برلن(سپورٹس لنک رپورٹ) گزشتہ برس گیارہ اپریل کو جرمن فٹ بال کلب بوروسیا ڈورٹمنڈ کی بس پر حملہ کرنے والے ایک انتیس سالہ ملزم کو جرمن عدالت نے چودہ سال قید کی سزا سنا دی ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمنی کے مغربی شہر ڈورٹمنڈ کی عدالت نے جرمن اور روسی شہریت کے حامل شخص سیرگئی وی کو جرمن فٹ ...
مزید پڑھیں »فٹ بال
پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی عامر ڈوگر فٹبال فیڈریشن کی صدارت کا الیکشن لڑیں گے
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے ملک محمد عامر ڈوگر نے فٹبال فیڈریشن کے صدر کا انتخاب لڑنے کا باقاعدہ اعلان کردیا ۔ ان کا مقابلہ موجودہ صدر پی ایف ایف سید فیصل صالح حیات سے مقابلہ ہوگا۔یاد رہے کہ سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کے حوالے سے ارشد خان لودھی کی جانب ...
مزید پڑھیں »لیثررلیگس کے مقابلوں کا یو پی جیم خانہ اورشاہ فیصل گراؤنڈ پر آغاز
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) ورلڈ گروپ کے زیر اہتمام اور لیثررلیگس کے تعاون سے انڈر16چمپئن شپ کے مقابلوں کا مزید 2وینیو ز پر آغاز ہوگیا۔عرصہ 25سال کے بعد یوپی جیم خانہ گراؤنڈ پر لیثررلیگس کے پلیٹ فارم سے فٹبال کی سرگرمیاں بحال ہوگئیں۔ جہاں16ٹیمیں پریمئر اور ڈویثرن ون میں شامل ہیں جبکہ شاہ فیصل گراؤنڈ ناظم آباد پر 8ٹیمیں سنگل ...
مزید پڑھیں »ریڈ آرمی اور بسم ا ﷲاسپورٹس لیثررلیگس انٹرکلب چمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئیں
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) ریڈ آرمی نے فینکس ایف سی کو 2-0اور بسم اﷲ اسپورٹس حریف ہزارہ یونائیٹڈ کیخلاف ٹائی بریکر پر3-1سے کامیابی حاصل کرکے24ٹیموں پر مشتمل لیثررلیگس انٹرکلب چمپئن شپ کے فائنل میں اپنی جگہ مستحکم کرنے میں کامیاب رہیں ۔سکسٹین اسٹار گراؤنڈ پر ہونے والے مقابلوں میں ریڈ آرمی کی جانب سے میچ کا واحد اور فیصلہ کن ...
مزید پڑھیں »پی ایف ایف یا ایف ایف ایف- فیصلہ آپ کے ہاتھ میں
تحریر: آغا محمد اجمل سپریم کورٹ کے محترم چیف جسٹس ٹاقب نٹار کے فیصلے کی روشنی میں ایک ماہ کے اندر پی ایف ایف کا الیکشن کروانے کا جو عندیہ دیا گیا ہے اس سے قوی امید جاگ رہی ہے کہ چاروں صوبوں, اسلام آبد ریجن, آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان اور ڈیپارڈمنٹ اپنے اس قانونی حق کو ...
مزید پڑھیں »لیثررلیگس‘ٹارگیرین یونائیٹڈکی فری اسٹائیلر کیخلاف 7-0سے کامیابی
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) ورلڈ گروپ کے زیر اہتمام لیثرر لیگس کے مقابلے کراچی اور حیدرآباد میں بیک وقت جاری ہیں۔ کراچی یونائیٹڈ فٹبال اسٹیڈیم کلفٹن پر 13ویں راؤنڈ میں ٹارگیرین یونائیٹڈ نے فری اسٹائیلر ایف سی کو باآسانی 7-0سے شکست دے کر اہم کامیابی حاصل کی۔۔کین ، ڈین اور حماد نے 2,2بار گیند کو جال میں ڈالااور ایک گول ...
مزید پڑھیں »دوستانہ انٹریشنل فٹبال میچ، سپین نے بوسنیا کو شکست دیدی
میڈرڈ(سپورٹس لنک رپورٹ)سپین نے نیشنز کپ میں مایوس کن کارکردگی کے بعد ہوم گرائونڈ کھیلے گئے دوستانہ انٹرنیشنل فٹبال میچ میں بوسنیا کی ٹیم کو ایک صفر سے شکست دیدی، میچ کا واحد گول سپین کی جانب سے متبادل کھلاڑی بریس مینڈاز نے سکور کیا،مچ کے اختتام پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سپین کے کپتان لیوس کا کہنا تھا ...
مزید پڑھیں »ڈپلومیٹک لیثررلیگزکے 7ویں راؤنڈ کے اختتام پر برازیل کی پہلی پوزیشن
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)ٹوٹل گراؤنڈ اسلام آباد پر جاری ڈپلومیٹک لیثررلیگز سیزن IIمیں 7ویں راؤنڈ کے مقابلے مکمل ہوگئے۔ برازیل نے رشیا کو 1-0، تھائی لینڈ نے اسپین کو 4-0، انٹرنیشنلز نے جاپان کو 2-0اور ایران نے چائنا کو 5-0سے شکست دی۔ 8ٹیموں پر مشتمل لیگز میں جملہ14راؤنڈز کھیلے جائیں گے۔ ڈبل لیگ کی بنیاد پر کھیلی جانے والی لیگزمیںہر ...
مزید پڑھیں »سپریم کورٹ کا فٹبال فیڈریشن کو ایک ماہ میں انتخابات کرانے کا حکم
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کے حوالے سے ارشد خان لودھی کی جانب سے دائر کردہ درخواست ہر فیصلہ سناتے ہوئے ایک ماہ کے اندر پاکستان فٹبال فیڈریشن کے نئے انتخابات کرانے کا حکم دے دیاہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ایف ایف کے سابق سیکرٹری ارشد خان لودھی کی جانب سے دائر کردہ سی ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ فٹبال ٹیم کے سابق کھلاڑی جوکول ریٹائر ہو گئے
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ فٹبال ٹیم کے سابق مڈفیلڈر جو کول نے فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے، 37سالہ جو کول اپنے کیریئر کے دوران لیورپول، للی آسٹن ویلا، کونٹری سٹی اور چیلسی کی جانب سے کھیلتے رہے ہیں،37سالہ جو کول 2016 سے اب تک یونائیٹڈ فٹبال لیگ تمپابے روڈیز کی جانب سے کھیل رہے تھے، جو کول نے 2001 ...
مزید پڑھیں »