آئی ٹی ایف ایشیاء انڈر14 ٹینس چیمپئن شپ خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والے پاکستان کے ٹینس سٹار حمزہ رومان نے جیت لی فائنل میں حمزہ نے پاکستان ہی کے ابوبکرکو چھ دو چھ تین سے شکست دیکر گولڈمیڈل جیتاجبکہ ڈبلز میں بھی پاکستان کے حمزہ رومان اور ابوبکر طلحہ نے بنگلہ دیش کے تشار اور بھیاں کو ہراکر فاتح ہونے ...
مزید پڑھیں »ٹٰینس
آسڑیلین اوپن کا پہلا اپ سیٹ، نڈال کی چھٹی
سال کے پہلے گرینڈ سلم ٹینس ٹورنامنٹ آسٹریلین اوپن میں رافیل نڈال کی شکست کی صورت میں پہلا اپ سیٹ ہو گیا۔عالمی نمبر دو اور دفاعی چیمپئن رافیل نڈال کو امریکی کھلاڑی نے آسٹریلین اوپن کے دوسرے ہی رائونڈ میں شکست دیدی۔سیڈ نمبر 65 مکینزی میک ڈونلڈ نے رافیل نڈال کو 4-6، 3-6 اور 5-7 سے ہرایا، رافیل نڈال میچ ...
مزید پڑھیں »آسڑیلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ 16جنوری سے شروع ہوگا
انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن کے زیر اہتمام آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا 111 واں ایڈیشن 16 جنوری سے آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں شروع ہوگا جو 29 جنوری تک جاری رہے گا، ہارڈ کورٹ پر کھیلے جانے والے میگا ایونٹ میں مینز سنگلز، مینز ڈبلز ،ویمنز سنگلز ، ویمنز ڈبلز ، مکسڈ ڈبلز کے علاوہ جونیئر اور وہیل چیئر کھلاڑیوں کے ...
مزید پڑھیں »ثانیہ نے 20 سالہ کیریئر کی روداد پرستاروں کیساتھ شیئر کردی
بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے ریٹائرمنٹ کے اعلان کے بعد جذباتی انداز میں ٹینس کو خرباد کہتے ہوئے اپنے 20 سالہ کیرئیر کی روداد اپنے پرستاروں کے ساتھ شیئر کر دی۔سوشل میڈیا پر متحرک رہنے والی ٹینس سٹار نے آئندہ ماہ فروری میں ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ریٹارئرمنٹ کے حوالے ...
مزید پڑھیں »ڈیوس کپ میں پاکستان کی نمائندگی کرنا اب ان کا خواب ہے، برکت اللہ
خیبرپختونخوا پولیس کے ٹینس سٹار برکت اللہ نے اپنی شاندار کارکردگی کی بدولت کئی انفرادی اور ڈبلز میں کئی نیشنل ٹائٹل اپنے نام کئے کم عرصے میں خود کو منوانے والے نوان کلے کی برکت اللہ نے ڈیوس کپ میں پاکستان ٹیم میں شامل ہونے کو اپنی زندگی کامیشن بنالیاہے۔ پشاور میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کے پی ...
مزید پڑھیں »ملک عمر خطاب خلیل میموریل کے پی جونیئر ٹینس چیمپئن شپ18جنوری سے شروع ہو گی
پہلا حاجی ملک عمر خطاب خلیل میموریل کے پی جونیئر ٹینس چیمپئن شپ اٹھارہ سے چوبیس جنوری تک پشاور سپورٹس کمپلیکس میں منعقد کی جارہی ہے جس کے لئے تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں اس سلسلے میں صوبائی ٹینس ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری عمرایاز خلیل نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ چیمپئن شپ میں بوائز ...
مزید پڑھیں »امریکا نے یونائیٹڈ کپ ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں اٹلی کو شکست دیدی
امریکا کی ٹیم نے یونائیٹڈ کپ کے فائنل میں اٹلی کو شکست دے کر افتتاحی ٹورنامنٹ اپنے نام کر لیا۔ایسوسی ایشن آف ٹینس پروفیشنلز اور ویمنز ٹینس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام آسٹریلیا میں کھیلے گئے ابتدائی یونائیٹڈ کپ کے فائنل میچ میں امریکا اور اطالوی ٹیمیں مدمقابل تھیں ۔ایونٹ میں امریکی ٹیم نے انتہائی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ...
مزید پڑھیں »کورونا سے متاثر کھلاڑیوں کو بھی آسڑیلین اوپن کھیلنے کی اجازت
آسٹریلین اوپن گرینڈ سلم ٹینس میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے کھلاڑی بھی کھیلنے کے اہل ہوں گے۔ٹینس آسٹریلیا کے چیف ایگزیکٹو کریگ ٹائلی کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں کو کورونا مثبت ہونے کے بارے میں بتانے کی ضرورت نہیں، کھلاڑی اگر بہتر محسوس کرتے ہیں تو وہ ایونٹ میں شرکت کر سکتے ہیں۔کریگ ٹائلی کا کہنا ہے کہ ...
مزید پڑھیں »ثانیہ مرزا آئندہ ماہ ریٹائر ہو جائیں گی
پاکستانی آل رائونڈر شعیب ملک کی اہلیہ بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے ریٹائرمنٹ کا پلان بتا دیا۔ثانیہ مرزا نے ایک انٹرویو میں آئندہ ماہ ریٹائر ہونے کا بتاتے ہوئے کہا ہے کہ میں آئندہ ماہ دبئی کے ایونٹ کے بعد ریٹائر ہو جائوں گی۔انہوں نے کہا کہ میں ڈبلیو ٹی اے فائنلز کے بعد اختتام کرنا چاہتی تھی، ہم ...
مزید پڑھیں »عالمی نمبر ون کارلوس الکراز آسڑیلین اوپن سے دستبردار
عالمی نمبر ون ٹینس پلیئر کارلوس الکراز ہیمسٹرنگ انجری کے باعث آسٹریلین اوپن سے دستبردار ہوگئے۔سپین کے 19سالہ کارلوس الکراز نے کہا ہے کہ آسٹریلین اوپن کے لیے سخت محنت کی تھی۔کارلوس الکراز نے کہا کہ بدقسمتی سے میں اب آسٹریلین اوپن میں حصہ نہیں لے سکوں گا۔انہوں نے کہا کہ مشکل ضرور ہے لیکن پر امید ہوں کہ جلد ...
مزید پڑھیں »