بلائنڈ ورلڈ گیمز میں شرکت کےلیے قومی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ بلائنڈ ورلڈ گیمز 17 سے 27 اگست تک برمنگھم میں شیڈول ہیں، قومی کرکٹ بلائنڈ کرکٹ ٹیم بلائنڈ ورلڈ گیمز میں شرکت کےلیے انگلینڈ جائے گی۔ قومی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کی قیادت نثارعلی کرینگے جبکہ بدرمنیر نائب کپتان ہونگے ظفر اقبال،ریاست خان،محمد شاہزیب ،فخر عباس ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
بنگلادیشی کرکٹر تمیم اقبال ; ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنے کے ایک روز بعد فیصلہ واپس لے لیا
بنگلادیشی کرکٹر تمیم اقبال کا یوٹرن، ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنے کے ایک روز بعد فیصلہ واپس لے لیا، کرکٹر نے یہ اعلان بنگلا دیشی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد سے ملاقات کے بعد کیا۔ تمیم اقبال اپنی اہلیہ، سابق کپتان مشرفی مرتضیٰ اور بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے صدر نجم الحسن کے ہمراہ وزیر اعظم سے ملاقات کی جس میں ...
مزید پڑھیں »پاکستانی ٹیم میں سلیکشن ، محمد حریرہ کے لیے ابھی یہ ابتدا ہے
پاکستانی ٹیم میں سلیکشن ، محمد حریرہ کے لیے ابھی یہ ابتدا ہے ان متاثرکن اعداد وشمار پر ایک نظر ڈالیے ۔68 کی اوسط سے بنائے گئے 2252رنز جن میں 8سنچریاں شامل ہیں اور ان 8 سنچریوں میں بھی سب سے بڑا اسکور 311 رنز اور وہ بھی اپنے پہلے ہی فرسٹ کلاس سیزن میں۔ اس کے علاوہ ...
مزید پڑھیں »کرکٹ لیجنڈ برائن لارا نے پاکستانی محمد رضوان کو عظیم کھلاڑی قرار دیدیا
کرکٹ لیجنڈ برائن لارا نے پاکستانی محمد رضوان کو عظیم کھلاڑی قرار دیدیا دبئی (خصوصی رپورٹ) لیجنڈری بلے باز اور سابق ویسٹ انڈین کپتان برائن لارا نے گلوبل ٹی 20 کینیڈا میں شرکت کی تصدیق کردی ہے جو 20 جولائی سے شروع ہورہا ہے۔ ٹورنامنٹ کے تیسرے ایڈیشن میں سفیرکی حیثیت سے لارا شدت کے ساتھ اس کے آغاز ...
مزید پڑھیں »رمیز راجہ کی کمنٹری باکس میں واپسی ; پاک سری لنگا سیریز میں کمنٹری کریں گے
سابق چیئرمین رمیز راجا کی کمنٹری باکس میں واپسی ، پاک سری لنگا سیریز میں اب ایک مرتبہ پھر وہ کمنٹری کرتے سنائی دیں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر رمیز راجا نے کمنٹری میں واپسی کا اعلان کیا۔ رمیز راجا نے اپنی پوسٹ میں لکھا ہے کہ پاکستان اور سری لنکا کی سیریز کے لیے ...
مزید پڑھیں »انڈیا کا ویسٹ انڈیز کےخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے ٹیم کا اعلان
بھارت کے بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا کی سلیکشن کمیٹی نے بدھ کو ویسٹ انڈیز کے خلاف کیریبین جزائر اور فلوریڈا، امریکہ میں کھیلی جانے والی آئندہ پانچ میچوں کی ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سیریز کے لیے ہندوستان کی ٹیم کا اعلان کر دیا۔ بھارت کی ویسٹ انڈیز جانے والی ٹی ٹونٹی ٹیم میں کپتان ہریدک پانڈیا ہوں گے، دیگر ...
مزید پڑھیں »بنگلہ دیشی ٹیم کے کپتان تمیم اقبال کا ریٹائرمنٹ کا اعلان
پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران 34 سالہ تمیم اقبال نے نم آنکھوں کے ساتھ اپنے 16 سالہ کیریئر کے اچانک اختتام کا اعلان کیا،انہوں نے 241 ون ڈے میچز کھیلے جن میں 36.62کی اوسط سے 8 ہزار 313 رنز بنائے جن میں 14 سینچریاں اور 56 نصف سینچریاں شامل ہیں ۔ میم اقبال نے ریٹائرمنٹ کا اعلان ...
مزید پڑھیں »محمد حفیظ کی پی سی بی چیئرمین ذکاء اشرف سے ملاقات ; بڑے عہدے کی افر
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی برائے پی سی بی ذکاء اشرف سے اہم ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں محمد حفیظ نے ذکاء اشرف کو چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی بننے پر مبارکباد دی گئی ۔ ذرائع کے مطابق سابق کپتان کو پی سی بی میں اہم ذمہ داریاں ملنے کا ...
مزید پڑھیں »ہارون رشید کو چیف سلیکٹرسمیت چار بڑے عہدوں سے بھی فارغ کردیا ہے۔
سابق ٹیسٹ کرکٹر ہارون رشید نجم سیٹھی انتظامیہ میں ’فور ان ون‘ یعنی ان کے پاس چار وہدے تھے لیکن اب ان کے پاس کوئی ذمہ داری نہیں۔ ماضی کے بیٹر کو چیف سلیکٹر کے عہدے سے بھی فارغ کردیا ہے۔ نجم سیٹھی دور میں مینجمنٹ کمیٹی رکن اور چیف سلیکٹرسمیت چار بڑے عہدوں پر کام کرنے والے ...
مزید پڑھیں »ورلڈکپ کا بے چینی سے انتظار ہے،بھارت کے ساتھ میچ کھیلنے کے منتظر ہیں ; بابراعظم
بابراعظم کا کہنا تھا کہ ورلڈکپ کا بے چینی سے انتظار ہے،بھارت کے ساتھ میچ کھیلنے کے منتظر ہیں،کرکٹ کے لیے فٹنس بہت ضروری ہے، ہم پُرامید ہیں، کافی ٹائم بعد کرکٹ دوبارہ شروع ہورہی ہے، ٹیم ہر چیلنج کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہے، ورلڈکپ کے لیے تیاریاں جاری ہیں، ٹیم کی فٹنس پر کام ...
مزید پڑھیں »