لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)زمبابوے کے خلاف سیریز کے لیے قومی اسکواڈ میں شامل تمام کھلاڑیوں اور آفیشلز کے کوویڈ 19 ٹیسٹ کی رپورٹس منفی آئی ہیں۔ اسکواڈ میں شامل تمام کھلاڑیوں اور ٹیم آفیشلز کے کورونا ٹیسٹ گزشتہ روز لیے گئےتھے، جس کی رپورٹ منفی آنے کے بعد اب وہ بائیو سیکیور ببل کا حصہ بن گئے ہیں۔ لاہور کے مقامی ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
نئےنظام کے تحت گزشتہ سال کھیلی گئی قائداعظم ٹرافی کی جھلکیاں
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)18 اکتوبر کو مکمل ہونے والے نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے بعد قومی کرکٹ کے مایہ ناز کھلاڑی اب 25 اکتوبر سے کراچی میں شروع ہونے والی قائداعظم ٹرافی میں ایکشن میں نظر آئیں گے۔نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے بعد اب قائداعظم ٹرافی بھی کوویڈ19 پروٹوکولز کے تحت کھیلی جائے گی۔ اس سے قبل پی سی بی نے ...
مزید پڑھیں »پختونخواسپرلیگ ٹونٹی 20 کرکٹ کپ 28اکتوبر سے پشاوروضلع خیبربیک وقت شروع ہوگا، ٹیسٹ کرکٹر ریاض آفریدی
پشاور(سپورٹس رپورٹر) ٹیسٹ کرکٹرریاض آفریدی کی خواہش اورکاوشیں رنگ لے آئیں صوبے کی تاریخ کاسب سے بڑااورمیگا پختونخواسپرلیگ ٹونٹی 20 کرکٹ کپ 28اکتوبر سے مردان،پشاوروضلع خیبرمیں بیک وقت شروع ہورہاہے جس میں ملک کی بارہ بہترین ٹیمیں شرکت کرررہی ہیں۔ ایونٹ کے لیے انتظامات مکمل کرلیے گئے ان خیالات کااظہارسابق ٹیسٹ کرکٹروچیف ایگزیکٹوپختونخوا سپر لیگ ریاض خان آفریدی نے پشاورمیں ...
مزید پڑھیں »ہیڈ کوچز نے قائداعظم ٹرافی کو پلیئرز ڈویلمپنٹ کے لیے اہم قرار دے دیا گیا
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)چھ ٹیموں کے ہیڈ کوچز نے قائداعظم ٹرافی فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ کو پلیئرز ڈویلمپنٹ کے لیے اہم قرار دے دیا ہے۔ پاکستان کے پریمیئر کرکٹ ٹورنامنٹ کے لیے اعلان کردہ اسکواڈز پر اظہار خیال کرتے ہوئے تمام ہیڈ کوچز نے اتفاق کیا ہے کہ یہ ایونٹ نوجوان کھلاڑیوں کے لیے بہت اہم ہوگا۔ اس حوالے سے مزید ...
مزید پڑھیں »چھ ٹیموں کے ہیڈ کوچز نے قائد اعظم ٹرافی کے اسکواڈز کو حتمی شکل دے دی
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)چھ ٹیموں کے ہیڈ کوچز نے قائداعظم ٹرافی فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ کے لیے اپنے اپنے اسکواڈز کو حتمی شکل دے دی ہے۔ اوپنر احمد شہزاد اور فاسٹ باؤلر حسن علی پاکستان کے سب سے پریمیئر کرکٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کریں گے۔ دونوں کھلاڑی ایونٹ کے لیے اعلان کردہ سنٹرل پنجاب کے اسکواڈ کا حصہ ہیں۔ 25 اکتوبر سے ...
مزید پڑھیں »حیدرآباد اولمپک قائد ملت اسپورٹس فیسٹول کا کرکٹ ٹائٹل السید کلب کوٹری نے جیت لیا
کوٹری(شاہد کاظمی) حیدرآباد ڈویژنل اولمپک اسپورٹس کمیٹی کے زیر اہتمام جاری حیدرآباد اولمپک قائد ملت اسپورٹس فیسٹول کا کرکٹ ٹائٹل السید کلب کوٹری نے جیت لیا۔ ملک سکندر خان اسپورٹس کمپلیکس کوٹری میں نمائشی کرکٹ میچ میں پاک کائونٹی کلب کراچی کو 6 وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔فاتح ٹیم نے ٹاس جیت کر پاک کائونٹی کراچی کو بیٹنگ ...
مزید پڑھیں »قائداعظم ٹرافی سیکنڈ الیون ٹورنامنٹ کا پہلا راؤنڈ مکمل ہوگیا
• سندھ نے سنٹرل پنجاب کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی• دیگر دونوں وینیوز پر کھیلے جانے والے میچز ڈرا ہوگئے کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)کے سی سی اے اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں سندھ نے ابرار احمد کی شاندار باؤلنگ کی بدولت سنٹرل پنجاب کو تین وکٹوں سے ہرادیا۔ میچ کے آخری روز سندھ کی ٹیم کو جیت ...
مزید پڑھیں »بھارت کی کرکٹ دشمن کھل کر سامنے آگئی،زمبابوے ہیڈ کوچ کو پاکستان جانے سے روک دیا
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی کرکٹ دشمنی، بھارت سے تعلق رکھنے والے ذمبابوے کےہیڈکوچ کو پاکستان جانےکی اجازت نہ دی ذمبابوے میں موجود بھارتی ایمبسی نے کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ لال چندکو پاکستان جانے کی اجازت نہیں دی ہے۔ ذمبابوے کرکٹ بورڈ نے باقاعدہ طور اس بات کی تصدیق کردی ہے۔ یاد رہے ذمبابوے کی کرکٹ ٹیم تین ون ڈے ...
مزید پڑھیں »موجودہ حکومت نے سب سے کم توجہ کھیلوں پر دی،محمد حفیظ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ))قومی کرکٹر محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت نے سب سے کم توجہ کھیلوں کی ترقی پر دی ہے۔محمد حفیظ نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں وزیر اعظم عمران خان کو ٹیگ کرتے ہوئے شکوہ کیا کہ گزشتہ دو برسوں میں کھیلوں کی ترقی کیلئے کوئی اقدامات دیکھنے میں نہیں آئے۔ انہوں ...
مزید پڑھیں »زمبابوے کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کو پاکستان آنے سے روک دیا گیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)زمبابوے کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ لال چند راجپوت کو بھارت کی جانب سے اپنے شہریوں کے لیے قائم ٹریول ایڈوائزری کو بنیاد بنا کر پاکستان آنے سے روک دیا گیا۔زمبابوے کرکٹ ٹیم آج صبح تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کھیلنے کےلیے اسلام آباد پہنچی، اسکواڈ کے ہمراہ ہیڈ کوچ لال چند راجپوت ...
مزید پڑھیں »