آسٹریلوی صحافی نے دعویٰ کیا ہے کہ آسٹریلیا کی ٹیم کے سابق کپتان مائیکل کلارک گھریلو تشدد کا شکار ہوئے ہیں۔آسٹریلوی صحافی پیٹرفورڈ نے کہا کہ مائیکل کلارک پر گھریلو تشدد کی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں کلارک کی دوست نے انہیں تھپڑ مارا۔ویڈیو میں مائیکل کلارک کو دوست کے ساتھ بحث کرتے دیکھا جا سکتا ہے اور جھگڑے ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
سیدہ عروبہ شاہ کے کیچ کی تعریفیں
آئی سی سی ویمنز انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں انگلینڈ کے خلاف میچ میں پاکستان کی سیدہ عروب شاہ کا کیچ انٹرنیٹ پر وائرل ہوگیا۔میچ کے تیسرے اوور میں سیدہ عروب شاہ نے انگلش بیٹر لبرٹی ہیپ کا ناقابلِ یقین کیچ پکڑا جس کی تعریف کیے بغیر کمنٹیٹرز بھی نہ رہ سکے۔اس کے علاوہ سوشل میڈیا پر بھی ...
مزید پڑھیں »غیر ملکی کوچ قومی ٹیم کا حل نہیں، انضمام الحق
سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم انضمام الحق کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم کے چیف سلیکٹر کے لیے مجھ سے رابطہ نہیں کیا گیا۔لاہور میں ایک تقریب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان نے کہا کہ چیف سلیکٹر کے لیے مجھ سے رابطہ نہیں کیا گیا ، اگر کوچ یا چیف سلیکٹر کی آفر ...
مزید پڑھیں »محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 6 ہزار رنز مکمل کرلئے
قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایک اور سنگ میل عبور کر لیا۔محمد رضوان، خوشدل شاہ، شعیب ملک، حارث رف، حسن علی، حیدر علی اور افتخار احمد سمیت متعدد پاکستانی کرکٹر بنگلادیش پریمیئر لیگ میں اپنی اپنی ٹیموں کی جانب سے ایکشن میں نظر آ رہے ہیں۔محمد رضوان نے کومیلا وکٹورینز کی جانب ...
مزید پڑھیں »شائقین کرکٹ کے لئے ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹونٹی کے میچز فین پوڈ پر دیکھنے کا شاندار موقع
متحدہ عرب امارات میں جاری ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹونٹی کا شائقین کرکٹ کو باونڈری کے قریب میچ دیکھنے کے لئے فین پوڈ بنا دیا یہ فین پوڈ دبئی ، شارجہ اور ابوظبی تینوں اسٹیڈیمز میں ہوگا یہاں سے شائقین اپنی پسندیدہ ٹیم کا میچ انجوائے کریں گے تفصیلات کے مطابق ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹونٹی ...
مزید پڑھیں »شائقین کرکٹ اعلیٰ معیار کی کرکٹ دیکھنے کے لیے اسٹیڈیم آئیں: رابن اتھپا
ہماری ٹیم نے اچھا کھیلا لیکن میچ میں ہار جیت کھیل کا حصہ ہے ہماری کوشش ہو گی کہ آئندہ میچز میں اچھا پرفام کریںتاکہ پوائنٹس ٹیبل کر دبئی کیپیٹلز نمایاں طور پر سامنے آئے ان خیالات کا اظہار دبئی کیپٹل کے کھلاڑی رابن اتھپا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ متحدہ ...
مزید پڑھیں »اچھی ابتدا جیت کے لئے راہ ہموار کرتی ہے : ٹام موڈی
ٹیم کو جیتنے کے لئے اچھا آغاز کرناضروری ہے کیونکہ اگر ابتدا اچھی ہو گی تو ٹیم پر امید ہوگی اور بہترین پرفام کرئے گی ان خیالات کا اظہار ڈیزرٹ وائیپرز کے کرکٹ ڈائریکٹر ٹام موڈی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا تفصیلات کے مطابق ٹام موڈی کو مزید کہنا تھا کہ ہماری ٹیم ایک بہترین ٹیم ہے اور ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ 8 کا شیڈول کل متوقع
پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن کا شیڈول فائنل کر لیا گیا۔ذرائع کے مطابق پاکستان سپر لیگ ایڈیشن 8 کے شیڈول کا اعلان جمعہ کو متوقع ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ پی سی بی حکام کل پی ایس ایل فرنچائزرز کے ساتھ شیڈول کے حوالے سے حتمی مشاورت کریں گے، پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب اب تک شیڈولڈ کے ...
مزید پڑھیں »میری توجہ اس وقت صرف فٹنس پر ہے، شاہین آفریدی
لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کا کہنا ہے کہ میں نے اپنی پرفارمنس یا ٹائٹل کے دفاع کا کوئی ٹارگٹ سیٹ نہیں کیا، میری توجہ اس وقت اپنی فٹنس پر ہے اور اس کے لیے میں محنت کر رہا ہوں۔ پاکستان سپر لیگ کی چیمپئین لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے جیو نیوز سے گفتگو میں ...
مزید پڑھیں »ہاشم آملا نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
تین سال قبل انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہنے والے جنوبی افریقہ کے اسٹار کرکٹر ہاشم آملہ نے اب ہر طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ کرک انفو کے مطابق ہاشم آملہ انگلش کانٹی سرے سے کھیل رہے تھے، تاہم اب انہوں نے کانٹی کو تصدیق کی ہے کہ وہ ٹیم کے لیے دستیاب نہیں ہیں۔ ہاشم آملہ نے ...
مزید پڑھیں »