ایس ڈی پی او اپر اورکزئی عمر زمان کا احسن اقدام، اورکزئی پولیس کی جانب سے نوجوان نسل کو منشیات سے دور کرنے کے حوالے سے غلجو پریمیر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح اورکزئی : تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اورکزئی نذیر احمد خان تنولی کی جاری انسداد منشیات کے جاری مہم میں نوجوان نسل ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں واقع عمران خان کرکٹ گراؤنڈ سیل کردیا گیا۔
کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں واقع عمران خان کرکٹ گراؤنڈ سیل کردیا گیا۔ ڈی ایم سی ایسٹ اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کارروائی کی گئی ہے۔ مقامی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ڈسٹرکٹ کونسل سے پارک کا نام منظور نہیں کرایا گیا تھا، نام کی منظوری نہ ہونے کے باعث گراؤنڈ کے بورڈز بھی گرائے ...
مزید پڑھیں »پاکستان کے پاس ورلڈ کپ جیتنے کا بہترین موقع ہے; مصباح الحق
سابق کپتان، کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق نے کہا ہے کہ پاکستان کے پاس ورلڈ کپ جیتنے کا بہترین موقع ہے انہوں نے کہا کہ یہ آئیڈیل وقت، پاکستان ٹیم کے پاس اچھی تیاری کرنے کا موقع ہے، ابھی سے پلاننگ کی جائے تو ورلڈ کپ کےلیے ٹیم تیار کر سکتے ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں ...
مزید پڑھیں »پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مارک کولز کراچی پہنچ گئے۔
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مارک کولز کراچی پہنچ گئے۔ مارک کولز نے کہا کہ وہ پاکستان واپس آکر بہت خوش ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ وہ کراچی میں جاری نیشنل ویمن کرکٹ ٹورنامنٹ کے لیے پرجوش ہیں۔ کولز اس سے قبل 2017 سے 2019 تک قومی خواتین ٹیم کے ہیڈ کوچ کے طور ...
مزید پڑھیں »آسٹریلیا کے سابق ٹیسٹ کپتان برائن بوتھ 89 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔
آسٹریلیا کے سابق ٹیسٹ کپتان برائن بوتھ 89 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ کرکٹ آسٹریلیا نے ہفتے کے روز کہا کہ برائن بوتھ "انتہائی قابل احترام اور قابل تعریف” کھلاڑی تھے۔ مڈل آرڈر بلے باز نے 1961 اور 1966 کے درمیان آسٹریلیا کے لیے 29 ٹیسٹ کھیلے جس میں انگلینڈ کے خلاف 1965-66 کی ایشز سیریز ...
مزید پڑھیں »کابل: پاکستان سفارت میں افغان کرکٹ بورڈ کے چیرمین اور دیگر کی آمد
کابل:پاکستان سفارت میں افغان کرکٹ بورڈ چیرمین اور دیگر کی آمد کابل:وفد میں سی ای او نصیب ذدران اور کپتان حشمت اللہ بھی شامل کابل:آفغان کرکٹ وفد کی سفارت میں عبید نظامانی سے ملاقات کابل:ملاقات میں کرکٹ امور اور بھائی چارے پر تبادلہ خیال کابل:پاکستانی سفیر عبید نظامانی نے افغان بورڈ کو آنے والے میچز کیلئے نیک ...
مزید پڑھیں »پاکستان انڈر 19 کے نوجوان فاسٹ باؤلر عامر حسن آفریدی کا واپسی پروالہانہ استقبال
دورہ بنگلا دیش سے واپس وطن پہنچنے پر پاکستان انڈر 19 کے نوجوان فاسٹ باؤلر عامر حسن آفریدی کا ضلع خیبر لنڈیکوتل پہنچنے پر خیبر سپورٹس کلب. کے مشران حمزہ کرکٹ کلب کے مشران اور دیگر عوام نے ان کا والہانہ استقبال کیا
مزید پڑھیں »ایشیا کپ 2023 کہاں ہو گا؟
ایشیا کپ 2023 کب اور کہاں کھیلا جائے گا اس سے متعلق فیصلہ تاحال نہ ہو سکا، پی سی بی ہائبریڈ ماڈل سے متعلق جواب کا منتظر ہے۔ ذرائع پی سی بی کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کو بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ اور سری لنکا کرکٹ کی حمایت حاصل ہے۔ یو اے ای کے گرم موسم اور لوجسٹکس سے متعلق ...
مزید پڑھیں »18 نمبر ویرات کوہلی کی زندگی میں کیوں اہم ہے؟
بھارتی اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی نے اس راز سے پردہ ہٹا دیا ہے کہ وہ 18 نمبر کی شرٹ کیوں پہنتے ہیں،انڈر 19 ٹیم میں مجھے پہلی بار 18 نمبر کی شرٹ ملی تھی۔ ایک انٹرویو کے دوران ویرات کوہلی نے شرٹ کے نمبر سے جڑی کہانی سناتے ہوئے بتایا کہ انڈر 19 ٹیم میں مجھے پہلی بار 18 ...
مزید پڑھیں »دوسرا ون ڈے : زمبابوے سلیکٹ نے پاکستان شاہینز کو 80 رنز سے ہرادیا.
دوسرا ون ڈے : زمبابوے سلیکٹ نے پاکستان شاہینز کو 80 رنز سے ہرادیا، عامرجمال کی پانچ وکٹیں، موزارابانی کی آل راؤنڈ کارکردگی ہرارے ۔ پاکستان شاہینز کو زمبابوے سلیکٹ کے خلاف دوسرے ون ڈے میں 80 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ چھ میچوں کی سیریز میں یہ اس کی مسلسل دوسری شکست ہے اس سے قبل ...
مزید پڑھیں »