اتھلیٹکس
-
اتھلیٹکس فیڈریشن کے زیراہتمام کوچنگ لیول ون کورس اسلام آباد میں شروع
اسلام آباد۔ (سپورٹس لنک رپورٹ )ورلڈ اتھلیٹکس اور اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کے زیراہتمام کوچز ایجوکیشن اینڈ سرٹیفکیٹ سسٹم لیول ون کورس گذشتہ روز سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس ، اسلام آباد میں شروع...
Read More » -
کورونا وائرس کے باعث بھارتی اتھلیٹ ملکھا سنگھ چل بسے
بھارت کے ایتھلیٹ ملکھا سنگھ چل بسے، وہ کورونا کے مرض میں مبتلا تھے، ملکھا سنگھ کی عمر 91 برس تھی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ملکھا سنگھ 20 مئی سے کورونا کے مرض میں مبتلا تھے۔ انکی اہلیہ بھی کورونا کی...
Read More » -
اتھلیٹکس کوچز ایجوکیشن اینڈ سرٹیفکیٹ سسٹم لیول ون کورس 19 جون سے اسلام آباد میں شروع ہوگا. میجرجنرل اکرم ساہی
اسلام آباد۔ ( ):ورلڈ اتھلیٹکس اور اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کے زیراہتمام کوچز ایجوکیشن اینڈ سرٹیفکیٹ سسٹم لیول ون کورس 19 جون سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد میں شروع ہوگا، اتھلیٹکس...
Read More » -
چین میں اولوں کا طوفان، میراتھن میں شریک 21 افراد ہلاک
بیجنگ (سپورٹس لنک رپورٹ)چین کیصوبیگنسو میں طوفانی بارشوں اور اولیگرنے سے میراتھن میں شریک 21 افراد ہلاک ہوگئے۔چینی خبر رساں ادارے کیمطابق یہ واقعہ شمالی چین کے صوبے گنسو میں پیش آیا جہاں پہاڑی...
Read More » -
اولپنڈی میراتھن 2021ء ریس ساہیوال کے محمداختر نے جیت لی، انڈر 16کیٹگری میں لاہور کے سبحان عاشق اور بلائنڈ کیٹگری میں تیمر گرہ کے سیف اللہ نے پہلی پوزیشن حاصل کی
راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر)راولپنڈی میراتھن 2021ء ریس ساہیوال کے محمداختر نے جیت لی، انڈر 16کیٹگری میں لاہور کے سبحان عاشق اور بلائنڈ کیٹگری میں تیمر گرہ کے سیف اللہ نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔بلائنڈ...
Read More » -
شرائط تسلیم ہونے تک ہم الحاق نہیں لیں گے،میجرجنرل(ر)اکرم ساہی
لاہور(سپورٹس رپورٹر) اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کے صدر میجر جنرل (ر) محمد اکرم ساہی نے کہا ہے کہ اب اتھلیٹکس فیڈریشن نے الحاق نہیں لینا بلکہ پی اواے نے الحاق دینا ہے اور ہماری شرائط تسلیم ہونے تک...
Read More » -
راولپنڈی میراتھن 2021ء 10 جنوری بروز اتوار ٹی چوک روات سے لیاقت باغ راولپنڈی تک ہوگی
راولپنڈی( سپورٹس رپورٹر)راولپنڈی میراتھن 2021ء 10 جنوری بروز اتوار ٹی چوک روات سے لیاقت باغ راولپنڈی تک ہوگی۔ 6 کلومیٹر بلائنڈ کیٹگری میراتھن میں کل نیا ورلڈ ریکارڈ بھی قائم ہوگا۔ ڈسٹرکٹ سپورٹس...
Read More » -
نیشنل جونیئر انڈر 16اتھلٹیکس چیمپئن شپ 2020ء پشاور کی تیاری کیلئے سپورٹس بورڈ پنجاب کے اتھلیٹس کا تربیتی کیمپ جاری
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)نیشنل جونیئر انڈر 16اتھلٹیکس چیمپئن شپ 2020ء پشاور کی تیاری کے لئے سپورٹس بورڈ پنجاب کے اتھلیٹس کا تربیتی کیمپ جاری ہے، جمعرات کے روز پنجاب سٹیڈیم میں جاری تربیتی کیمپ میں...
Read More » -
فرسٹ ایتھلیٹ فورم کے انعقاد کامقصد کھلاڑیوں کو بااختیار بنانا اور انہیں انکے حقوق سے آگاہی فراہم کرنا ہے ،عارف حسن
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدرلیفٹنٹ جنرل (ر) سیدعارف حسن نے کہا ہے کہ فرسٹ ایتھلیٹ فورم کے انعقاد کامقصد کھلاڑیوں کو بااختیار بنانا اور انہیں انکے حقوق سے آگاہی فراہم کر...
Read More » -
پہلے پاکستان ایتھلیٹس فورم کا انعقاد
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)واپڈا سپورٹس کمپلیکس لاہور میں پہلے پاکستان ایتھلیٹس فورم کا انعقاد کیا گیا فورم کے پہلے دن تمام کھیلوں سے وابستہ 70 سے زائد کھلاڑیوں اور پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن سے...
Read More »