یونان سے تعلق رکھنے والے ٹینس کے کھلاڑی سٹیفانوس سیٹسیپاس نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے مونٹی کارلو ماسٹرز ٹورنامنٹ کے فائنل میں سپین کے کھلاڑی الجندرو ڈیوڈوچ فوکینا کو شکست دیکر اپنے اعزاز کا کامیابی سے دفاع کرلیا ہے، سٹیفانوس رافیل نڈال کے بعد پہلے کھلاڑی ہیں جو اپنے اعزاز کا دفاع کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں، رافیل ...
مزید پڑھیں »ٹٰینس
18 سالہ ٹیبل ٹینس کھلاڑی ٹریفک حادثے میں ہلاک
بھارتی ریاست تمل ناڈو سے تعلق رکھنے والا 18 سالہ ٹیبل ٹینس کھلاڑی وشوا دینادیلان اتوار کو بدترین ٹریفک حادثے میں ہلاک ہو گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹیبل ٹینس فیڈریشن آف انڈیا نے ایک بیان میں کہا کہ وشوا تین ساتھیوں کے ساتھ 83ویں سینئر نیشنل اور انٹر اسٹیٹ ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ کے لیے گوہاٹی سے شیلانگ جا ...
مزید پڑھیں »حسن عثمانی نے کیپٹن فیضان احمد شہید جونیئر ٹینس ٹورنامنٹ کا ٹائٹل جیت لیا
حسن عثمانی نے کیپٹن فیضان احمد شہید جونیئر ٹینس ٹورنامنٹ کا ٹائٹل جیت لیا ہے۔مہمان خصوصی سکوارڈن لیڈر ملک منیر احمد نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔ پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں کھیلے گئے ٹورنامنٹ فائنل میں محمد حسن عثمان نے ریحان خان کو 6-3 اور 2-6 سے شکست دے کر چیمپئن ہونے کا اعزاز حاصل کیا۔ تیسری پوزیشن کے کھیلے ...
مزید پڑھیں »بارسلونا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ 18 اپریل سے شروع ہوگا
بارسلونا ۔۔اے ٹی پی ٹورکے زیر اہتمام بارسلونا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ 18 اپریل سے سپین میں شروع ہوگا۔ ٹورنامنٹ کے کامیاب انعقاد کے لئے تیاریاں عروج پر ہیں۔ بارسلونا اوپن ٹینس کا 69 واں ایڈیشن 18 اپریل سے ریئل کلب ڈی ٹینس بارسلونا میں شروع ہوگا۔ٹورنامنٹ کلے کورٹ پر کھیلا جائے گا، جس میں دنیائے ٹینس کے نامور کھلاڑی ٹائٹل ...
مزید پڑھیں »نووک ڈچکووچ کو مونٹی کارلو کے دوسرے رائونڈ میں شکست
عالمی نمبر ون ٹینس کھلاڑی نووک ڈچکووچ جو فروری کے بعد پہلی مرتبہ کسی ٹینس ٹورنامنٹ میں شرکت کر رہے تھے کو مونٹی کارلو ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ کے دوسرے مرحلے کے میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے، مونٹی کارلو ماسٹرز کے دوسرے رائونڈ میں سپین کے کھلاڑی الیجینڈرو ڈیوڈووچ فوکینا نے نووک کو چھ تین، چھ سات(پانچ سات) ...
مزید پڑھیں »کم کلسٹر ایک بار پھر ٹینس کے کھیل سے ریٹائر
بیلجیئم سے تعلق رکھنے والی سابق عالمی نمبر ون ٹینس کھلاڑی کم کلسٹرز نے تیسری مرتبہ ٹینس کے کھیل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے، کم کلسٹر جنہوں نے 2007 میں شادی کے بعد ٹینس کے کھیل کو خیرباد کہہ دیا تھا کی 2009 میں واپسی ہوئی تھی اور اس دوران انہوں نے تین گرینڈ سلام اعزاز بھی جیتے تھے ...
مزید پڑھیں »سٹین واورینکا کو مونٹی کارلو ماسٹرز ٹورنامنٹ کے پہلے ہی رائونڈ میں شکست
سوئٹزر لینڈ سے تعلق رکھنے والے ٹینس کھلاڑی سٹین واورینکا کو مونٹی کارلو ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ کے پہلے ہی رائونڈ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے ، قازقستان کے کھلاڑی الیگزینڈر ببلک نے سٹین واورینکا کو تین چھ، سات پانچ اور چھ دو سے شکست دی، 37 سالہ سٹین واورینکا پائوں میں انجری کے باعث 2021 کے آغاز میں ...
مزید پڑھیں »مراکش اوپن ٹینس ٹورنامنٹ، اعصام الحق نے ڈبلز کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی
پاکستان کے ٹینس سٹار اعصام الحق نے مراکش اوپن ٹینس کے ڈبلز مقابلوں میں قازقستان کے ٹینس اسٹار کے ساتھ سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔رپورٹ کے مطابق اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ مراکش میں جاری ہے۔اعصام الحق اور قازقستان کے الیگزینڈرنیدوایسوف اے ٹی پی مراکش اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مینز ڈبلز مقابلوں کے سیمی فائنل مرحلے ...
مزید پڑھیں »چارلسٹن اوپن کا ٹائٹل بلینڈا نے جیت لیا
سوئٹزر لینڈ کی ٹینس کھلاڑی اولمپکس چیمپئن بلینڈا بینسک نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے چارلسٹن اوپن کے فائنل میں تیونس کی اونس جبیر کو شکست دیدی، بلینڈا نے یہ مقابلہ چھ ایک، پانچ سات اور چھ چار سے جیتا، دونوں کے درمیان مقابلہ دو گھٹنے 35 منٹ تک جاری رہا ، یہ بلینڈا کا مجموعی طور پر چھٹی ...
مزید پڑھیں »سیمونا ہیلپ پیٹرک کو اپنا کوچ مقرر کرنے کی خواہشمند
رومانیہ کی ٹینس کھلاڑی سیمونا ہیلپ اس بات کی خواہشمند ہیں کہ وہ ٹریننگ کیلئے پیٹرک موراتوگلو کو کل وقتی کوچ مقرر کرینگی، یاد رہے کہ پیٹرک موراتوگلو امریکی ٹینس کھلاڑی سرینا ولیمز کی 2012 سے کوچنگ کر رہے ہیں تاہم سرینا ولیمز گزشتہ سال جون کے بعد سے فٹنس مسائل کی وجہ سے ٹینس کورٹس سے ...
مزید پڑھیں »