سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکواڈ میں تبدیلی کرنے سے دنیا بھر میں ہمارا مذاق اڑے گا، بھارت کے خلاف پہلے میچ کو لے کر جذباتی نہ ہوں تو یہ ٹیم ضرور کچھ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر اور پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز لاہور ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
سری لنکا میں شاہینز ٹیم اچھا کھیل پیش کرے گی،سعود شکیل
پاکستان شاہینز کے کپتان سعود شکیل نے کہا ہے کہ دورۂ سری لنکا کے لیے اچھا اسکواڈ منتخب کیا گیا ہے، سری لنکا میں شاہینز ٹیم اچھا کھیل پیش کرے گی۔ ایک بیان میں سعود شکیل کا کہنا تھا کہ پاکستان شاہینز کا دورۂ سری لنکا تمام پلیئرز کے لیے بڑا موقع ہے، پلیئرز کے پاس موقع ہے کہ پرفارم ...
مزید پڑھیں »کوشش ہے نوجوان بائولرز کی مدد کرسکوں، ورنن فیلنڈر
پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کنسلٹنٹ ورنن فیلنڈر کا کہنا ہے کہ ایک بار پھر پاکستان آنے پر کافی پُرجوش ہوں۔ بولنگ کنسلٹنٹ ورنن فیلنڈر نے پی سی بی پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ کوشش کروں گا کہ نوجوان بولرز کی مدد کر سکوں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ امید ہے کہ ورلڈ کپ جیت کر ...
مزید پڑھیں »رمیز راجہ کی گورنر سندھ عمران اسماعیل سے ملاقات
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئر مین رمیز راجہ نے گورنر سندھ عمران اسماعیل سے ملاقات کی جس میں سندھ کے ٹیلنٹ کو سامنے لانے کیلئے مشترکہ اقدامات پر اتفاق کیا گیا۔ کراچی کے دورے پر آئے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز اراجہ نے گورنر سندھ عمران اسماعیل سے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی، جس میں ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل ...
مزید پڑھیں »نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ،بلوچستان ٹیم کے 4کھلاڑیوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت
لاہور میں ہونے والے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے دوسرے مرحلے کے دوران بلوچستان کے چار کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آگئے ۔ چاروں کھلاڑیوں کو 10 روز کے لیے قرنطینہ کردیا گیا جبکہ آج شیڈول بلوچستان اور ناردرن کا میچ ملتوی کردیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق نیشنل ٹی ٹوئنٹی میں شریک بلوچستان ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،پاکستانی سکواڈ 15 اکتوبر کو یو اے ای روانہ ہوگا
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے قومی اسکواڈ 15 اکتوبر کو چارٹر فلائٹ سے متحدہ عرب امارات روانہ ہوگا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے قومی اسکواڈ 15 اکتوبر کو لاہور سے بذریعہ چارٹرڈ فلائٹ متحدہ عرب امارات روانہ ہوگا جہاں میگا ایونٹ 17 اکتوبر سے شروع ہو رہا ہے۔نیشنل ٹی ...
مزید پڑھیں »ہمیں کرکٹ کی معیشت کو ترقی دینا ہے، رمیز راجہ
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ کا کہنا ہےکہ ہماری کرکٹ کی معیشت اچھی ہو اور ٹیم نمبر ون ہو تو ٹیمیں یہاں سے واپس نہیں جائیں گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا دورہ کیا اور وہاں کا روایتی گھنٹہ بجا کر دن کی ٹریڈنگ کا آغاز کیا۔ اس موقع پر گفتگو ...
مزید پڑھیں »پروفیسر مختار احمد بٹ ٹی ٹونٹی کارپوریٹ کرکٹ لیگ،زمین ڈاٹ کام نے فائنل جیت لیا
پروفیسر مختار احمد بٹ ٹی ٹونٹی کارپوریٹ کرکٹ لیگ کا فائنل زمین ڈاٹ کام نے جیت لیا ،فائنل معرکے میں زمین ڈاٹ کام نے اپنی حریف نیٹسول کی 68 رنز سے شکست دی۔تفصیلات کے مطابق پروفیسر مختاراحمد بٹ ٹی ٹونٹی کارپوریٹ کرکٹ لیگ کا فائنل میچ اتفاق کرکٹ گرائونڈ میںکھیلا گیا ۔ فائنل میچ کو دیکھنے کیلئے تماشائیوں کی بڑی ...
مزید پڑھیں »نیشنل ٹی ٹونٹی کا دوسرا مرحلہ بدھ سے لاہور میں شروع ہوگا
نیشنل ٹی ٹونٹی کا دوسرا مرحلہ 6 اکتوبر بروز بدھ سے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں شروع ہوگا۔آٹھ سال بعد یہ پہلا موقع ہوگا کہ جب لاہور دوبارہ نیشنل ٹی ٹونٹی کے میچز کی میزبانی کرے گا۔اس سے قبل ٹورنامنٹ کا ایڈیشن 13-2012 قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا گیا تھا۔ ٹورنامنٹ کے اٹھارویں ایڈیشن کے ابتدائی 18 میچز پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم ...
مزید پڑھیں »فائیو سٹار ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید دو میچز کا فیصلہ
پشاور( سپورٹس رپورٹر)فائیوسٹار ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ 2021 میں دو میچوں کا فیصلہ ہوگیا، کائونٹی کرکٹ کلب نے پشاور بادشاہ کلب کو 9 وکٹوں جبکہ ہینکرز کلب نے نیشن کیک پیلس کلب کو 97 رنز سے ہرایا۔ پہلے میچ میں ہینکرز نے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 175 رنز بنائے، ثنا اللہ 43، خالد خان 23، ریاض 22 اور ...
مزید پڑھیں »