کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے ایک بار پھر کراچی کے ساحل پر گندگی پر اپنی آواز بلند کی۔وسیم اکرم نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں ان کا کہنا تھا کہ سوچا تھا کہ ہفتے کے بعد پیر پہلا دن ہے، سمندر پر مزہ ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
کراچی کی ثناء عروج اوربسمہ امجد نے پہلا آل پاکستان ویمن ڈبل وکٹ کرکٹ کپ جیت لیا
راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)کراچی کی ثناء عروج اوربسمہ امجد نے پہلا آل پاکستان ویمن ڈبل وکٹ کرکٹ کپ جیت لیا، مردان کی گل پری اورلاہور کی شامیر راجپوت پر مبنی جوڑی نے دوسری پوزیشن حاصل کی، ثناء عروج کو ٹورنامنٹ کی بہترین کھلاڑی قرار دیاگیا۔ یوتھ ایجوکیشن اینڈسپورٹس (YES) ویلفیئر سوسائٹی کے زیراہتمام گورنمنٹ وقارالنساء پوسٹ گریجوایٹ کالج برائے خواتین راولپنڈی ...
مزید پڑھیں »ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیر انتظام ملاکنڈ میں منعقدہ کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر
ملاکنڈ(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیر انتظام ملاکنڈ میں منعقدہ کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر،فائینل میچ میں جاوید نور الیون نے شاندار مقابلے کے بعد شفیع اللہ الیون کو ہراکر فائینل اپنے نام کیا۔اختتامی تقریب میں ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر بخت شاہ زیب خان،اسسٹنٹ ابرار احمد ،سی او ماجد خان ودیگر کی شرکت تفصیلات کے مطابق تحصیل بلامبٹ کے گاوں ملاکنڈ ...
مزید پڑھیں »راولپنڈی میں ویمن کرکٹ کا شاندار ٹورنامنٹ، ملک بھر سے 26ٹیموں کی شرکت
راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)راولپنڈی میں ویمن کرکٹ کا شاندار ٹورنامنٹ، ملک بھر سے 26ٹیموں کی شرکت، ڈپٹی کمشنرراولپنڈی کیپٹن (ر) انوارالحق نے افتتاح کیا۔یوتھ ایجوکیشن اینڈسپورٹس (YES) ویلفیئر سوسائٹی کے زیراہتمام گورنمنٹ وقارالنساء پوسٹ گریجوایٹ کالج برائے خواتین راولپنڈی میں” آل پاکستان ویمن ڈبل وکٹ کرکٹ کپ ” کی افتاتحی تقریب میں کالج پرنسپل پروفیسرڈاکٹرزاہدہ پروین ، ڈی اوسپورٹس شمس توحیدعباسی، ...
مزید پڑھیں »تیسرے کوارٹر فائنل میں ایس کیوجی شاندار نے سنسنی خیز اور دلچسپ مقابلے کے بعد آپریشن واریرزکو شکست دی
کراچی (اسپورٹس رپورٹر)پانچواں نیشنل بینک پریذیڈنٹ کپ ٹی ٹونٹی انٹرگروپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں نیا ناظم آباد کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے تیسرے کوارٹر فائنل میں ایس کیو جی شاندار نے سنسی خیزاور دلچسپ مقابلے کے بعد آپریشن واریرز کو 8 رنز سے شکست دیکر سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا۔ ٹورنامنٹ کمیٹی نے آل راؤنڈ کھیل کا مظاہر ہ ...
مزید پڑھیں »نیشنل ٹی ٹونٹی کپ: خیبرپختونخوا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد سدرن پنجاب کو 6 رنز سے ہرادیا
ملتان(سپورٹس لنک رپورٹ)ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے سنسنی خیز میچ میں خیبرپختونخوا نے سدرن پنجاب کو 6 رنز سے شکست دے دی۔ 201 رنز کے تعاقب میں سدرن پنجاب کی ٹیم مقررہ بیس اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 194 رنز ہی بناسکی۔ 23 کے مجموعی اسکور پر دونوں اوپنرز کے پویلین واپس لوٹنے پر کریز سنبھالنے والے ...
مزید پڑھیں »کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی، حیدر علی پر جرمانہ عائد
ملتان(سپورٹس لنک رپورٹ)ملتان میں جاری نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے پہلے مرحلے کے ساتویں میچ میں کھلاڑی اور اسپورٹ اسٹاف کے لیے مقررہ ضابطہ اخلاق کے لیول 1 کی خلاف ورزی کرنے پر ناردرن کے بیٹسمین حیدر علی پر میچ فیس کا 30 فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔ حیدر علی کو سنٹرل پنجاب کے خلاف میچ کے دوران امپائر ...
مزید پڑھیں »نیشنل ٹی ٹونٹی کپ میں دفاعی چیمپئن ناردرن کی فتوحات کا سلسلہ جاری
ملتان(سپورٹس لنک رپورٹ)ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے پہلے مرحلے کےساتویں میچ میں ناردرن نے موسیٰ خان اورحارث رؤف کی عمدہ باؤلنگ اور شاداب خان کی آلراؤنڈ کارکردگی کی بدولت سنٹرل پنجاب کو 35 رنز سے شکست دے دی۔ 155 رنز کے تعاقب میں سنٹرل پنجاب کی پوری ٹیم 18.1اوورز میں 120 رنز پر ہمت ہارگئی۔ ...
مزید پڑھیں »کرکٹ کی تباہی کا ذمہ دار کون ؟؟؟
تحریر محمد زاہد ملک کرکٹ کی تباہی کا زمہ دار کون گراس روٹ لیول پر کرکٹ کو مکمل طور پر تباہ کر دیا گیا پچھلے دو سال سے پورے پاکستان میں کسی بھی ڈسٹرکٹ میں پاکستان کرکٹ بورڈ کلب ٹورنامنٹ نہیں کروا سکا جس سے کرکٹرز نے گراونڈ میں بھی آنا چھوڑ دیا گراونڈز ویران ہو گئے ہیں سکول کرکٹ ...
مزید پڑھیں »نیشنل ٹی ٹونٹی کپ: سندھ نے سنٹرل پنجاب کو 7 وکٹوں کے بھاری مارجن سے شکست دے دی
ملتان(سپورٹس لنک رپورٹ)ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے پہلے مرحلے کے چھٹے میچ میں سندھ نے سنٹرل پنجاب کو باآسانی 7 وکٹوں کے بھاری مارجن سےشکست دے دی۔ سندھ نے شرجیل خان اور خرم منظور کی شاندار بلے بازی کی بدولت 155 رنز کا مطلوبہ ہدف7 گیندیں قبل حاصل کرلیا۔ شرجیل خان کی 77 رنز کی ...
مزید پڑھیں »