پاکستان سپر لیگ کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ عمر اکمل کی صلاحیتوں پر ہم سب کو بھروسہ ہے اسی لیے ہم نے ان کو ری ٹین کیا ہے۔سرفراز احمد نے ایک انٹرویو کے دوران عمراکمل کی ٹیم میں شمولیت سے متعلق کہا کہ گزشتہ برس عمر اکمل کو پی ایس ایل ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
شین وارن کی وصیت سامنے آگئی
معروف سابق آسٹریلوی سپنر شین وارن کی کروڑوں ڈالر کی وصیت سامنے آگئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق آسٹریلیا کے سابق سپنر کے 20.7 ملین ڈالر کے اثاثے تینوں بچوں میں تقسیم ہونگے جبکہ سابقہ اہلیہ سیمون اور دوست لز ہرلی کو کچھ نہیں ملے گا۔شین وارن کی وصیت کے مطابق جائیداد کا 31 فیصد حصہ ان کے بچوں کو دیا جائے ...
مزید پڑھیں »والد جب بولیں گے دلہن تیار ہے شادی کرلوں گا، نسیم شاہ
کرکٹرز کی شادیوں کے سیزن میں نسیم شاہ بھی خبروں میں آ گئے، فاسٹ بالر نے اپنی شادی سے متعلق خاموشی توڑ دی۔شادی کے حوالے سے پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں فاسٹ بالر نسیم شاہ نے کہا کہ شادی کا سوال ان کے والد سے کیا جائے، وہ جب بولیں گے دلہن تیار ہے تو شادی کرلوں گا۔ ...
مزید پڑھیں »ڈیزرٹ وائیپرزکی ٹیم ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹونٹی کے فائنل میں پہنچ گئی
امارات میں جاری ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹونٹیکے پہلے پلے آف میں ڈیزرٹ وائیپرز نے گلف جائنٹس کو شکست دے کر فائنل میں پہنچنے والی ٹیم بن گئی تفصیلات کے مطابق بدھ کو کھیلے گئے پہلے کوالیفائیر ون ڈیزرٹ وائپرزکی ٹیم ٹام کرن اور وینندو ہاسرنگا کی آل راو¿نڈ کارکردگی کی بدولت خلیجی جائنٹس سے 19 رنز سے ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل 8 کیلئے نئی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے سیزن 8 کیلئے نئی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی۔لاہور کے شالامار باغ میں پی ایس ایل 8 کی ٹرافی کی رونمائی کیلئے تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں پی سی بی کے عبوری چیئرمین نجم سیٹھی، لاہور مینجمنٹ کمیٹی کے اراکین اور فرنچائزز کے نمائندے شریک تھے۔ حکام کا کہنا ہے ...
مزید پڑھیں »دبئی کیپٹلز کی ٹیم پلے آف میں زبردست کرکٹ کھیلنے کے لئے پرعزم ہے : یوسف پٹھان
متحدہ عرب امارات میں جاری ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹونٹی کے پلے آف کا آغاز ہوچا ہے اور دبئی کیپیٹلز کی ٹیم نے پلے آف کے لئے کوالیفائی کر لیا ہے انہوں نے 10 میں سے صرف 4 میچ جیتے ہیںاور اب ٹیم پلے آف میں زبردست کرکٹ کھیلنے کے لئے پر عزم ہے اس حوالے سے کیپیٹلز ...
مزید پڑھیں »معین علی پی ایس ایل لیگ میچز میں اسلام آباد کو دستیاب نہیں ہوں گے
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن میں فرنچائزز کےلیے مختلف کھلاڑی نیشنل ڈیوٹی کے باعث دستیاب نہیں ہوں گے۔ انگلینڈ کے معین علی لیگ میچز میں اسلام آباد کو دستیاب نہیں ہوں گے۔ ان کی جگہ جنوبی افریقہ کے ریسی ونڈر ڈوسن کو اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔ معین علی نیشنل ڈیوٹی کی وجہ سے ...
مزید پڑھیں »بنگلا دیش پریمیئر لیگ، سہلٹ اسٹکرائیرز نے کھلنا ٹائیگرز کو شکست دیدی
بنگلادیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) کے 39ویں میچ میں سلہٹ اسٹرائیکرز نے کھلنا ٹائیگرز کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔میرپور ڈھاکا میں کھیلے جانے والے اس میچ میں سلہٹ اسٹرائیکرز نے 114 رنز کا ہدف 18ویں اوور میں حاصل کرلیا۔ سہلٹ کے زاکر حسن نے 50 اور مشفق الرحیم نے 39 رنز کی فتح گر اننگز ...
مزید پڑھیں »بھارت اور آسڑیلیا کے پہلے ٹیسٹ میچ سے قبل ہی ناگپور کی پچ متنازع ہو گئی
بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان ناگپور میں شیڈول سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ سے قبل ہی اس کی پچ متنازع ہو گئی۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق سابق آسٹریلین کرکٹرز نے پچ سے متعلق تنقید کرتے ہوئے آئی سی سی سے اس معاملے میں فوری مداخلت کرنے کا مطالبہ کردیا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کو بارڈر گواسکر ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن کی افتتاحی تقریب کو جدید ٹیکنالوجی سے منفرد اور یادگار بنانے کا فیصلہ
پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن کی افتتاحی تقریب کو جدید ٹیکنالوجی سے منفرد اور یادگار بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ افتتاحی تقریب میں اے آر اور وی آر ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جائے گا۔ افتتاحی تقریب میں جدید ٹیکنالوجی پاکستان میں پہلی مرتبہ استعمال ہوگی۔ذرائع نے بتایا کہ پی ایس ایل ...
مزید پڑھیں »