دیگر سپورٹس
-
”فیئر پلے ٹیلنٹ ہنٹ“باکسنگ لیگ مقابلے 10اگست سے شروع ہوں گے
”فیئر پلے ٹیلنٹ ہنٹ“باکسنگ لیگ مقابلے 10اگست سے شروع ہوں گے۔ کراچی سٹی کے جونیئر یوتھ اور سینئر کلاس کے مرد و خواتین باکسرز حصہ لیں گے۔ اسی لیگ کے دوران سندھ جونیئر، یوتھ اور سینئر مرد و خواتین...
Read More » -
نیشنل ویمنز فٹبال کلب چیمپئن شپ ؛ کراچی سٹی ایف سی کی مسلسل تیسری کامیابی
اسلام آباد میں جاری نیشنل ویمنز فٹبال کلب چیمپئن شپ 2024 کے پانچویں روز کراچی سٹی ایف سی نے دیا ایف سی کو 16-0 سے شکست دے کر مسلسل تیسری کامیابی حاصل کی۔ نقیہ علی نے غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ...
Read More » -
ایم بی ڈبلیو انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ ؛ پاکستان نے دو گولڈ اور دو سلور میڈل جیت لئے
ملائیشیا میں پاکستانی مارشل آرٹسٹ کا کارنامہ، ایم بی ڈبلیو انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں دو گولڈ اور دو سلور میڈل جیت لئے۔ پاکستان کے سید ابو ہریرہ شاہ اور سید ہادی جعفری نے گولڈ میڈل حاصل...
Read More » -
وزیراعظم شہباز شریف کی پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کو مبارکباد
وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کو فائنل راؤنڈ کے لئے کوالیفائی کرنے پر مبارکباد پیش کی۔ اپنے ایک بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے اپنی شاندار...
Read More » -
پیرس اولمپکس ؛ پاکستان کے ٹاپ ایتھلیٹ ارشد ندیم فائنل میں پہنچ گئے
پاکستان کے ٹاپ ایتھلیٹ ارشد ندیم اولمپک گیمز میں میڈل لینے کی امید کے ساتھ آج میدان میں اتریں گے۔ پیرس میں جاری اولمپک گیمز میں قومی ہیرو پول بی میں بھارتی حریف نیرج چوپڑا کے ساتھ فائنل راؤنڈ...
Read More » -
خیبر پختونخواباکسنگ ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ،آئندہ چار سال کیلئے نئی کابینہ تشکیل
خیبر پختونخواباکسنگ ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ،آئندہ چار سال کیلئے نئی کابینہ تشکیل دیدیاگیا پشاور(سپورٹس رپورٹر) خیبرپختونخوا باکسنگ ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ہوگئے، آئندہ چار سال کیلئے...
Read More » -
پیرس اولمپکس ؛ امریکا کے "نوح لائلز" دنیا کے تیزترین انسان بن گئے
پیرس اولمپکس میں امریکا کے نوح لائلز دنیا کے تیزترین انسان بن گئے ۔ نوح لائلز نے پیرس اولمپکس میں100میٹرریس جیت لی ، نوح لائلز نے مقررہ فاصلہ 9.79سیکنڈز میں طے کیا ۔ پیرس اولمپکس میں جمیکا کے کشان...
Read More » -
نیشنل ویمنز فٹبال کلب چیمپئن شپ ؛ کراچی یونائیٹڈ اور کراچی سٹی نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا
نیشنل ویمنز فٹبال کلب چیمپئن شپ ؛ کراچی یونائیٹڈ اور کراچی سٹی نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا اسلام آباد کے جناح اسپورٹس کمپلیکس میں جاری نیشنل ویمنز فٹبال کلب چیمپئن شپ 2024 میں گروپ اے سے...
Read More » -
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے آئین میں اکیڈمیوں کا کوئی تصور نہیں!
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے آئین میں اکیڈمیوں کا کوئی تصور نہیں ، صرف کلب ہی ڈسٹرکٹ ایسوسی ایشن کے زیر انتظام ہونگی لاہور: پاکستان میں ہاکی کو منظم اور منظم کرنے کے فیصلہ کن اقدام میں، پاکستان ہاکی...
Read More » -
پیرس اولمپک ؛ چینی ٹیم نے مردوں کے چار سو میٹر میڈلے ریلے میں طلائی تمغہ جیت لیا
پیرس اولمپک گیمز کے مردوں کے چار سو میٹر میڈلے ریلے کے فائنل میں، چینی ٹیم نے طلائی تمغہ جیت لیا جو اس اولمپکس میں چینی وفد کا 19واں تمغہ ہے۔ اس چیمپئن شپ نے اس ایونٹ میں امریکی ٹیم کی 40 سالہ...
Read More »