کوئٹہ/چوتھا آل پاکستان وزیراعلی بلوچستان فٹبال گولڈ کپ 2023 کے سانحہ مستونگ کی وجہ سے 1 اکتوبر سے ہونے والے سیمی فائنلز میچز ملتوی کردیے گئے۔ محکمہ کھیل بلوچستان اسپورٹس جرنلسٹ نثارآحمد ______________ تفصیلات کے مطابق چوتھا آل پاکستان وزیراعلٰی بلوچستان گولڈ کپ کے فری کوارٹر فائنل میچ آج مسلم کلب چمن اور ...
مزید پڑھیں »فٹ بال
ساف انڈر 19 چیمپئن شپ ; پاکستان نے فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا.
پاکستان انڈر 19 فٹ بال ٹیم نے ساف انڈر 19 چیمپئن شپ کے فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا۔ قومی ٹیم نے ایونٹ کے سیمی فائنل میں بھوٹان کو پینلٹیز پر 5-6 گولز سے شکست دے کر فائنل کے لئے کوالیفائی کیا۔ میچ کا مقررہ وقت ختم ہونے تک دونوں ٹیموں کی جانب سے سکور 0-0 تھا ...
مزید پڑھیں »آل پاکستان وزیراعلی بلوچستان فٹبال گولڈ کپ ‘ کوئٹہ کے مختلف گراؤنڈ میں جاری.
اسپورٹس جرنلسٹ نثارآحمد ___________ چوتھا ال پاکستان وزیراعلی بلوچستان فٹبال گولڈ کپ کوئٹہ / محکمہ کھیل حکومت بلوچستان کی جانب سے جاری چوتھا ال پاکستان وزیراعلی بلوچستان فٹبال گولڈ کپ 2023 کوئٹہ کے مختلف پانچ گراؤنڈ میں جاری ہے۔ ایوب اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے میچ میں بلوچ نوشکی میں شہید ضیا فاؤنڈیشن سوراب کو ایک کے مقابلے تین ...
مزید پڑھیں »ساف انڈر 19 چیمپئن شپ ; پاکستان فٹبال ٹیم نے نیپال کو ایک صفر سے شکست دے دی.
پاکستان فٹبال ٹیم نے ساؤتھ ایشین فٹبال فیڈریشن(ساف) انڈر 19 چیمپئن شپ میں نیپال کو شکست دے کر 12 سال بعد پہلی کامیابی حاصل کر لی۔ پاکستان نے اپنے پہلے میچ میں نیپال کو ایک صفر سے ہرا کر ایونٹ میں فاتحانہ آغاز کیا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پہلے ہاف میں مقابلہ برابر تھا تاہم دوسرے ہاف ...
مزید پڑھیں »چوتھا آل پاکستان وزیراعلی بلوچستان فٹبال گولڈ کپ ٹورنامنٹ میچز کے رزلٹ.
چوتھا آل پاکستان وزیراعلی بلوچستان فٹبال گولڈ کپ ٹورنامنٹ کے سلسلے میں کوئٹہ کے مختلف گراؤنڈز میں کھیلے جانے میچز کے رزلٹ اسپورٹس جرنلسٹ نثارآحمد کوئٹہ/محکمہ کھیل حکومت بلوچستان کی جانب سے جاری چوتھا ال پاکستان وزیراعلی بلوچستان فٹبال گولڈ کپ 2023 کوئٹہ کے مختلف پانچ گراؤنڈز میں کامیابی سے جاری ہے۔ دوپہر ڈھائی بجے کھیلے جانے والے ...
مزید پڑھیں »چوتھا آل پاکستان وزیر اعلی بلوچستان گولڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ کا آغاز ہوگیا.
چوتھا آل پاکستان وزیر اعلی بلوچستان گولڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ کا آغاز ہوگیا صوبائی وزیر کھیل وثقافت نوازادہ جمال رئیسانی نے ایوب اسٹیڈیم میں باقاعدہ فٹبال کوکک لگاکر ٹورنامنٹ کاافتتاح کیا اس موقع پرسیکرٹری سپورٹس اسحاق جمالی ڈی جی سپورٹس درابلوچ. ڈائریکٹر سپورٹس آصف لانگو بھی موجود تھے وزیر کھیل جمال رئیسانی نے میڈیا سے ...
مزید پڑھیں »کھلاڑی ملک کا سرمایہ اور امن کے سفیر کا درجہ رکھتے ہیں، سید عبدالرزاق شاہ.
کھلاڑی ملک کا سرمایہ اور امن کے سفیر کا درجہ رکھتے ہیں، سید عبدالرزاق شاہ اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر) :آلزکی فٹ بال کلب ، اسلام آباد کے چیئرمین سید عبدالرزاق شاہ نے کہا ہے کہ کھلاڑی ملک کا سرمایہ اور امن کے سفیر کا درجہ رکھتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز آلزکی ...
مزید پڑھیں »خاران ; مرحوم اسلم جان فور ڈسٹرکٹ فٹبال ٹورنامنٹ کا آغاز
خاران/سابق صوبائی وزیرداخلہ میر شعیب جان نوشیروانی کی تعاون سے مرحوم اسلم جان فور ڈسٹرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سید فاروق شاہ نے شہید نواب اکبر خان بگٹی فٹبال اسٹیڈیم میں فٹبال کو کک لگاکر باقاعدہ طور پر فور ڈسٹرکٹ مرحوم اسلم جان فٹبال ٹورنامنٹ 2023 کا افتتاح کیا، اسپورٹس جرنلسٹ نثارآحمد افتتاحی میچ ...
مزید پڑھیں »سعودی عرب میں 6 ملکی ٹورنامنٹ کیلئے پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کا اعلان.
پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کی گول کیپرز میں نیشا اشرف، رومیسا خان اور مافیہ پروین ، ڈیفینڈرز میں ملیکہ ، مشال بھٹی، صوفیہ قریشی ، نزالیہ صدیقی ، نورین بیگ اور سارا خان کو شامل کیا گیا ہے۔ مڈ فیلڈ کیلئے کپتان ماریہ خان، علیحہ علاؤالدین،کائنات بخاری، رامین فرید، ماروی بیگ اور علیزہ صابر شامل ہیں، اس کے ...
مزید پڑھیں »بلوچستان ; ڈیرہ بگٹی سے مسلح افراد نے 6 فٹبالرز کو اغوا کرلیا.
بلوچستان کے علاقے ڈیرہ بگٹی سے مسلح افراد نے سی ایم گولڈ کپ کھیلنے کیلیے جانے والے 6 فٹبالرز کو اغوا کرلیا۔ ڈپٹی کمشنر ڈیرہ بگٹی نے فٹبال کھلاڑیوں کے اغوا کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ سی ایم گولڈ کپ کوالیفائر کھیلنے کے لیے سبی جانے والے فٹبالرز کو جانی بیٹی کے علاقے سےاغوا کیا گیا۔ ...
مزید پڑھیں »