کرکٹ ورلڈکپ 2019

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں اظہر علی کا پرتکلف عشائیہ

ٹاونٹن(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی کرکٹ ٹیم ہفتے کی شب ٹاونٹن پہنچی تھی ۔رات کو سابق کپتان اور ساتھی کرکٹر اظہر علی نے پاکستانی کرکٹرز کے اعزاز میں پرتکلف عشائیے کا اہتمام کیا ہوا تھا۔اظہر علی سمرسیٹ کاونٹی سے کھیلتے ہیں اور اتوار کو کینٹ کے خلاف میچ کھیلنے کینٹربری چلے گئےہیں۔کھلاڑیوں نے اظہر علی کی دعوت کا دل کھول کر مزہ ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی کی وارننگ کام کر گئی، دھونی نے گھٹنے ٹیک دیئے

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر مہندر سنگھ دھونی نے اپنے گلوز بدل لئے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی کھیل میں سیاست کو لانے کے حوالےدی گئی وارننگ نے کام دکھا دیا۔آسٹریلیا کے خلاف میچ میں فیلڈنگ میں آنے سے قبل وکٹ کیپر مہندر سنگھ دھونی نے بھارتی فوج کے لوگو والے گلوز ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹرز نے سمرسیٹ کائونٹی میں بچوں کیلئے ٹریننگ سیشن کا اہتمام کیا،آٹوگراف بھی دیئے

ٹاونٹن(سپورٹس لنک رپورٹ)آئی سی سی ورلڈ کپ میں آسٹریلیا کیخلاف میچ کیلئے ٹاونٹن میں موجود پاکستانی کرکٹرز نے اتوار کو ٹریننگ سیشن کے بعد ٹاونٹن کی کاونٹی سومرسیٹ کے جونیئر پلیئرز کے ساتھ وقت گزارا، ان کو کوچنگ ٹپس دیں ، ساتھ کرکٹ کھیلی اور آٹو گراف بھی دیئے۔سومرسیٹ کاونٹی کے چھ سے چودہ سال کے درمیان چالیس کے لگ ...

مزید پڑھیں »

ٹائونٹن میں بھی پاکستانی ٹیم کا بارش سے استقبال،ٹریننگ سیشن متاثر، ویڈیو رپورٹ دیکھیں

ٹائونٹن(سپورٹس لنک رپورٹ)آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں آسٹریلیا کیخلاف میچ سے قبل ٹائونٹن میں پاکستان کرکٹ ٹیم کا پہلا ٹریننگ سیشن بارش سے متاثر رہا اور کھلاڑیوں نے انڈور پریکٹس کی۔پاکستانی کرکٹرز اتوار کی دوپہر کوپر ایسوسی ایٹس کائونٹی گراونڈ میں پریکٹس سیشن کیلئے پہنچے۔ کھلاڑیوں نے ابھی آدھا گھنٹہ وارم اپ اور فیلڈنگ ڈرلز ہی کی تھیں ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ کیخلاف جیت سے پاکستانی ٹیم پر کیا فرق پڑا، محمد حفیظ نے بتا دیا۔۔

ٹائونٹن(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سینئر کھلاڑی اور آل رائونڈر محمد حفیظ نے کہا ہے کہ ٹیم نے ویسٹ انڈیز کے خلاف اچھی پرفارمنس نہیں دی تاہم انگلینڈ کے خلاف میچ میں ٹیم جس طرح کھیلی ہے اس نے جان ڈالدی ہے۔یہاں ٹائونٹن میں پریکٹس سیشن کے موقع پر نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے محمد حفیظ نے ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ کرکٹ،دفاعی چیمپئن آسڑیلیا کو پہلی شکست، بھارت کی مسلسل دوسری جیت

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں دفاعی چیمپئن آسٹریلیا کو بھارت کے ہاتھوں ایونٹ کی پہلی شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ورلڈکپ کے 13 ویں میچ میں بھارت نے آسٹریلیا کو جیت کے 353 رنز کا ہدف دیا تاہم کینگروز 50 اوورز میں 316 رنز بناکر آل آؤٹ ہوگئے۔ شاندار سنچری پر شیکھر دھون کو میچ کا بہترین ...

مزید پڑھیں »

دھونی کے گلوز کا معاملہ، گواسکر نے اپنے میڈیا کا بھرکس نکال دیا، ویڈیو رپورٹ دیکھیں

نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارت کے لیجنڈ کرکٹر اور سابق کپتان سنیل گواسکر نے اپنے ملک کے انتہا پسند میڈیا کو آئینہ دکھا دیا۔بھارتی ٹیم کے سابق کپتان نے بھارتی چینل سے گفتگو میں کہا کہ بھارتی ٹیم ورلڈ کپ کھیلنے گئی ہے کوئی گلی محلے کی کرکٹ نہیں۔انہوں نے کہا کہ نیشنل ٹیم ورلڈ کپ کھیلنے گئی ہے، ایسا ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ کرکٹ، آسڑیلیا بمقابلہ بھارت، کوہلی کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں آسڑیلیا اور بھارت کے درمیان میچ کا ٹاس بھارت کے کپتان ویرات کوہلی نے جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ٹاس جیت کر ان کا کہنا تھا کہ وکٹ بیٹنگ کیلئے سازگار ہے اور ہم پہلے بیٹنگ کرکے ایک اچھا ہدف دیکر آسڑیلوی بیٹنگ لائن کو دبائو کا شکار ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ میچ کے دوران فیلڈ امپائر زمین پر کیوں لیٹا ہوا ہے؟تصویری جھلکیاں دیکھیں

کارڈف(سپورٹس لنک رپورٹ) انگلینڈ  کے کھلا ڑی جیسن رائے نے سینچری کا جشن مناتے ہوئے فیلڈ امپائر کو گراونڈ میں لیٹنے پر مجبور کر دیا۔ کرکٹ ورلڈکپ میں کھیلے جانے والے بنگلہ دیش اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والے میچ میں بیٹنگ کرتے ہوئے جیسن رائے سینچری کا آخری رن بنا کر جشن منا رہے تھے کہ ان کی  ٹکر  امپائر ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ کرکٹ،کیویز کی مسلسل تیسری جیت،افغانستان کی ایک اور ہار

ٹاؤنٹن(سپورٹس لنک رپورٹ)نیوزی لینڈ نے ورلڈ کپ 2019 کے 13 ویں میچ میں نیشام اور فرگوسن کی شان دار باؤلنگ کی بدولت افغانستان کو باآسانی 7 وکٹوں سے زیر کر کے ایونٹ میں مسلسل تیسری کامیابی حاصل کرتےہوئے پوائنٹس ٹیبل پر اپنی پہلی پوزیشن برقرار رکھی۔ٹاؤنٹن میں کھیلے جارہے اس میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے ٹاس ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free