سُہیل طالب (چاند بھائی) میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ میں قذافی جیمخانہ کی کامیابی سُرجانی اسپورٹس کو شکست کا سامنا نادر انصاری کی آل راؤنڈ کارکردگی۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر) فیڈرل اسپورٹس کے سی سی اے زون دو کے زیر اہتمام منعقدہ سہیل طالب (چاند بھائی) میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ میں قذافی جیمخانہ نے سُرجانی اسپورٹس کو با آسانی 96 رنز سے ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
آل بلوچستان وزیراعلی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب
آل بلوچستان وزیراعلی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب، ٹرافی کی رونماٸی اور ٹورنامنٹ باقاعدہ افتتاح سیکرٹری کھیل اور ڈائریکٹر جنرل کھیل نے کردیا عید الاضحی کے بعد آل پاکستان وزیراعلی بلوچستان کرکٹ گولڈ کپ کا انعقاد کوٸٹہ میں ہوگا سیکرٹری کھیل کوٸٹہ (رپورٹ مہک شاہد) آل بلوچستان سی ایم کپ کی افتتاحی تقریب میں ٹرافی ...
مزید پڑھیں »گلوبل ٹی ٹونٹی لیگ کی جرسیاں لانچ کر دی گئی
شاہد آفریدی گلوبل ٹی ٹوئنٹی لیگ کینیڈا میں شامل ٹیموں کی جرسیاں لانچ کر دی گئیں برامپٹن، کینیڈا (21 جون، 2023) کینیڈا میں گلوبل ٹی ٹوئنٹی لیگ اگلے ماہ ہونے جا رہی ہے۔ دنیا کے بہترین پلیئرز ڈرافٹ پہلے ہی ہو چکا ہے۔ لیگ میں معروف پاکستانی کھلاڑی شاہد آفریدی میں کھیلیں گے تفصیلات کے مطابق جولائی میں ...
مزید پڑھیں »وازرت بین الصوبائی رابطہ نے ذکاء اشرف اور مصطفیٰ رمدے کی نامزدگیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
وازرت بین الصوبائی رابطہ نے ذکاء اشرف اور مصطفیٰ رمدے کی نامزدگیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ پی سی بی کے پیٹرن ان چیف وزیراعظم شہباز شریف نے گزشتہ روز ذکاء اشرف اور مصطفی رمدے کو نامزد کیا تھا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی عبوری مینجمنٹ کمیٹی کی سربراہی کرنے والے نجم سیٹھی چیئرمین بورڈ کی دوڑ سے باہر ...
مزید پڑھیں »میجر کرکٹ لیگ کا امپائر سپانسرز کا اعلان
میجر کرکٹ لیگ کا امپائر سپانسرز کا اعلان میجر لیگ کرکٹ کی تیاری آخری مرحلے میں داخل ہوچکی ہیں اور ہر روز اس کی جانب سے کوئی نہ کوئی اعلان سامنے آرہا ہے ۔ تازہ ترین اعلامیہ کے مطابق ایم ایل سی نے اپنی افتتاحی سیزن کے لئے بیٹ برکس 7 کو امپائر سپانسر کے طور پر چنا ہے۔ ...
مزید پڑھیں »ایمرجنگ ویمنز ایشیا کپ : بنگلہ دیش نے سیمی فائنل میں پاکستان کو6 رنز سے ہرادیا
ایمرجنگ ویمنز ایشیا کپ : بنگلہ دیش نے سیمی فائنل میں پاکستان کو6 رنز سے ہرادیا، فائنل میں انڈیا اے سے مقابلہ ہوگا ہانگ کانگ 20 جون، 2023: بنگلہ دیش اے نے ہانگ کانگ میں جاری اے سی سی ایمرجنگ ویمنز ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پاکستان ایمرجنگ کو6 رنز سے شکست دیدی۔ ...
مزید پڑھیں »پاکستانی کرکٹ ٹیم کے دورۂ سری لنکا کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا
سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان ، دو ٹیسٹ میچز گال اور کولمبو میں کھیلے جائیں گے، ٹیم دو روزہ وارم اپ میچ بھی کھیلے گی پاکستانی کرکٹ ٹیم کے دورۂ سری لنکا کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے۔ دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز گال اور کولمبر میں کھیلی جائے گی۔ پہلا ...
مزید پڑھیں »وفاقی حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ منیجمنٹ کمیٹی کو ڈی نوٹیفائی کردیا۔
وفاقی حکومت نے ایک اور بڑا فیصلہ کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ منیجمنٹ کمیٹی کو ڈی نوٹیفائی کردیا۔ وزارت بین الصوباٸی رابطہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا، جس کے مطابق 19 اور 20 جون کی درمیانی شب پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کی مدت مکمل ہوگئی، پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی 19 جون شب 12 بجے سے ختم ہوگٸی۔ ...
مزید پڑھیں »ٹیسٹ میں عبرتناک شکست کے بعد افغانستان نے 5 نئے کھلاڑیوں کو طلب کر لیا۔
ٹیسٹ میں عبرتناک شکست کے بعد افغانستان نے 5 نئے کھلاڑیوں کو طلب کر لیا۔ افغانستان نے اگلے ماہ بنگلا دیش کے خلاف تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز کے لیے 19 رکنی توسیعی اسکواڈ میں 5 نئے کھلاڑیوں کو شامل کیا ہے۔ ان میں فاسٹ بولرز سلیم صافی اور وفادار مومند بھی شامل ہیں۔ ...
مزید پڑھیں »نجم سیٹھی دستبردار، چوہدری ذکا اشرف پی سی بی کے نئے چیئرمین ہوں گے
نجم سیٹھی دستبردار، چوہدری ذکا اشرف پی سی بی کے نئے چیئرمین ہوں گے پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی چیئرمین کرکٹ بورڈ کی دوڑ سے باہر ہوگئے۔ Salaam everyone! I don’t want to be a bone of contention between Asif Zardari and Shehbaz Sharif. Such instability and uncertainty is not good ...
مزید پڑھیں »