امریکی جج نے فٹبال سپر اسٹار کرسٹیانو رونالڈو کے خلاف ریپ کی درخواست خارج کردی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فٹبال سپر اسٹار کے خلاف درخواست نیواڈا کی خاتون نے دائر کی تھی۔خاتون نے الزام لگایا تھا کہ رونالڈو نے 2009 میں لاس ویگاس کے ہوٹل میں زیادتی کی کوشش کی تھی۔خبر ایجنسی کے مطابق کرسٹیانو رونالڈو نے خاتون ...
مزید پڑھیں »فٹ بال
دوسرا دوستی فٹ بال کپ اختتام پذیر
ڈائریکٹور یٹ آف یوتھ آفیئرز خیبر پختونخوا کے زیراہتمام دوسرا دوستی فٹ بال کپ اختتام پذیرہوگیا،دارلعلوم تعلیم القرآن نے ٹرافی اپنے نام کرلی، قیوم سپورٹس کمپلکس پشاور میں دینی مدارس اور اقلیتی یوتھ کے مابین منعقدہ دوستی فٹ بال کپ کے فائنل میچ میں مدرسہ تعلیم القرآن بارہ گیٹ پشاور کی ٹیم نے اقلیتی برادری کی ٹیم کرشنا نوشہرہ کو ...
مزید پڑھیں »یوئیفا نیشن کپ، اٹلی نے ہنگری کو شکست دیدی
یورپی چیمپئن اٹلی نے یوئیفا نیشن کپ کے گروپ اے تھری میں ہنگری کو دو ایک سے شکست دیکر ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی ہے، اٹلی کی ٹیم نے اپنے کھلاڑی نیکولو بریلا کی جانب سے گول کیساتھ برتری حاصل کی جبکہ اٹلی کی جانب سے دوسرا گول لورنزو پیلیگرینی نے سکور کیا، ہنگری کی ٹیم جس نے ہفتے کے روز ...
مزید پڑھیں »شہید بے نظیر بشیر بھٹو یادگاری فٹبال ٹورنامنٹ‘آل برادرز ملیر کی کامیابی
کراچی(اسپورٹس رپورٹر)سندھ اسپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام جاری شہید بے نظیر بھٹو یادگاری فٹبال ٹورنامنٹ میں آل برادرز ملیر نے ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد کراچی کے شہرت یافتہ کلب موسی لاشاری ایف سی کو ایک گول سے شکست دے کر کوارٹر فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا‘ کے ایم سی اسٹیڈیم کے سبزہ زار پر ہونے والا یہ ...
مزید پڑھیں »رونالڈو کے جڑواں بچوں کی سالگرہ، فٹبالر نے خوبصورت تصویر شیئر کردی
عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے اپنے جڑواں بچوں کے لیے ان کی سالگرہ کے موقع پر ایک محبت بھرا پیغام شیئر کیا ہے۔ کرسٹیانو رونالڈو نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے جڑواں بچوں، بیٹی ایوا ماریا اور بیٹے میٹیو کی ایک خوبصورت تصویر شیئر کی ہے۔ اس تصویر میں جڑواں بہن بھائی کالے اور پیلے ...
مزید پڑھیں »فیفا فٹبال ورلڈ کپ کی ٹرافی پاکستان پہنچ گئی
فیفا فٹبال ورلڈ کپ کی ٹرافی پاکستان پہنچ گئی،فرانس کے سابق ورلڈ چیمپئن کرسچن کریمبیو ٹرافی کو لے کر پاکستان پہنچے ہیں، پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کی ہاجرہ خان نے لاہور میں ٹرافی کا استقبال کیا۔ٹرافی ایک دن پاکستان میں رہے گی اور اس دوران ایک ایونٹ اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ ہوگا جبکہ ایک پبلک ایونٹ ہوگا جس میں کنسرٹ ...
مزید پڑھیں »زخمی ہونے کے باوجود محمد صلاح نے میچ جاری رکھا
دنیائے فٹبال کے معروف سٹرائیکر مصر کے محمد صلاح نے میچ کے دوران زخمی ہونے کے باوجود گھٹنے کا سکین کرانے سے انکار کرتے ہوئے اپنے ملک مصر کیلئے میچ جاری رکھا، انتیس سالہ محمد صلاح جو آئندہ سال ہونے والے افریقہ کپ آف نیشن کے کوالیفائنگ رائونڈ میں اپنے ملک مصر کی گنی کیخلاف میچ میں قیادت کر رہے ...
مزید پڑھیں »میسی نے تاریخ رقم کر ڈالی
فرینڈلی میچ میں میسی مخالف ٹیم پر ٹوٹ پڑے اور تاریخ رقم کرڈالی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق گذشتہ روز ارجنٹائن اور ایسٹونیا کے درمیان فرینڈلی میچ کھیلا گیا، جہاں ارجنٹائن نے ایسٹونیا کو آئوٹ کلاس کردیا، لاطینی امریکا کے ٹیم نے پانچ صفر سے حریف ٹیم کو ہرایا۔میچ کی خاص بات یہ تھی کہ تمام گولز سٹار فٹ بالر ...
مزید پڑھیں »یوکرین کو شکست، ویلز نے فٹبال ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا
فیفا ورلڈکپ 2022 کے لیے کوالیفائنگ میچ میں ویلز نے یوکرین کو ایک گول سے ہرا کر ورلڈکپ کے لیے کوالیفائی کرلیا۔کارڈف میں کھیلے گئے اس میچ میں ویلز کو 34ویں منٹ میں اوون گول کی بدولت برتری ملی جو آخر تک برقرار رہی۔ورلڈکپ میں ویلز کی ٹیم گروپ بی میں ایران، امریکا اور انگلینڈ کے ساتھ مقابلہ کرے گی۔خیال ...
مزید پڑھیں »فٹبال ورلڈ کپ، ارجنٹیا کی ٹیم ابوظہبی سے دوستانہ میچ کھیلے گی
رواں برس قطر میں کھیلے جانے والے ورلڈ کپ کی تیاری کے لیے ارجنٹینا کی فٹبال ٹیم ابو ظہبی میں قیام کرے گی اور دوستانہ میچ کھیلے گی۔بین الاقوامی ویب سائٹ کے مطابق ارجنٹینا فٹبال ایسوسی ایشن اور ابو ظہبی سپورٹس کونسل کے درمیان سٹریٹجک تعاون معاہدہ کے بعد ارجنٹینا کی فٹبال ٹیم اس سال قطر میں کھیلے جانے والے ...
مزید پڑھیں »