آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹ سے ہرا دیا ،گرین شرٹس نے 150 رنز کا ہدف دیا ، حریف ٹیم نے ایک اوور پہلے حاصل کر لیا۔کیپ ٹاون میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان ٹیم اچھا آغاز نہ کر سکی ، ابتدائی تین وکٹیں 43 رنز پر گر گئیں ، اس مشکل ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
پشاور زلمی کے کیمپ میں شامل ہونے پر خوش ہوں ، ڈیرن سیمی
پاکستان سپر لیگ 8 کی فرنچائز پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ ڈیرن سیمی کا کہنا ہے کہ بابر اعظم کا ڈریسنگ روم میں ہونا بڑی بات ہے وہ دنیا کے بہترین بلے بازوں میں سے ایک ہیں۔پی سی بی ڈیجیٹل سے گفتگو کے دوران ڈیرن سیمی نے بابر اعظم کے ساتھ کام کرنے پر پرخوشی کا اظہار کیا۔ ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، پاکستان بھارت کا آج مقابلہ ہوگا
ساؤتھ افریقا میں جاری ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ میں پاکستانی ٹیم ایونٹ کے پہلے میچ میں آج بھارت کیخلاف میدان میں اترے گی۔پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے گزشتہ روز نیولینڈز میں بھرپور پریکٹس کی، کھلاڑیوں نے ٹارگٹ باؤلنگ اور بیٹنگ پریکٹس میں حصہ لیا۔ پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم آج نیولینڈز کے ہی مقام پر روایتی حریف بھارت کے ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ کا میلہ کل سے ملتان میں سجے گا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا میلہ کل سے ملتان میں سجے گا، افتتاحی میچ میں لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز میں زور کا جوڑ پڑے گا۔دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز ایونٹ کا فاتحانہ آغاز کرنے کے لیے پر عزم ہے، ملتان سطانز نے بھی جیت پر نظریں جما لی ہیں۔چوکے پر چوکا، چھکے پر چھکا، اب ہوگا دھوم دھڑکا، ...
مزید پڑھیں »گلف ڈیزرٹ ILT ٹرافی کے لیے پر امید فائل آج اتوار کھیلا جائے گا
انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹونٹی کا پہلا سیزن اختتام کےبالکل قریب ہے۔ 13 جنوری سے شروع ہونے والا یہ شاندار ٹورنامنٹ اتوار کو فائنل کے ساتھ اختتام پذیر ہوگا۔ دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں پاکستان کے وقت کے مطابق رات ۷ بجے گلف جائنٹس اور ڈیزرٹ وائپرز ٹرافی کے لیے لڑیں گے۔ ٹورنامنٹ کے آغاز سے ہی یہ دونوں ٹیمیں ...
مزید پڑھیں »ناگپور ٹیسٹ، آسڑیلیا کو بھارت کے ہاتھوں ایک اننگز 132 رنز سے شکستس
بھارت نے پہلے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کو اننگز اور 132 رنز سے شکست دے دی۔ناگپور میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ کے تیسرے دن آسٹریلوی ٹیم 91 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔مہمان ٹیم کی جانب سے اسٹیو اسمتھ 25 اور مارنس لبوشین 17 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے جبکہ ڈیوڈ وارنر اور ایلکس کیری 10، 10 رنز بنا کر ...
مزید پڑھیں »بھارتی آل رائونڈر رویندرا جڈیجا پر جرمانہ عائد
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر بھارتی آل راؤنڈر رویندرا جڈیجا پر جرمانہ عائد کر دیا۔رویندرا جڈیجا نے میچ کے دوران انگلی پر کریم لگائی تھی، انہوں نے دوران میچ انگلی پر کریم لگا کر آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کی۔ رویندرا جڈیجا پر آئی سی سی ...
مزید پڑھیں »ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، افتتاحی میچ میں سری لنکا نے میزبان جنوبی افریقہ کو شکست دیدی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کا ساتھ افریقا میں آغاز ہو گیا، میگا ایونٹ کے پہلے میچ میں سری لنکا کی خواتین ٹیم نے ساتھ افریقا کے خلاف سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3 رنز سے کامیابی سمیٹ لی۔کیپ ٹائون میں کھیلے گئے گروپ اے کے پہلے میچ میں سری لنکا اور ساتھ افریقا ...
مزید پڑھیں »ملتان سلطانز کے تمام کھلاڑی فٹ ہیں اور بھرپور پریکٹس کر رہے ہیں، مشتاق احمد
پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز ملتان سلطانز کے ہیڈ کوچ مشتاق احمد نے کہا ہے کہ ٹیم کے کھلاڑیوں کو اپنا نیچرل گیم کھیلنے کی ہدایت کردی ہے۔ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو میں مشتاق احمد نے کہا کہ ہماری بھرپور طریقے سے تیاریاں جاری ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ملتان سلطانز کے تمام کھلاڑی فٹ ہیں ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ کے 8 ویں ایڈیشن کیلئے پرجوش ہوں، مارٹن گپٹل
پاکستان سپر لیگ کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں شامل نیوزی لینڈ کے اوپننگ بیٹر مارٹن گپٹل کا کہنا ہے کہ وہ پہلی مرتبہ پاکستان میں کھیلنے کے چیلنج کے لیے تیار ہیں۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مارٹن گپٹل نے کہا کہ وہ پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن کے لیے پرجوش ہیں۔36 سالہ مارٹن گپٹل ٹی ٹوئنٹی ...
مزید پڑھیں »