میلبورن (سپورٹس لنک رپورٹ)امریکا کی صوفیا کینن نے آسٹریلین اوپن کا ٹائٹل جیت لیا، انہوں نے فائنل میں دو مرتبہ کی گرینڈ سلام چیمپئن اسپین کی گاربین موگوروزا کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا بڑا ٹائٹل اپنے نام کیا۔روڈ لیور ارینا، میلبرن میں کھیلے گئے سال کے پہلے گرینڈ سلیم ٹینس ٹورنامنٹ آسٹریلین اوپن کے ویمنز سنگلز کے فائنل ...
مزید پڑھیں »ٹٰینس
پروفیشنل ٹینس سے ریٹائرمنٹ لینے والی کیرولین وزنیاکی کیلئے متاثرکن خاتون کا اعزاز
میلبورن (سپورٹس لنک رپورٹ)سابق ورلڈ نمبر ون ڈنمارک کی کیرولین وزنیاکی کو آسڑیلین اوپن2020ء کی متاثرکن خاتون کا اعزاز دے دیا گیا، وزنیاکی نے اس ایونٹ میں ہی پروفیشنل ٹینس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان بھی کردیا۔کیرولین وزنیاکی نے 2018 میں آسٹریلین اوپن جیتا تھا جو ان کے کیریئر کا واحد گرینڈ سلیم ٹائٹل ہے۔اس بار میلبرن کا کورٹ ان کے ...
مزید پڑھیں »آسٹریلین اوپن میں ایک ہی دن میں دو اپ سیٹ ہوگئے
میلبورن (سپورٹس لنک رپورٹ)سال کے پہلے گرینڈ سلم آسٹریلین اوپن میں ایک ہی دن میں دو اپ سیٹ ہوگئے، پندرہ سالہ امریکی کھلاڑی کوکوگف نے دفاعی چیمپئن جاپان کی ناؤمی اوساکا کو شکست دے کرایونٹ سے باہرکردیا ، ایونٹ کےلیے فیورٹ سیرینا ولیمز بھی ناکامی کے بعد ٹورنامنٹ سے آؤٹ ہوگئیں، مینز ایونٹ میں راجر فیڈرر کی کامیابی کا سفر ...
مزید پڑھیں »سربیا نے سپین کو ہرا کر پہلا اے ٹی پی کپ جیت لیا
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)سربیا نے اسپین کو ہرا کر پہلا اے ٹی پی کپ جیت لیا، فائنل میں اسپینش اسٹار رافیل نڈال اورنوواک جوکووچ کے درمیان ہونے والا مقابلہ بھی سربین اسٹارکے نام رہا۔پہلے اے ٹی پی کپ کے فائنل میں اسپین کے رابرٹو باؤٹسٹا (Roberto Bautista) نے سربین حریف ڈوسان (Dusan) کو ہرا کر اپنی ٹیم کو برتری دلائی۔ ...
مزید پڑھیں »سرینا ولیمز نے 3 سال بعد ڈبلیو ٹی اے آکلینڈ کلاسیک کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا
آکلینڈ (سپورٹس لنک رپورٹ)امریکا کی ٹینس اسٹار سرینا ولیمز نے 3 سال بعد ڈبلیو ٹی اے آکلینڈ کلاسیک کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔سرینا ولیمز نے 3 سال بعد ڈبلیو ٹی اے آکلینڈ کلاسیک کا ٹائٹل جیتنے کے بعد انعامی رقم آسٹریلیا کے بش فائر فنڈ میں دے دی۔سرینا ولیمز نے 43 ہزار امریکی ڈالرز کی انعامی رقم آسٹریلیا بش ...
مزید پڑھیں »پہلی سپورٹس بورڈ پنجاب جونیئر ٹینس چیمپئن شپ، میاں بلال، احمد کامل، عمران بھٹی اور سکندر سیمی فائنل میں پہنچ گئے
لاہور (پ ر)10جنوری 2020ئ۔سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام پہلی سپورٹس بورڈ پنجاب جونیئر ٹینس چیمپئن شپ2020ء کے مقابلے باغ جناح ٹینس اکیڈمی میں جاری ہیں، جمعہ کو تیسرے روزمردوں کے سنگلز کے مقابلوں میں میاں بلال، احمد کامل، عمران بھٹی اور سکندر حیات سیمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں،پہلی سپورٹس بورڈ پنجاب جونیئر ٹینس چیمپئن شپ کے فائنل11جنوری کو کھیلے ...
مزید پڑھیں »پہلی سپورٹس بورڈ پنجاب جونیئر ٹینس چیمپئین شپ کا افتتاح صوبائی وزیر کھیل رائے تیمورخان بھٹی نے کیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) صوبائی وزیر کھیل ، یوتھ افیئرز ، آرکیالوجی اور ٹورازم پنجاب رائے تیمورخان بھٹی نے کہا ہے کہ سٹیٹ آف دی آرٹ ٹینس کورٹ میں پریکٹس کورٹ تعمیر کیا جائے گا جس کیلئے اگلے مالی سال میں فنڈز رکھے جائیں گے،پہلی سپورٹس بورڈ پنجاب جونیئر ٹینس چیمپئین شپ سے نیا ٹیلنٹ سامنے آئے گا ان خیالات کا ...
مزید پڑھیں »سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام پہلی سپورٹس بورڈ پنجاب جونیئر ٹینس چیمپئن شپ 7جنوری 2020سے شروع ہوگی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام پہلی سپورٹس بورڈ پنجاب جونیئر ٹینس چیمپئن شپ 7جنوری 2020ء سے شروع ہوگی جو 11جنوری تک نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس کے سٹیٹ آف دی آرٹ ٹینس کورٹ میں جاری رہے گی، چیمپئن شپ میں پنجاب کی 9ڈویژنز کے انڈر6، 8، 10، 12، 14، 16 اور 18 ایج گروپ کے کھلاڑی شرکت کرینگے ...
مزید پڑھیں »ٹینس کے فروغ کیلئے پہلی سپورٹس بورڈ پنجاب جونیئر ٹینس چیمپئن شپ منعقد کی جارہی ہے،سیکرٹری سپورٹس احسان بھٹہ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سیکرٹری سپورٹس،یوتھ افیئرز، آرکیالوجی وٹورازم پنجاب احسان بھٹہ نے کہا ہے کہ34ویں میپل لیف سیمنٹ پاکستان آئی ٹی ایف سینئرز ورلڈ رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ کا انعقاد خوش آئند ہے ، اس میں کھلاڑیوں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا ہے، ٹینس کے کھیل میں ہمارے کھلاڑیوں میں بہت ٹیلنٹ ہے، ٹینس کے فروغ کے لئے پہلی سپورٹس ...
مزید پڑھیں »پہلی سپورٹس بورڈ پنجاب جونیئر ٹینس چیمپئن شپ 7جنوری 2020سے شروع ہوگی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے کہا ہے کہ نئے سال میں سپورٹس کو فروغ دینے کے لئے ایونٹس منعقد کئے جائیں گے،پہلی سپورٹس بورڈ پنجاب جونیئر ٹینس چیمپئن شپ 7جنوری 2020سے شروع ہوگی اور 11جنوری تک نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس کے سٹیٹ آف دی آرٹ ٹینس کورٹ میں جاری رہے گی بدھ کے روز اپنے ...
مزید پڑھیں »