دیگر سپورٹس
-
پہلی قائداعظم انٹر ڈویژنل اوپن ٹیبل ٹینس(مرد وخواتین)، ویٹ لفٹنگ (مرد) اور پاور لفٹنگ (خواتین) چیمپئن شپ 2مارچ کو شروع ہو گی
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام پہلی قائداعظم انٹر ڈویژنل اوپن ٹیبل ٹینس(مرد وخواتین)، ویٹ لفٹنگ (مرد) اور پاور لفٹنگ (خواتین) چیمپئن شپ 2مارچ بروز منگل کو شروع ہورہی ہے،...
Read More » -
پی ڈی پی فائونڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام سیمینار بعنوان"وومین امپاورمینٹ ان اسپورٹس" 2 مارچ سے شروع ہوگا
حیدرآباد(عائشہ ارم)فزیکل ایجوکیشن ڈیویلپمینٹ اینڈ پیس(پی ڈی پی) فائونڈیشن کے زیر اہتمام اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز ڈپارٹمینٹ حکومت سندھ کے تعاون سے " وومین امپاورمینٹ ان اسپورٹس" کے عنوان سے دو روزہ...
Read More » -
خیبر پختونخواانڈر21گیمز،سوات کے مردوخواتین کھلاڑیوں کے ٹرائلزکا مرحلہ مکمل
پشاور(سپورٹس رپورٹر)صوبائی انڈر 21گیمز کیلئے خیبر پختونخواکے دیگر اضلاع کی طرح سوات میں بھی مردوخواتین کھلاڑیوںکے ٹرائلز کا انعقاد کیاگیا،ڈی ایس اوسوات کاشف فرحان کی نگرانی چیف کوچ شفقت اللہ اور...
Read More » -
سندھ سافٹ بال ایسوسی ایشن کے انتخابات۔افضل زیدی چیئرمین، وسیم ہاشمی بلا مقابلہ صدر منتخب
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)سندھ سافٹ بال ایسوسی ایشن کے انتخابات میں آئندہ چار سالہ مدّت کیلئے محمد سلیم راجپوت پیٹرن انچیف، محمدعلی شاہ پیٹرن،افضل زیدی چیئرمین اور سید وسیم ہاشمی بلا مقابلہ صدر منتخب...
Read More » -
آل پاکستان انٹر کلب والی بال ٹورنامنٹ پاک کشمیر کے نام
کراچی ٟاسپورٹس رپورٹرٞپاک کشمیر اے نے آل پاکستان انٹر کلب والی بال ٹورنامنٹ جیت لیا ۔گارڈن اسپورٹس کلب کے زیر اہتمام آل پاکستان لیول کے اس ٰیونٹ میں آٹھ ٹیموں نے شرکت کی تھی ۔گارڈن اسپورٹس کلب...
Read More » -
لاہور قلندرز اور کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے درمیان مفاہتمی یادداشت پر دستخط
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کھیل ہاکی کے فروغ کے لیے لاہور قلندرز اور کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ہوگئے۔پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کی سب سے مقبول فرنچائز لاہور...
Read More » -
آل پاکستان ایچ ای سی نیٹ بال وومین چیمپئن شپ، یونیورسٹی آف پنجاب نے جیت لی
کراچی ( اسپورٹس رپورٹر ) انٹرورسٹی مین اینڈ وومن نیٹ بال چیمپئن شپ 2020 -21 کا اختتام۔ جس کو آئی بی اے کراچی نے ہوسٹ کیا انڈر دا سپرویژن آف ایچ ای سی۔ آل پاکستان انٹر ورسٹی نیٹ بال چیمپئن شپ کا...
Read More » -
آل پاکستان انٹربورڈتھروبال ٹورنامنٹ 2021 کوئٹہ میں آج یکم مارچ2021 سے شروع ہوگا
کوئٹہ (سپورٹس لنک رپورٹ)آل پاکستان انٹربورڈتھروبال ٹورنامنٹ 2021 کوئٹہ میں آج یکم مارچ2021 سے وویمن ھال ایوب اسٹیڈیم کوئٹہ میں شروع ہورہاہے افتتاحی میچ کے مہمان خصوصی چئیرمین بلوچستان بورڈ محمد...
Read More » -
سندھ والی بال ٹیم منتخب کرنے کے لیئے منی اسپورٹس کمپلیکس ٹنڈوآدم میں ٹراٸلز کا انعقاد
ٹنڈوآدم(پرویز شیخ)سندھ والی بال ٹیم منتخب کرنے کے لیئے ٹراٸلز منی اسپورٹس کمپلیکس گراونڈ ٹنڈوآدم میں منعقد ہوٸے۔جس میں میرپورخاص،حیدرآباد اور شہید بینظیرآباد ڈویژنز کے کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ اس موقع...
Read More » -
استحکام پاکستان ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ فرنٹیئر کالج نے جیت لیا
پشاور(سپورٹس رپورٹر)استحکام پاکستان کی تقریبات کے سلسلے میں جاری انٹر کالجز کے خواتین سپورٹس فیسٹول کے ٹیبل ٹینس کے مقابلے فرنٹیئر کالج برائے طالبات نے جیت لئے،فرنٹیئر کالج نے گورنمنٹ سٹی کالج...
Read More »