گلوبل ٹی ٹونٹی کے ڈرافٹ میں کئی بین الاقوامی کھلاڑی شامل ۔لیگ جولائی میں کھیلی جائے گی ‘گلوبل T20 کینیڈا’ دو سیزن کے بعد کورونا وائرس کے پھیلنے کی وجہ سے نہیں ہوا۔ دنیا اب کورونا کے اثرات سے آزاد ہے اور کھیلوں کے بین الاقوامی ایونٹس ہورہے ہیں گلوبل ٹی ٹوئنٹی کا تیسرا سیزن کینڈا میں آئندہ ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
ایمرجنگ ویمنز ایشیا کپ : پاکستان نے نیپال کو 9 رنز سے شکست دے دی.
ایمرجنگ ویمنز ایشیا کپ : پاکستان نے نیپال کو 9 رنز سے شکست دے دی طوبٰی حسن اور عروب شاہ کی عمدہ بولنگ ہانگ کانگ 13 جون، 2023: ایمرجنگ ویمنز ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں طوبٰی حسن اور سیدہ عروب شاہ کی عمدہ بولنگ نے پاکستانی ویمنز ٹیم کو نیپال کے خلاف اپنے پہلے میچ میں ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی نے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کردیا، آئر لینڈ کے ہیری ٹیکٹر بازی لے گئے۔
آئی سی سی نے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کردیا، آئر لینڈ کے ہیری ٹیکٹر بازی لے گئے۔ آئی سی سی نے مئی کیلئے پلیئر آف دی منتھ میں پاکستانی کپتان بابر اعظم، بنگلہ دیش کے نجم الحسن شنتو اور آئر لینڈ کے ہیری ٹیکٹر کو نامزد کیا تھا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے جاری اعلامیے کے ...
مزید پڑھیں »سندھ پریمیئر کرکٹ لیگ کا افتتاح ; قومی ٹیسٹ کرکٹر سرفراز احمد نے بھی شرکت کی۔
وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سندھ پریمیئر کرکٹ لیگ کا افتتاح کردیا، وزیر اطلاعات شرجیل میمن اور قومی ٹیسٹ کرکٹر سرفراز احمد نے بھی شرکت کی۔ وزیراعلیٰ مرادعلی شاہ نے سندھ پریمیئر لیگ کی افتتاحی تقریب سےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں سب سے زیادہ مقبول کھیل کرکٹ ہے، چیئرمین پی سی بی سےکہا تھاکہ ...
مزید پڑھیں »ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے انتخابات مکمل ہو گئے۔
ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے انتخابات مکمل ہو گئے۔ تابش جاوید نائب صدر اور توصیف صدیقی کو جوائنٹ سیکرٹری منتخب کر لیا گیا۔ ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی جنرل باڈی کا پہلا اجلاس ریجن کے صدر جناب ندیم عمر کی صدارت میں عمر ہاوس میں گزشتہ ہفتہ 10جون کو منقد ہوا۔ جس میں جناب تابش جاوید کو ...
مزید پڑھیں »کولمبو اسٹرائیکرز کے لئے ایک مضبوط سکواڈ چنیں گے، بابراعظم
کولمبو اسٹرائیکرز کے لئے ایک مضبوط سکواڈ چنیں گے، بابراعظم کولمبو (خصوصی رپورٹ) لنکا پریمیئر لیگ جولائی اگست میں کھیلی جائے گی جس کے لئے ٹیمیں اپنی تیاریاں کررہی ہیں ۔ پاکستان کے کئی نامور ستارے اس ٹورنامنٹ میں ایکشن میں نظر آئیں گی جن میں پاکستانی کپتان بابر اعظم اور نسیم شاہ بھی شامل ہیں ۔ ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 ; پاکستان اور بھارت کا میچ 15 اکتوبر کو احمد آباد میں ہو گا۔
بھارت نے ورلڈ کپ کا مجوزہ شیڈول آئی سی سی کو دے دیا ہے، شیڈول کے مطابق پاکستان اور بھارت کا میچ 15 اکتوبر کو احمد آباد میں ہو گا۔ پاکستانی ٹیم کوالیفائرز کے ساتھ 6 اور12 اکتوبر کوحیدر آباد میں میچ کھیلی گی، 20 اکتوبر کو پاکستان بنگلور کے میدان میں آسٹریلیا سے پنجا آزمائی کے لئے ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ 2023 کے لیے پاکستان کی جانب سے تجویز کردہ ہائی بریڈ ماڈل منظور کرلیا گیا
ایشیا کپ 2023 کے لیے پاکستان کی جانب سے تجویز کردہ ہائی بریڈ ماڈل منظور کرلیا گیا ہے جس کے مطابق ایشیا کپ کے ابتدائی 4 میچز لاہور جبکہ دیگر میچزسری لنکا میں کھیلے جائیں گے،تاہم بھارت اپنے میچز پاکستان میں نہیں کھیلے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں ایشیا کپ کے انعقاد پر بھارت نے اپنی کرکٹ ٹیم ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا .
آئی سی سی ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا آئی سی سی ورلڈ کپ رواں سال اکتوبر/نومبر میں بھارت میں کھیلا جائے گا ٹورنامنٹ کا سب سے بڑا میچ پاک بھارت ٹاکرا 15اکتوبر کو ہوگا پاکستان اپنا پہلا میچ کوالیفائر ٹیم کے خلاف 6اکتوبر کو احمد آباد میں کھیلے گا پاکستان کا دوسرا ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ کے اگلے چئیرمین ذکا اشرف ہوں گے ؟
وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ احسان مزاری نے واضح اعلان کردیا ہے کہ پی سی بی کے اگلے چئیرمین ذکا اشرف ہی ہوں گے۔ ہم نیوز کے پروگرام پاکستان ٹونائٹ ود ثمر عباس میں گفتگو کرتے ہوئے احسان مزاری کا مزید کہنا تھا کہ ذکااشرف کی تعیناتی سے متعلق وزیراعظم کو سمری ارسال کردی ہے۔ احسان ...
مزید پڑھیں »