پاکستان کے کرکٹر وہاب ریاض نے ترکیہ اور شام میں آنے والے زلزلے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں وہاب ریاض نے کہا کہ مشکل وقت میں تمام ہمدردیاں ترکیہ اور شام کے لوگوں کے ساتھ ہیں۔وہاب ریاض نے اپنے پیغام میں لکھا کہ اللہ ہم سب کو ایسی ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
بابراعظم ورلڈ کلاس کھلاڑی ہیں، نسیم شاہ
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے کہا ہے کہ پی ایس ایل کے لئے سب کھلاڑی تیار ہیں۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہماری کوشش ہے اچھا کھیلیں اور ٹرافی حاصل کریں۔فاسٹ بولر کا کہنا تھا کہ بلوچستان کے لوگ کرکٹ سے بہت پیار کرتے ہیں۔ نسیم شاہ نے مزید کہا ...
مزید پڑھیں »ہماری ٹیم پاکستان کا سفر نہیں کریگی، بھارتی کرکٹ بورڈ کا دو ٹوک اعلان
ایشیا کپ کے لیے بھارتی ٹیم پاکستان آنے کے معاملے پر نجم سیٹھی کے بیان کے بعد اب بھارتی کرکٹ بورڈ کا بیان بھی سامنے آگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی بورڈ نے ایک بار پھر واضح کیا کہ بھارتی ٹیم پاکستان کا سفر نہیں کرے گی اور یہ بات بھارتی بورڈ کے سیکرٹری اور اے سی سی کے صدر جے ...
مزید پڑھیں »افتخار احمد نے وہاب ریاض کی 6 گیندوں پر 6 چھکے لگا دیے
کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں جاری پاکستان سپر لیگ 8 کے نمائشی میچ میں افتخار احمد نے وہاب ریاض کی 6 گیندوں پر 6 چھکے لگا دیے ۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے آل راؤنڈر بلے باز افتخاراحمد نےکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی طرف سے 94 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی، میچ کے آخری اوور میں افتخار نے وہاب ریاض کو 6 چھکے ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور افغانستان کے درمیان ٹی20 سیریز رواں برس مارچ کے آخر میں ہوگی، نجم سیٹھی
پاکستان اور افغانستان کے درمیان ٹی20 سیریز رواں برس مارچ کے آخر میں ہوگی ۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ دونوں ٹیمیں شارجہ میں 3 ٹی20 انٹرنیشنل میچز پر مشتمل سیریز کھیلیں گی۔ بورڈ سربراہ کا کہنا ہے کہ افغانستان کا ...
مزید پڑھیں »بگٹی سٹیڈیم میں نمائشی میچ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 3 رنز سے شکست دے دی
کوئٹہ کے بگٹی سٹیڈیم میں ہونے والے نمائشی میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 3 رنز سے شکست دے دی۔پشاور زلمی کے کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پہلے کھیلتے ہوئے 20 اوورز میں 184 رنز بنائے۔ افتخار احمد نے جارحانہ اننگز ...
مزید پڑھیں »پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے مشقیں
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کے سلسلے میں آج دوسرے روز بھی ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا۔ پاکستان ویمن ٹیم نے میٹیز اوول میں صبح کے وقت بیٹنگ، بولنگ اور فلیڈنگ سیشنز میں حصہ لیا ۔پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کل ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اپنا پہلا وارم اپ میچ بنگلہ دیش کے ...
مزید پڑھیں »بھارت کا موقف تبدیل نہ ہوا تو ایشیا کپ یو اے ای یا قطر میں ہو گا
رواں برس پاکستان کی میزبانی میں ہونے والے کرکٹ ایشیا کپ کے وینیو پر حتمی فیصلہ نہ ہوسکا، بحرین میں ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) اجلاس میں شرکاء نے معاملے پر حتمی فیصلہ اگلے ماہ تک مؤخر کردیا ہے۔ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ اس سال ستمبر میں پاکستان کی میزبانی میں ہونا ہے مگر انڈین کرکٹ بورڈ نے حکومتی اجازت ...
مزید پڑھیں »بگٹی سٹیڈیم میں نمائشی میچ کیلئے کرکٹرز کی کوئٹہ آمد
پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) نمائشی میچ کیلئے سرفرازاحمد اوربابر اعظم سمیت مزید کئی کھلاڑی کوئٹہ پہنچ گئے۔پاکستان سپر لیگ کے 8 ویں ایڈیشن کا نمائشی میچ کل کوئٹہ کے بگٹی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، نمائشی میچ کل پشاورزلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان ہوگا۔ نمائشی میچ کیلئے سرفرازاحمد اوربابر اعظم سمیت مزید کئی کھلاڑی ...
مزید پڑھیں »نسیم شاہ بلوچستان پولیس کے خیرسگالی سفیر مقرر
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کو بلوچستان پولیس کا خیر سگالی سفیر مقرر کردیا گیا۔بلوچستان پولیس کی جانب سے نسیم شاہ کو پولیس کا اعزازی ڈی ایس پی بنادیا گیا۔ اس حوالے سے تقریب کا انعقاد آئی جی بلوچستان پولیس آفس کوئٹہ میں ہوا جس میں نسیم شاہ کو باضابطہ طور پر پولیس کی وردی ...
مزید پڑھیں »