ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کے میچز کے ٹکٹس کےلیے بچوں کی دہائی پر چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی نے بڑا اعلان کرتے ہوئے طالب علموں کے لیے ٹکٹوں کی قیمت آدھی کردی۔ چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نے کہا کہ یہ پیشکش ابھی صرف کراچی کے میچز کے لیے ہے۔ ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
پشاور زلمی آفیشل اینتھم ریلیز
پشاور زلمی آفیشل اینتھم ریلیز کردیا گیا جس میں ماہرہ خان، حمزہ علی عباسی بھی جلوہ گر ہوئے۔پشاور زلمی اینتھم یوٹیوب پر جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق سپر اسٹار ماہرہ خان اور حمزہ علی عباسی پی ایس ایل 8 کے لیے پشاور زلمی کی ایمبیسیڈر مقرر ہوگئے ہیں۔اس میں اسکیپر بابر اعظم اور ہیڈ کوچ ڈیرن سیمی کو ...
مزید پڑھیں »کومیلا وکٹورینز نے مسلسل دوسری بار بنگلادیش پریمیئر لیگ کا ٹائٹل جیت لیا
کومیلا وکٹورینز نے سلہٹ سٹرائیکرز کو شکست دے کر مسلسل دوسری بار بنگلادیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) کا ٹائٹل جیت لیا، فاتح ٹیم نے مجموعی طور پر چوتھی بار بنگلا دیشی لیگ کا ٹائٹل اپنے نام کیا ہے۔میرپور میں کھیلے گئے بی پی ایل 2023 کے فائنل میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے سلہٹ سٹرائیکرز نے 7 و کٹوں کے ...
مزید پڑھیں »ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، آسڑیلیا نے سری لنکا کو دس وکٹوں سے شکست دیدی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) کے زیر اہتمام ساؤتھ افریقا میں جاری ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے 11 ویں میچ میں آسٹریلیا نے سری لنکا کے خلاف 10 وکٹوں سے کامیابی سمیٹ لی، فاتح ٹیم کی کھلاڑی الیسا ہیلی پلیئر آف دی میچ قرار پائی۔ پورٹ الزبتھ میں کھیلے گئے میگا ایونٹ کے گروپ 1 کے ...
مزید پڑھیں »فاسٹ باؤلر نسیم شاہ پر جرمانہ عائد
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں سیزن کے تیسرے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فاسٹ باؤلر نسیم شاہ پر جرمانہ عائد کردیا گیا۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے پیسر نے ملتان سلطانز کے خلاف میچ میں بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان سپر لیگ کے بجائے بنگلہ دیش لیگ کی فرنچائز کومیلا وکٹورینز کا ہیلمٹ پہن لیا تھا جس پر انہیں ...
مزید پڑھیں »بھارتی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر چیتن شرما نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا
بھارت کی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر چیتن شرما نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق چیتن شرما نے اپنا استعفیٰ سیکرٹری بھارتی کرکٹ بورڈ جے شاہ کو بھجوایا جسے قبول کر لیا گیا۔اس حوالے سے بھارتی میڈیا کا بتانا ہے کہ چیتن شرما نے سٹنگ آپریشن سے پیدا ہونے والے تنازع کے باعث مستعفی ہونے کا فیصلہ ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ، ملتان سلطانز کا آج پشاور زلمی سے جوڑ پڑے گا
پاکستان سپر لیگ کے پانچویں میچ میں ملتان کے سلطانز اپنی سلطنت میں فتح کا مشن جاری رکھنے کے خواہاں ہیں، آج پشاور زلمی کے مدمقابل آئیں گے۔تفصیلات کے مطابق ملتان سلطانز کو ہوم گراؤنڈ پر پہلے میچ میں اچھی کارکردگی کے باوجود لاہور قلندرز کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا، ٹیم نے دوسرے مقابلے میں زبردست کم ...
مزید پڑھیں »شاہنواز دھانی کی انگلی کا آپریشن ہو گیا
پاکستان سپر لیگ کی ٹیم ملتان سلطانز کے انجری کے باعث ایونٹ سے باہر والے فاسٹ باؤلر شاہنواز دھانی کا آپریشن ہو گیا۔شاہ نواز دھانوی نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے شائقین کو آگاہ کیا کہ پی سی بی میڈیکل پینل کی نگرانی میں دائیں ہاتھ کی انگلی کی سرجری کردی گئی ہے۔فاسٹ باؤلر نے فینز سے دعا کی اپیل بھی ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ، کراچی کنگز کی ناکامیوں کا سلسلہ جاری، اسلام آباد یونائیٹڈ نے بھی ہرا دیا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 میں ہوم گراؤنڈ پر کراچی کنگز کو مسلسل دوسری شکست کا مزہ چھکنا پڑا، اسلام آباد یونائیٹڈ نے میچ 4 وکٹوں سے جیت لیا۔پی ایس ایل 8 کے چوتھے میچ میں کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کیلئے 174 رنز کا ہدف دیا، اسلام آباد نے ہدف 6 وکٹوں کے نقصان ...
مزید پڑھیں »آٹھویں فزیکل ڈس ایبلٹی ٹی20کرکٹ چیمپئن شپ 23۔2022۔ دوسرے فائنل راٶنڈ کا احتتام
اسلام آباد /کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پشاور پی ڈی نے لاہور پی ڈی کو 139 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے کر آٹھویں نیشنل فزیکل ڈس ایبیلٹی ٹی20کرکٹ چیمپئن سپ 23۔2022 میں گروپ بی دوسر کے دوسر مرحلے کے تینوں میچوں میں کامیابی کے ساتھ گروپ چیمپیٸن بن گٸ اور ایونٹ کے فاٸنل میں رساٸ حاصل کرلی۔ پشاور کا ...
مزید پڑھیں »