کیریئر کا آخری میچ کھیلنے والے اظہر علی کے اعزاز میں کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں تقریب ہوئی جس میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجا نے بھی شرکت کی۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے جارہے سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ میں کھانے کے وقفے کے دوران ہونے والی تقریب میں رمیز راجا نے اظہر علی کو سوینئر پیش ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
انگلینڈ کیخلاف 6 کھلاڑیوں کا ڈیبیو بری بات نہیں، رمیز راجا
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجا نے کہا ہے کہ پاکستان کی پچز پر فضول بحث نہیں ہونی چاہیے، پنڈی اور ملتان ٹیسٹ میں نتیجہ سامنے آیا، پاکستان کی پچز پر بات کر کے منفی باتیں سامنے لائی جارہی ہیں۔کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رمیز راجا نے کہا کہ سعود شکیل ہمیں اچھا بیٹسمین ...
مزید پڑھیں »فاسٹ بائولر وسیم جونیئر کا ٹیسٹ ڈیبیو ہو گیا
انگلینڈ کے خلاف کراچی میں کھیلے جانے والے تیسرے ٹیسٹ میچ میں اظہر علی نے ڈیبیو کرنے والے وسیم جونیئر کو کیپ پہنا دی۔وسیم جونیئر آج کراچی ٹیسٹ کھیلیں گے اور انہیں محمد علی کی جگہ ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔اس کے علاوہ ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی کراچی میں اپنا آخری میچ کھیل رہے ہیں ، جمعہ کے روز ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل نے پوری دنیا کو حیران کردیا، محمد رضوان
پاکستان سپر لیگ 8 کی فرنچائز ملتان سلطانز کے کپتان اور وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل نے پوری دنیا میں دھوم مچاکر سب کو حیران کردیا ہے۔پی ایس ایل 8 کی ڈرافٹنگ تقریب کے دوران میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے کہا کہ سب یہ کہتے تھے ...
مزید پڑھیں »کراچی ٹیسٹ کیلئے شان مسعود، سرفراز کو ٹیم میں شامل کریں، آفریدی
سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف کراچی ٹیسٹ میں محمد رضوان کو آرام دے کر سرفراز اور شان مسعود کو موقع دینا چاہیے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کے دوران شاہد آفریدی نے رضوان کی بیٹنگ پر بات کرتے ہوئے کہا کہ میں نے بھی سنا ہے کہ رضوان نے کئی بار ٹیسٹ کرکٹ میں بطور ...
مزید پڑھیں »کراچی ٹیسٹ، انگلینڈکی جانب سے ریحان احمد ڈیبیو کرینگے
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان آج سے کراچی میں شروع ہونے والے تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کی جانب سے ٹیم میں ایک تبدیلی کی جائے گی اور اٹھارہ سالہ سپنر ریحان احمد کو تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کیلئے ٹیم میں شامل کیا جائے گا، ریحان احمد انگلینڈ کی جانب سے ...
مزید پڑھیں »امام الحق تیسرے ٹیسٹ میچ کیلئے ٹیم سے آئوٹ
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچ کی سیریز کے کراچی میں شروع ہونے والے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کیلئے اوپنر امام الحق ٹانگ میں دوبارہ تکلیف کی وجہ سے ڈراپ کردیئے گئے ہیں، کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں امام الحق دائیں ٹانگ کے گھٹنے پر آئس بیگ لگا کر ٹریننگ سیشن میں شریک ہوئے تاہم انہوں نے ...
مزید پڑھیں »جارحانہ کرکٹ کا سلسلہ جاری رکھیں گے، بین سٹوکس
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان بین سٹوکس نے کہا ہے کہ جیمز اینڈرسن کو آخری ٹیسٹ میچ میں آرام دیا گیا ہے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بین سٹوکس نے کہا کہ ہم ضرور چاہیں گے کہ پاکستان کو تین صفر سے شکست دیں، ہماری توجہ نتیجے پر نہیں پروسس پر ہے۔انگلش کپتان نے کہا کہ ہم سیریز جیت چکے ...
مزید پڑھیں »کوشش ہے سیریز کا اختتام جیت کیساتھ کریں، بابر اعظم
قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ کے پلان اور پلئنگ الیون کے بارے میں گفتگو کی ہے۔نیشنل سٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے اظہر علی کو شاندار کیریر پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ اظہر علی نے پاکستان کے لیے کافی پرفارمنسس دی ہیں، اظہر علی نے آغاز ...
مزید پڑھیں »اظہر علی نے کرکٹ کو گڈبائی کہہ دیا
قومی ٹیم کے تجربہ کار بلے باز اظہر علی نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا اور انگلینڈ کے خلاف کراچی ٹیسٹ ان کے کیریئر کا آخری میچ ہو گا۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی ٹیم کے سینئر بلے باز نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کے فیصلے کا اعلان کیا۔ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے آبدیدہ ہونے والے ...
مزید پڑھیں »