ٹیم کے میڈیکل پینل نے محمد رضوان کو آج رات نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی کے لیے فٹ قرار دیا ہے۔ نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو میچ کا حصہ ہوں گے
مزید پڑھیں »کرکٹ
بابر اعظم سے بہترین کپتان نہیں مل سکتا۔ راشد لطیف
راشد لطیف کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم کو اس وقت بابر اعظم سے بہترین کپتان نہیں مل سکتا۔ قومی ٹیم کے سابق وکٹ کیپر بیٹر راشد لطیف نے کہا کہ بابر اعظم کو کپتانی سے ہٹانے کی کوشش کرنے والے سابق کرکٹرز اپنی حرکتوں سے باز آجائیں کیونکہ بابر سے بہترین کپتان قومی ٹیم کو اس وقت ...
مزید پڑھیں »رمضان کر کٹ کا فائنل کل بروز منگل 18 اپریل کھیلا جائے گا
36ویں کراچی جیم خانہ عمر ایسوسی ایٹس رمضان کر کٹ کا فائنل کل بروز منگل 18 اپریل سہہ پہر 2 بجے اشفاق میموریل(ایٹون) اور گریئنو سیمکس کی ٹیموں کے مابین کراچی جیم خانہ سرسبز گراؤنڈپر کھیلا جائے گا فائنل میچ کےاختتام پر اکبر اقبال پوری صدر کراچی جیم خانہ اور ندیم عمر ڈائریکٹر عمر ایسوسی ائٹس پرائیوٹ لمیٹڈ فاتح ...
مزید پڑھیں »کیا اس کمزور کیوی ٹیم کیخلاف نئے کھلاڑیوں موقع نہیں ملنا چاہئے تھا ؟
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کا تیسرا میچ آج قذافی سٹیڈیم میں کھیلا جائیگا، اب تک کھیلے گئے دونوں ٹی ٹوئنٹی میچوں میں دونوں ٹیموں کے درمیان دور دور تک کوئی مقابلہ نظر نہیں آیا، پہلے میچ میں کیویز کی ٹیم 88 جبکہ دوسرے میچ میں شکست کے مارجن کو کم کرتے ہوئے ...
مزید پڑھیں »بھارتی بورڈ آئی سی سی کو کتنی رقم دے گا ؟َ
بھارتی کرکٹ بورڈ رواں سال ون ڈے ورلڈ کپ کی میزبانی کے لیے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو 963 کروڑ روپے کی رقم فراہم کرے گا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سال 2016 میں سے حاصل ہونے والی آئی سی سی کی کمائی پر بھارتی حکومت نے 193 کروڑ روپے ٹیکس عائد کردیا تھا جس کے بعد بھارتی بورڈ ...
مزید پڑھیں »پنجاب سی سی نے جیم خانہ الیون کو 99رنز سے شکست دیدی
آل کراچی محمد راشد T20رمضان کپ میں مزید ایک میچ فیصلہ کن ثابت ہوا،پنجاب سی سی نے جیم خانہ الیون کو 99رنز سے شکست دیدی رفاع عام جیمخانہ گراؤنڈ پر پنجاب سی سی نے 217رنز کا ٹارگٹ دیا،زکاء اللہ 66،اوسید 40 اورمحمد سلمان نے 25 رنز بنائے،اسامہ آفتاب ،فیضی نے 3،3 وکٹ حاصل کی جواب میں جیم خانہ الیون 118 ...
مزید پڑھیں »رمضان کپ کے پہلے کوارٹر فائنل میں ملت سی سی نے یونائیٹڈ جیم خانہ کو شکست دیکر سیمی فائنل میں پہنچ گیا
پروفیسرسراج اسلام بخاری رمضان کپ کے پہلے کوارٹر فائنل میں ملت سی سی نے یونائیٹڈ جیم خانہ کو 5 وکٹوں سے شکست دیکر سیمی فائنل میں کھیلنے کا اعزاز حاصل کر لیا،عدیل حشمت مین آف دی میچ قرار پائے، پنجاب گراؤنڈ شاہ فیصل ٹاؤن پر یونائیٹڈ جیم خانہ نے مقررہ اوورز میں 175رنز کا ٹارگٹ دیا،جہانزیب سلطان نے جارہانہ 83 ...
مزید پڑھیں »بابر اور رضوان ورلڈ نمبر ون اور ٹو ہیں سلمان بٹ .
سلمان بٹ نے کہا ہے کہ بابر اعظم کی کپتانی اسٹیٹس کو نہیں، ایسا کہنا سیاسی جملہ ہے، بابر اور رضوان ورلڈ نمبر ون اور ٹو ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بابر اور رضوان ٹیم کو کئی میچ جتوا چکے ہیں، اگر دونوں کبھی اسکور نہیں کرتے تو انہیں سپورٹ کرنا ہے اور ریڈ لائن نہیں دکھانی۔ ...
مزید پڑھیں »مارخور رمضان کپ کا فائنل پشاور پھٹانز نے اسلام آباد ہاکس کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔
مارخور رمضان کپ کا فائنل پشاور پھٹانز نے اسلام آباد ہاکس کو 24 رنز سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ علی حسنین فائنل میچ کے ہیرو قرار پائے، افغانستان کے دولت زادران بہترین باؤلر، محمد اخلاق بہترین بیٹسمین، جبکہ کشمیر کنگز کے اقبال اکرم کو بہترین وکٹ کیپر کا ایوارڈ دیا گیا۔ فائنل میچ کے مہمان ...
مزید پڑھیں »حکومت نے اسپورٹس بورڈ کے ترقیاتی بجٹ پر 1.24 ارب روپے کی کٹوتی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اسپورٹس بورڈ کے ترقیاتی بجٹ پر 1.24 ارب روپے کی کٹوتی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی حکومت نے پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ترقیاتی بجٹ کے چوتھے کوارٹر میں ترقیاتی بجٹ پر 1.24 ارب روپے کی کٹوتی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ بورڈ کے جاری ترقیاتی منصوبوں کیلیے3ارب 40 کروڑ روپے کے چوتھی کوارٹر ...
مزید پڑھیں »