ملتان سلطانز کے فاسٹ بالر شاہنواز دھانی پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن سے باہر ہو گئے۔دھانی دائیں ہاتھ کی انگلی میں فریکچر کی وجہ سے پی ایس ایل سے باہر ہوئے، ملتان سلطانز نے ان کی جگہ نوجوان فاسٹ بالر محمد الیاس کو سکواڈ میں شامل کر لیا۔محمد الیاس اس سے قبل بھی ملتان سلطانز کا حصہ رہ چکے ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
سلو اوور ریٹ پر لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کو جرمانہ
پاکستان سُپر لیگ 8 کے پہلے اور دوسرے دونوں میچز میں ٹیمز پر جرمانہ عائد کردیا گیا۔پہلے میچ میں لاہور قلندرز اور دوسرے میچ میں پشاور زلمی پر سلو اوور ریٹ کے باعث جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔گزشتہ شب کراچی کے نیشنل بینک کرکٹ ارینا میں کھیلے گئے میچ میں ریفری علی نقوی نے پشاور زلمی پر مقررہ ٹائم فریم ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹونٹی ایک بہترین لیگ ثابت ہوئی جس سے امارات میں کرکٹ کو فائدہ ہوگا مائیک گیٹنگ
گلف جائنٹس کی ٹیم ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹونٹی کی فاتح بن کر تاریخ میں اپنا نام لکھوا چکی ہے مجموعی طور پر ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹونٹی ایک شاندار لیگ ثابت ہوئی اور امارات کرکٹ اور وہاں مقیم مقامی کرکٹرز کو اس سے فائدہ ہوا ہے ان خیالات کا اظہار انگلینڈ کے سابق کپتان اور ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ، پشاور زلمی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کراچی کنگز کو 2 رنز سے شکست دیدی
پاکستان سپر لیگ کے دوسرے میچ میں پشاور زلمی کی ٹیم نے دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد پشاور زلمی کو دو رنز کے فرق سے شکست دیکر لیگ کا افتتاح جیت کے ساتھ کیا ہے، کراچی میں کھیلے گئے میچ میں کراچی کنگزکے کپتان عماد وسیم نے ٹاس جیت کر پہلے پشاور زلمی کی ٹیم کی بیٹنگ کرنے ...
مزید پڑھیں »آٹھویں نیشنل فزیکل ڈس ایبیلٹی ٹی20کرکٹ چیمپئن شپ 2023 کے دوسرے مرحلے. ایبٹ آباد اور پشاور کی فتحوحات
اسلام آباد/کراچی (اسپورٹس رپورٹر)ایبٹ آباد پی ڈی نے لاہور پی ڈی کو68 رنز ۔ جبکہ پشاور پی ڈی نے اسلام آباد پی ڈی نے کو 7 وکٹو ۔شکست دے کر آٹھویں نیشنل فزیکل ڈس ایبیلٹی ٹی20 کرکٹ چیمپئن شپ کے دوسرے مرحلے میں کامیابی حاصل کرلی۔، پاکستان فزیکل ڈس ای کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیر انتظام جاری نیشنل چیمپئن شپ ...
مزید پڑھیں »کمشنر کراچی کا نیشنل اسٹیڈیم کا دورہ ا نتظامات کا جائزہ لیا
کمشنر کراچی محمد اقبال میمن نے کہا ہے کہ کراچی انتظامیہ نے پی ایس ایل کی کے موقع پر سیکورٹی اور سہولتوں کی فراہمی کے خصوصی انتظامات کئے ہین ۔ وہ بدھ کو کراچی نیشنل اسٹیڈیم کے دورہ کے موقع پر میڈیا سے با ت چیت کر رہے تھے۔ نیشنل اسٹیڈیم کے جنرل مینجر اور پا کستان کرکٹ کنٹرول بورڈ ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ، آج کراچی کنگز اور پشاور زلمی کا ٹکرائو
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن میں آج کراچی کنگز اور پشاور زلمی کا ٹاکرا ہوگا۔کراچی کے نیشنل بینک کرکٹ ارینا میں پی ایس ایل 8 کے مقابلوں کا آغاز آج سے ہورہا ہے۔کراچی کنگز اور پشاور زلمی کی ٹیموں کے درمیان میچ آج شام 7 بجے کھیلا جائے گا۔ کراچی کنگز کی قیادت عماد وسیم جب ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل فائنل کا وی آئی پی ٹکٹ 7 ہزار کا
پاکستان سپر لیگ سیزن 8 میں لاہور اور راولپنڈی میں ہونے والے میچز کی ٹکٹوں کی فروخت کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔لاہور اور راولپنڈی میں ہونے والے ایچ بی ایل پی ایس ایل کے میچز کی ٹکٹوں کی آن لائن فروخت شروع ہو چکی ہے۔لاہور میں 19 مارچ کو ہونے والے فائنل کے وی آئی پی ٹکٹ کی ...
مزید پڑھیں »لاہور قلندرز کا سکواڈ کراچی پہنچ گیا
پی ایس ایل کی دفاعی چیمپین لاہور قلندرز کا اسکواڈ کراچی پہنچ گیا۔لاہور قلندرز کی ٹیم کے کھلاڑی ایک دن آرام کے بعد آج سے پریکٹس سیشن میں شرکت کرینگے۔لاہور قلندرز اپنا دوسرا میچ 19 فروری کو کراچی کنگز کے خلاف کھیلے گی۔یاد رہے کہ لاہور قلندرز نے پیر کو افتتاحی میچ میں ملتان سلطانز کو شکست دی تھی۔
مزید پڑھیں »آئن مورگن ہر طرز کی کرکٹ سے ریٹائر ہو گئے
انگلینڈ کے سابق کپتان آئن مورگن نے ہر طرز کی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔سال 2019 ورلڈکپ کے فاتح کپتان نے 36 سال کی عمر میں کھیل سے کنارہ کشی اختیار کرلی ہے جولائی 2022 میں آئن مورگن نے ٹیسٹ اور ون ڈے کرکٹ کو خیرباد کہا تھا لیکن اب انہوں نے ٹی20 کرکٹ سے ...
مزید پڑھیں »