوسرا سیزن جولائی میں ہوگا، اسٹیک آفیشل پارٹنر بن گیا سان فرانسسکو (5 اپریل 2024) میجر لیگ کرکٹ 4 جولائی سے شروع ہوگا جس میں دنیا کے کچھ بہترین کھلاڑی اپنے کھیل سے شائقین کرکٹ کو محظوظ کریں گے ٹورنامنٹ کے دوسرے سیزن میں آن لائن گیمنگ برانڈ اسٹیک نے کئی سال کی شراکت داری کرلی ...
مزید پڑھیں »پشاور میں فٹ بال کی تاریخ، عروج اور زوال ؛ تحریر غنی الرحمن
پشاور میں فٹ بال کی تاریخ، عروج اور زوال ; تحریر غنی الرحمن فٹ بال، جو کبھی شہرپشاور بلکہ پورے خیبر پختونخواکا مقبول ترین کھیل تھا، نوجوانوں میں کرکٹ کے مقابلے میں فٹ بال کاجوش وخروش و لولہ زیادہ تھا،یہی وجہ تھی کہ فٹ بال کے مقابلے زیادہ ہواکرتے تھے اور اسکے نتیجے میں متعددباصلاحیت اور نامور کھلاڑی سامنے آتے ...
مزید پڑھیں »چئیرمین پی سی بی نے کرکٹ کو نچلی سطح پر فروغ دینے کیلئے پلان تیار کرلیا
چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کرکٹ کو نچلی سطح پر فروغ دینے کیلئے قابل عمل پلان طلب کرلیا چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے ڈائریکٹر ڈومیسٹک کرکٹ کو ٹاسک دے دیا سکول۔ کالج اور یونیورسٹی کی سطح پر ٹیلنٹ کی تلاش کےلئے جامع حکمت عملی ترتیب دی جائے۔ محسن نقوی پاکستان بھر میں سکولز ۔ کالجز اور ...
مزید پڑھیں »