لیجنڈری کرکٹر جاوید میانداد نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ موجودہ سیاست جو ہو رہی ہے وہ ماضی سے چلتی آرہی ہے، عمران خان کے کرکٹر ہونے سے فرق نہیں پڑتا۔انہوں نے کہا کہ جو اقتدار میں آتا ہو اس کا فوکس ملک و قوم ہونی چاہیے، ان کے لیے کیا کیا جائے یہ دیکھا جاتا ہے۔کراچی میں جاری ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
تین روزہ پاکستان سپر لیگ ٹیپ بال ٹورنامنٹ کا شیڈول جاری
تین روزہ پاکستان سپر لیگ ٹیپ بال ٹورنامنٹ کا شیڈول جاری ۔ ٹورنامنٹ 17 مارچ سے بوہڑاں والی گراﺅنڈ میں شروع ہو گا اور فائنل 20 مارچ کو ہو گا ۔ ایونٹ میں پاکستان بھر سے آٹھ ٹیمیں فیصل آباد ، لاہور ، اسلام آباد ، کراچی ، پشاور ، ملتان ، گوجرانوالہ اور سیالکوٹ شریک ہوں گی ۔ پاکستان ...
مزید پڑھیں »کراچی ٹیسٹ، آسڑیلیا نے شکنجہ کس دیا، پاکستان مشکلات کا شکار
کراچی ٹیسٹ پاکستان کے ہاتھ سے نکلتا ہوا دکھائی دینے لگا، آسٹریلیا کو 489 رنز کی بڑی برتری حاصل ہوگئی۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کراچی میں دوسرا ٹیسٹ میچ جاری ہے۔ میچ کے تیسرے روز پاکستانی ٹیم آسٹریلیا کے خلاف پہلی اننگز میں 408 رنز کے خسارے کے ساتھ 148 رنز پر آئوٹ ہو گئی۔آسٹریلیا نے پاکستان کو فالو آن ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولنگ کوچ شان ٹیٹ نے سکواڈ جوائن کرلیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ اور آسٹریلیا کے سابق فاسٹ بولر شان ٹیٹ نے قومی ٹیم کو کراچی ٹیسٹ کے تیسرے روز جوائن کر لیا ہے۔ شان ٹیٹ نے آٸسولیشن مکمل ہونے کے بعد پاکستانی ٹیم کو جوائن کر لیا ہے، قومی ٹیم کے منیجر منصور رانا نے شان ٹیٹ کو پریکٹس جرسی پیش کی۔ اس موقع شان ٹیٹ ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ مقابلوں میں سدرہ امین سنچری سکور کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون
آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستانی بیٹر سدرہ امین نے بنگلا دیش کے خلاف سنچری داغ دی وہ ورلڈ کپ میں سنچری بنانے والی پاکستان کی پہلی خاتون کھلاڑی ہیں۔ لاہور سے تعلق رکھنے والی سدرہ امین نے 136گیندوں پر سنچری مکمل کی جس میں 8چوکے شامل تھے، وہ 104رنز بناکر آؤٹ ہوئیں ۔ اس سے قبل ...
مزید پڑھیں »سدرہ امین کی سنچری رائیگاں،ویمنز ورلڈ کپ میں پاکستان کو چوتھی مسلسل شکست
آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں بنگلا دیش کے خلاف پاکستان کی سدرہ امین کی سینچری بھی پاکستان کو جیت نہ دلوا سکی، قومی ٹیم 9رنز سے میچ ہار گئی۔ ویمنز ورلڈ کپ میں آج کھیلے گئے میچ میں پاکستان کو مسلسل چوتھی شکست کا منہ دیکھنا پڑا ہے۔ قومی ویمنز ٹیم بنگلا دیش کی جانب سے مقررہ 50 ...
مزید پڑھیں »کراچی ٹیسٹ،ایلکس کیرے نروس نائنٹیز کا شکار،آسڑیلیا کے 8وکٹوں پر 505 رنز
کراچی ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری ہے اور آسٹریلیا نے 8 وکٹوں کے نقصان پر 505 رنز بنا لیے ہیں۔کراچی ٹیسٹ کے دوسرے دن کیکھیل کا اختتام ہوگیا ہے اور اس وقت مچل اسٹارک 28 رنز اور پیٹ کمنز بغیر کوئی رن بنائے وکٹ پر موجود ہیں۔آج آسٹریلیا نے دوسرے دن کے کھیل کا آغاز اپنی ...
مزید پڑھیں »عمر اکمل کے ہاں بیٹے کی پیدائش
پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر عمر اکمل کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے جس کی تصویر انہوں نے سوشل میڈیا پر بھی شیئر کی ہے۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر عمر اکمل نے اپنے ساتھ اپنے بیٹے کی تصویر شیئر کرتے ہوئے بھرپور خوشی کا اظہار کیا۔ انہوں نے تحریر کیا کہ ہم اپنے تمام خیر خواہوں کو یہ ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ، ویسٹ انڈیز کی ٹیم کو جرمانہ
نیوزی لینڈ میں جاری ویمنز ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم کو سلو اوور ریٹ پر میچ فیس کا چالیس فیصد جرمانہ کردیا گیا ہے، آئی سی سی کے ضابطہ اخلاق کی کی شق 2.22 کے مطابق سلو اوور ریٹ پر ہر اوور پر ٹیم کو میچ فیس کا بیس فیصد جرمانہ عائد کیا جاتا ہے، ویسٹ ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ، آسڑیلیا نے میزبان نیوزی لینڈ کو شکست دیدی
نیوزی لینڈ میں جاری آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں آسڑیلیا نے میزبان نیوزی لینڈ کی ٹیم کو 141 رنز کے بڑے فرق سے شکست دیدی، تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے آسڑیلیا کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دی جس نے مقررہ پچاس اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 269 رنز بنا ...
مزید پڑھیں »