دنیا بھر کے کرکٹرز اور خاص طور پر متحدہ عرب امارات کے کھلاڑی جنوری میں دبئی، ابوظہبی اور شارجہ میں منعقد ہونے والے ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ T20 کے افتتاحی سیزن میں اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرنے کے لیے بے تاب ہیں متحدہ عرب امارات کے لیے 31 ٹی ٹوئنٹی میں 817 رنز بنانے والے ٹاپ آرڈر بلے باز ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
کراچی ٹیسٹ، سرفراز اور سعود شکیل پاکستانی ٹیم کی ڈوبتی کشتی کو بچنے میں مصروف
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے کراچی میں جاری دوسرے اور آخری ٹیسٹ کے پانچویں اور آخری روز چائے کے وقفے تک پاکستان کی ٹیم نے پانچ وکٹوں کے نقصان پر 179 رنز بنا لئے ہیں اور اب سے میچ کے آخری سیشن میں جیت کیلئے مزید 140 رنز درکار ہیں، وکٹ پر سرفراز ...
مزید پڑھیں »ڈی پی ورلڈانٹرنیشنل لیگ ٹی ٹونٹی میچ آفیشل پینل کی قیادت سائمن ٹوفیل کریں گے
ڈی پی ورلڈانٹرنیشنل لیگ ٹی ٹونٹی چند دنوں میں شروع ہونے جا رہی ہے۔ اسٹار کرکٹرز اور اسٹار کمنٹیٹرز کے علاوہ لیگ حکام نے میچ آفیشلز کے شعبے میں بھی بڑے نام شامل کئے ہیں ۔13 جنوری سے شروع ہونے والے اس ٹورنامنٹ میں میچ آفیشلز کی قیادت 5 بار آئی سی سی ایوارڈ یافتہ امپائر سائمن ٹوفیل کریں گے۔سائمن ...
مزید پڑھیں »کراچی ٹیسٹ، پاکستان کو جیت کیلئے مزید 194رنز، نیوزی لینڈ کو 5 وکٹیں درکار
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے کراچی میں جاری دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے پانچویں اور آخری روز کھانے کے وقفے تک پاکستان کی ٹیم نے جیت کیلئے درکار 319 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 5 وکٹیں گنوا کر 125 رنز بنا لئے ہیں اور اسے اب جیت کیلئے مزید 194 رنز ...
مزید پڑھیں »متحدہ عرب امارات کے کرکٹ گراونڈ اسپنرز کے لئے موزوں ہیں : قیس احمد
متحدہ عرب امارات میں تیرہ جنوری سے شروع ہونے والی ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹونٹی میں چھ ٹیمیں شامل میں جن میں اڈانی گلف جائنٹس ایک نمایاں ٹیم ہے جو اپنا پہلا میچ پندرہ جنوری کو کھیلے گی ٹیم میں دنیا کے مختلف کرکٹرز شامل ہیں انہیں میں افغانستان کے قیس احمد بھی شامل ہیں جو آئی ایل ...
مزید پڑھیں »کراچی ٹیسٹ، پاکستان 319 رنز کے تعاقب میں 2 وکٹیں صفر پر گنوا بیٹھا
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے کراچی میں جاری دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز کھیل کے اختتام تک پاکستان کی ٹیم نے نیوزی لینڈ کی دوسری اننگز کے سکور 277 رنز پانچ کھلاڑی آئوٹ ڈکلیئر کے جواب میں بغیر کسی سکور کے دو وکٹیں گنوا دیں، نیوزی لینڈ کی جانب سے ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کو ایک ہی گروپ میں رکھ دیا گیا
ستمبر میں شیڈول ون ڈے ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کو ایک ہی گروپ میں رکھ دیا گیا، تیسری ٹیم کوالیفائر ون ہو گی جبکہ دوسرے گروپ میں سری لنکا، بنگلہ دیش اور افغانستان کی ٹیمیں شامل ہیں۔ایشین کرکٹ کونسل نے سالانہ کلینڈر اور پاتھ وے سٹرکچر کا اعلان کرتے ہوئے ایشیا کپ کی میزبانی پاکستان کے سپرد ہی ...
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ کی ون ڈے کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی
پاکستان کے خلاف ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کھیلنے کے لیے نیوزی لینڈ ٹیم کا اسکواڈ کراچی پہنچ گیا۔ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے 5 کھلاڑی دبئی کے راستے امارات ایئر لائن کی پرواز ای کے 600 سے کراچی پہنچے ہیں، ان کا کراچی ایئر پورٹ پر حکام نے استقبال کیا۔کیوی کھلاڑیوں کو خصوصی حفاظتی انتظامات کے تحت ہوٹل پہنچایا گیا۔نیوزی ...
مزید پڑھیں »پاکستان نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز کیلئے ٹکٹوں کی فروخت شروع
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ایک روزہ میچوں کی سیریز کے لیے ٹکٹوں کی فروخت شروع ہو گئی۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین ایک روزہ میچوں کی سیریز 9 جنوری سے شروع ہو گی جبکہ دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا میچ 11 جنوری اور آخری ایک روزہ میچ 13 جنوی کو کھیلا جائے گا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب ...
مزید پڑھیں »امید ہے میرا نام بھی سکواڈ میں آئیگا، عابد علی
ٹیسٹ کرکٹر عابد علی کا کہنا ہے کہ میں نے تین سنچریاں اسکور کی ہیں، فٹنس کا مسئلہ نہیں ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عابد علی نے کہا کہ صحتیاب ہو کر کرکٹ کھیل رہا ہوں، اپنی پرفارمنس سے فٹنس بھی ثابت کی ہے۔انہوں نے امید ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ میرا نام بھی جلد اسکواڈ میں آئیگا، ہمارا کام ...
مزید پڑھیں »