پاکستان کے اسکریبل پلئیر وسیم کھتری کا امریکا میں ورلڈ اسکریبل چیمپیئن شپ سے قبل شاندار آغاز، ارلی برڈ ٹورنامنٹ اپنے نام کرلیا۔ امریکا کے شہر لاس ویگاس میں کھیلے گئے ایونٹ میں وسیم کھتری نے اپنے حریفوں کو زیر کرکے ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ ورلڈ اسکریبل چیمپیئن شپ مختلف ٹورنامنٹس پر مشتمل ہے۔ جس کا پہلا ٹورنامنٹ ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : News Editor
سندھ ایتھلیٹکس ایسوسی ایشن اور پاکستان اسپورٹس بورڈ کے تعاون سے ٹیکنیکل آفیشل کورس کا انعقاد کیا گیا۔
سندھ ایتھلیٹکس ایسوسی ایشن اور پاکستان اسپورٹس بورڈ کے تعاون سے 15 اور 16 جولائی 2023 تک سندھ ایتھلیٹکس ٹیکنیکل آفیشل کورس کا انعقاد کیا گیا۔ ایک طویل عرصے کے بعد سندھ ایتھلیٹکس ایسوسی ایشن نے صوبہ سندھ میں فزیکل ایجوکیشن ٹیچر، اسپورٹس کوچز خصوصاً جو گراس روٹ لیول پر کام کر رہے ہیں۔ 200 شرکاء ...
مزید پڑھیں »انس علی شاہ نے جہانگیرخان پی ایس اے سیٹلائٹ سیریز کاٹائٹل اپنے نام کرلیا
فائنل میں دلچسپ مقابلے کے بعد عبداللہ نواز کو شکست، محمد عمراور آصف عظیم نے انعامات تقسیم کئے کراچی۔ پاکستان آرمی کے انس علی شاہ نے پاکستان ایئرفورس کے عبداللہ نواز کو ایک دلچسپ اور سنسی خیز مقابلے کے بعد 2 کے مقابلے میں 3 سیٹ سے شکست دیکر جہانگیرخان پی ایس اے سیٹلائٹ سیریز کاٹائٹل اپنے ...
مزید پڑھیں »نیشنل گیمز میں میڈل جیتنے والی دو خواتین اتھلیٹ سمیت 5 کھلاڑیوں کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت
کھلاڑیوں پر انٹرنیشنل پابندی کے خطرات منڈلانے لگے نیشنل گیمز میں میڈل جیتنے والے 5 کھلاڑیوں کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آگیا، تین گولڈ میڈل جیتنے والی ایشا عمران کا ڈوپ ٹیسٹ بھی مثبت آیا۔ پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کھلاڑیوں کے ممنوعہ ادویات کے استعمال کے روک تھام میں ناکام ہوگئی ، پاکستان کے 4 ایتھلیٹس اور ایک ویٹ لفٹر ...
مزید پڑھیں »تائیکوانڈو کے بین الاقوامی مقابلوں میں خیبر پختونخواہ کی ٹیم کی بہترین کارکردگی
پشاور سے تعلق رکھنے والے تائیکوانڈو کی تین رکنی ٹیم نے تھائی لینڈ کے شہر بنکاک میں منعقد ہونیوالے تائیکوانڈو کے بین الاقوامی مقابلوں میں بہترپوزیشن حاصل کرتے ہوئے گولڈ اور براؤنز میڈل حاصل کئے جس میں اب تک کے نتائج کے مطابق تین رکنی ٹیم نے ایک گولڈ اور چار براؤنز میڈل اپنے نام کر چکی ...
مزید پڑھیں »پاکستان ویمنز کے اسکلز کیمپ کا تیسرا دن; تمام کھلاڑیوں نے پریکٹس میچ میں حصہ لیا۔
پریکٹس میچ اوول گراؤنڈ پر کھیلا گیا جس میں ایک ٹیم کی قیادت ندا ڈار نے کی اور دوسری ٹیم کی قیادت فاطمہ ثنا نے کی۔ فاطمہ ثنا الیون پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 27.5 اوورز میں 158 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ منیبہ علی نے 60 رنز کی اننگز کھیلی جس میں آٹھ چوکے شامل تھے۔ ...
مزید پڑھیں »1560کرکٹرز انٹرڈسٹرکٹ سینئر ٹورنامنٹ میں حصہ لیں گے
• 104 ٹیموں کے درمیان مجموعی طور پر259 میچز کھیلے جائیں گے۔ ریجنل انٹر ڈسٹرکٹ سینئر کرکٹ ٹورنامنٹ 24۔2023ء اتوار کے روز سے شروع ہوگا جس میں ایک سو ایک ڈسٹرکٹس اور زونز کی ایک سو چار ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ اس ٹورنامنٹ میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں کے لیے یہ موقع ہوگا ...
مزید پڑھیں »پاکستان شاہینز کا بی آر سی کولمبو میں پریکٹس سیشن۔
پاکستان شاہینز ایمرجنگ ایشیا کپ میں شرکت کیلئے سری لنکا میں موجود ہے۔ گروپ بی میں شامل پاکستان شاہینز نے کل پہلے میچ میں نیپال کو چار وکٹوں سے شکست دی تھی۔ پاکستان شاہینز ٹورنامنٹ کا اپنا دوسرا میچ پیر کو متحدہ عرب امارات اے کے خلاف پی سر اوانموتو اسٹیڈیم، کولمبو میں کھیلے گی۔ میچ ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ اتوار سے گال میں شروع ہوگا۔
شاہین شاہ آفریدی کو وکٹوں کی سنچری کے لیے ایک وکٹ درکار۔ گال 15 جولائی، 2023: پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ اتوار سے گال میں شروع ہوگا اس کے ساتھ ہی پاکستانی ٹیم کا 24- 2023انٹرنیشنل سیزن بھی شروع ہوجائے گا جو خاصا مصروف اور چیلنجنگ ہے۔ گال میں کھیلا جانے والا یہ ٹیسٹ ...
مزید پڑھیں »کراچی ; پہلی آل پاکستان انٹر کلبز اوپن آرچری چیمپئن شپ آج سے شروع
پہلی آل پاکستان انٹر کلبز اوپن آرچری چیمپئن شپ کا ہفتہ سے آغاز کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان میں اپنی نوعیت کے پہلی آل پاکستان انٹر کلبز اوپن آرچری چیمپئن شپ ہفتہ سے کراچی میں شروع ہو رہی ہے جس میں پاکستان بھر سے 25سے زائد آرچری کلبز شرکت کریں گے،اس ضمن میں کیو اے اے آرچری ڈیولپمنٹ کی ...
مزید پڑھیں »