اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) اسٹارکرکٹرز کے بغیر پاکستان ون ڈے کپ 2 اپریل سے شروع ہوگا ، ورلڈکپ کے ممکنہ اسکواڈ میں شامل اسٹارکرکٹرز آسٹریلیا کیخلاف سیریز کے بعد اس ڈومیسٹک ایونٹ میں بھی آرام کرینگے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق راولپنڈی میں ہونے والے ایونٹ کا آغاز 2 اپریل کو ہوگا، افتتاحی میچ میں پنجاب اور بلوچستان کی ٹیمیں مقابل ہوں ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
شعیب ملک کیلئے خطرے کی گھنٹی
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)شعیب ملک کی مسلسل خراب بیٹنگ فارم کے باعث ورلڈ کپ سے قبل ان پر دباؤ بڑھ رہا ہے اور خدشہ ہے کہ اگر وہ آسٹریلیا کے خلاف بقیہ دو میچوں اور انگلینڈ کے خلاف پانچ ون ڈے میچوں میں ناکام رہے تو ان کی ٹیم میں جگہ بننا مشکل ہو جائے گی۔ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی ...
مزید پڑھیں »آسڑیلیا کیخلاف چوتھے ون ڈے میچ سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے بری خبر
دبئی (سپورٹس لنک پورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان شعیب ملک زخمی ہونے کے سبب چوتھے ون ڈے میں ٹیم کا حصہ نہیںہوں گے، اُن کی جگہ عماد وسیم قیادت کررہے ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق شعیب ملک تیسرے ایک روزہ میچ میں زخمی ہوئے تھے ،اُن کی پسلی پر ضرب لگی تھی جس کے باعث وہ چوتھے ایک روزہ میچ ...
مزید پڑھیں »ایمرا سپور ٹس میلہ‘ شاندار کامیابی ابتک چینل کی ٹیم فا تح قرار
لاہور( سپور ٹس ڈیسک)سبزہ زار سٹیڈیم لیاقت چوک میں ایمرا سالانہ نیشنل آل پاکستان پریس کلبزٹورنامنٹ 2019 کے جاری ٹور نامنٹ میں لاہورپر یس کلب گرین کامقا بلہ بھلیکھا خیبر ٹی وی کے در میان کھیلا گیا جس میں لاہور پر یس کلب کی ٹیم نے 61ر نز بنائے مد مقا بل ٹیم اپنے حد ف کو نہ پہنچ سکی ...
مزید پڑھیں »حمید کھتری ٹی ٹوئنٹی کرکٹ‘ رہبر اسپورٹس اورقریشی ڈولفن کولٹس کی اگلے مرحلے میں رسائی
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کے سی سی اے زونIIIکے زیر اہتمام جاری عبدالحمید انوی ٹیشن ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں قریشی ڈولفن کولٹس نے صادق کولٹس کو 74رنز کی واضح شکست سے دوچار کیا ۔بابر علی اور غلام عباس کی نصف سنچریاں کارامدثابت ہوئیں ۔ مفکر معراج کی 34رنز کی اننگز غیر موثر رہی۔ رہبر اسپورٹس نے قریشی ڈولفن سی سی ...
مزید پڑھیں »حسین عباس کرکٹ‘ فضل حسین سی سی اور کراچی بادشاہ اگلے مرحلے میں داخل
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کورنگی الفتح سی سی ، کے سی سی اے زونVکے زیر اہتمام جاری حسین عباس انوی ٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید دو میچوں کے فیصلے ہوگئے۔فضل حسین سی سی ن ے تنولی ٹائیگر سی سی کو 6وکٹوں سے ناکام کیا ۔ عدنان سمیع اور عمران نے کارامد نصف سنچریاں اسکور کیں۔ طارق نے 3کھلاڑیوں کو پویلین کی ...
مزید پڑھیں »اسمتھ اوروارنر کیلئے آج خوشی کا دن کیوں؟
سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ) آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اسٹیو اسمتھ اور نائب کپتان ڈیوڈ وارنر کی بال ٹیمپرنگ کیس میں ایک سال کی پابندی آج ختم ہوگئی۔جنوبی افریقا کے خلاف کیپ ٹان ٹیسٹ میں بال ٹیمپرنگ اسکینڈل منظر عام پر آنے کے بعد دونوں کرکٹرز کو 12 ماہ کی پابندی کا سامنا کرنا پڑا تھا۔بال ٹیمپرنگ اسکینڈل میں ...
مزید پڑھیں »آسڑیلیا سیریز جیت گیا،پاکستان نے میچ ہارنے کی ہیٹ ٹرک کرلی
ابوظہبی(سپورٹس لنک رپورٹ) آسٹریلیا نے پاکستان کو مسلسل تیسرے ایک روزہ میچ میں شکست دیکر 5 میچوں کی سیریز میں 0-3 کی برتری حاصل کرلی۔ کینگروز کے 267 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی پوری ٹیم 45 ویں اوور میں 186 رنز پر ڈھیر ہوئی اور اسے 80 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ابوظہبی کرکٹ اسٹیڈیم میں ...
مزید پڑھیں »سابق آسڑیلوی بولر بروس یارڈلے انتقال کر گئے
سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ)سابق آسٹریلوی بولر اور کوچ بروس یارڈلے کینسر کے مرض میں مبتلا رہنے کے بعد بدھ کو71برس کی عمر میں چل بسے۔بروس یارڈلے نے 30سال کی عمر میں میڈیم فاسٹ بولر کے طور پر ٹیسٹ کیریئر کا آغاز کیا تاہم کیریئر کے وسط میں وہ اسپین بولر کے روپ میں سامنے آئے۔یارڈلے نے آسٹریلیا کی طرف سے ...
مزید پڑھیں »فضل محمود کرکٹ‘ ناظم آباد جیم خانہ اور رینجرز سی سی فائنل میں پہنچ گئیں
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) فضل محمود نیشنل کلب چمپئن شپ ‘ زونVIIکے فائنل راؤنڈ کے میچز مکمل ہوگئے۔آخری گروپ میچ میں ناظم آباد جیم خانہ نے ملک اسپورٹس کو 9وکٹوں کی واضح شکست سے دوچار کیا ۔ علی ہاشمی اور شاہد نثار کی پہلی وکٹ پر سنچری شراکت‘ حمزہ گھانچی نے 4کھلاڑیوں کو نشانہ بنایا۔ ناظم وہاب کی ففٹی رائیگاں‘ رینجرز ...
مزید پڑھیں »