فاسٹ بولر شاہنواز دھانی نے بھی قومی ٹیم کے دفاع میں ایک ٹوئٹ کی جس میں لکھاکہ نفرت اور تنقید مثبت اور حوصلہ افزائی کے مقابلے تیزی سے پھیلتی ہے،لوگ صرف دوسروں کو گرتا ہوا دیکھنا چاہتے ہیں، ہم سب جانتے ہیں انگلینڈ کی ٹیم بہترین ہے جس نے ہمیں اپنی نئی حکمت عملی سے حیران کردیا، ہماری ٹیم سے ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
بابر اعظم کی ٹیسٹ رینکنگ میں بہتری
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی۔ٹیسٹ بیٹرز کی رینکنگ میں آسٹریلیا کے مارنوس لبو شین پہلے نمبر پر برقرار ہیں جب کہ قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم ایک درجے ترقی کے بعد دوسرے نمبر پر آگئے ہیں۔ٹیسٹ پلیئرز کی رینکنگ میں تیسرا نمبر آسٹریلیا کے اسٹیو سمتھ کا ہے اور آسٹریلیا کے ہی ٹریوس ہیڈ ...
مزید پڑھیں »مجھے زندگی میں کوئی ندامت نہیں ہے، ڈیوڈ وارنر
آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر کا کہنا ہے کہ مجھے زندگی میں کوئی ندامت نہیں ہے، یہاں کوئی بھی پرفیکٹ نہیں ہے آپ خود اپنا راستہ بناتے ہیں۔ایک انٹرویو میں بال ٹیمپرنگ ایشو کے حوالے سے اظہار خیال کرتے ہوئے ڈیوڈ وارنر نے کہا کہ آپ کو اس وقت تک کسی کو نہیں پرکھنا چاہیے جب تک آپ خود پرفیکٹ نہ ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ کی دنیا کی مضبوط ترین ٹیم ہے، جیف الارڈیس
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے چیف ایگزیکٹو آفیسر جیف الارڈیس نے کہا ہے کہ خوشی ہو رہی ہے کہ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ تواتر کے ساتھ واپس آرہی ہے۔جیف الارڈیس کا کہنا تھا کہ پاکستان کرکٹ کی دنیا کی مضبوط ترین ٹیم ہے، نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم بھی کچھ دنوں میں پاکستان آ رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان میں موجود ...
مزید پڑھیں »نسیم شاہ نے اظہر علی سے پہلی ملاقات کی یادیں شیئر کردی
قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ نے حال میں ٹیسٹ کرکٹر سے ریٹائر ہونے والے اظہر علی کے ساتھ ہونے والی پہلی ملاقات کی یادیں شیئر کر دیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر نسیم شاہ نے اظہر علی کے ساتھ لی گئی دو تصاویر شیئر کی ہیں، ایک تصویر میں وہ اظہر علی کی ساتھ پریس ...
مزید پڑھیں »انگلش کرکٹ ٹیم وطن واپس روانہ
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز اپنے اختتام کو پہنچنے کے بعد انگلش کرکٹ ٹیم کراچی ایئرپورٹ سے وطن واپس روانہ ہوگئی۔رپورٹس کے مطابق کھلاڑیوں کو ہوٹل سے خصوصی حفاظتی انتظامات اور پروٹوکول میں کراچی ایئرپورٹ پہنچایا گیا۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق انگلش کرکٹ ٹیم کے 13 کھلاڑی اور ایک آفیشل کراچی سے وطن واپس روانہ ہوئے۔انگلینڈ کے کھلاڑی ...
مزید پڑھیں »حارث رئوف کی بھی بابر اعظم کے حق میں ٹوئٹ
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے بعد حارث رئوف نے بھی کپتان بابر اعظم کے حق میں ٹوئٹ کردی۔سوشل میڈیا اکائونٹ پر حارث رئوف نے بابر اعظم کے ہمراہ ماضی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ آپ ہمارے لیڈر ہو اور رہو گے ہمیشہ انشااللہ۔حارث روف نے اپنی ٹوئٹ کے ساتھ سوچنا بھی منع ہے ...
مزید پڑھیں »شاہین آفریدی بابر اعظم کے حق میں بول پڑے
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کپتان بابر اعظم کے حق میں بول پڑے اور کہا کہ بابر اعظم ہمارا کپتان ہے اور رہے گا۔انگلینڈ کی ٹیم سے تین میچوں کی ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کے بعد بابر اعظم کی کپتانی کے مستقبل پر چہ مگوئیاں شروع ہوگئیں۔ایسے میں ساتھی کھلاڑی شاہین آفریدی نے ان کے ...
مزید پڑھیں »شکست پر دل چاہ رہا ہے کونے میں جاکر روں، ثقلین مشتاق
ثقلین مشتاق نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تین صفر کو دیکھیں گے تو کافی دکھ ہوگا، سیریز کو سیشن بائی سیشن ڈی کوڈ کریں تو لگے گا کہ ہم نے اچھا کھیلا، سیریز کے دو میچز میں ہم جیت کی طرف جارہے تھے۔ہیڈ کوچ نے کہا کہ ابتدائی دو میچز میں دونوں ٹیمیں ہم پلہ ...
مزید پڑھیں »نیشنل ٹیلی کمیونی کیشن کارپوریشن انٹرڈیپارٹمنٹ ٹینس بال کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر
نیشنل ٹیلی کمیونی کیشن کارپوریشن کے ساتویں انٹر ڈیپارٹمنٹل ٹینس بال کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں اسلام آباد ریجن نے ہیڈکوارٹر کی ٹیم کو شکست دیدی، ٹورنامنٹ کا انقعاد پندرہ تا سترہ دسمبر تک وفاقی دارالحکومت میں کیا گیا جس میں آٹھ ٹیموں نے شرکت کی ، پورے ٹورنامنٹ کے دور ان انتہائی دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے دیکھنے کو ...
مزید پڑھیں »