پاکستان ویمنز کیمپ کا دوسرا روز پاکستان ویمنز ٹیم کا جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز کے لیے کیمپ حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر میں جاری ہے۔ کیمپ میں کھلاڑی آج اوول گرونڈ پر ون ڈے پریکٹس میچ میں حصہ لے رہی ہیں۔ پی سی بی گرینز کی کپتانی ندا ڈار جبکہ پی سی بی وائٹس کی قیادت ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
افتخار احمد اور سلمان علی آغا کی موجودگی سے مڈل آرڈر بیٹنگ کو حوصلہ ملا ہے ; کپتان بابراعظم
خود پر یقین رکھیں، ٹیم کو کپتان بابراعظم کا پیغام ہمبنٹوٹا 21 اگست، 2023: ایک انتہائی اہم کرکٹ سیزن کے لیے پاکستانی کرکٹ ٹیم کی تیاریوں کا آخری مرحلہ کل سے شروع ہورہا ہے جب پاکستانی کرکٹ ٹیم بابراعظم کی قیادت میں افغانستان کے خلاف پہلا ون ڈے انٹرنیشنل کھیلنے مہندا راجا پاکسے انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں داخل ...
مزید پڑھیں »یوایس ماسٹر ٹی 10 میں آفریدی اور اکمل کی شاندار بیٹنگ.
یوایس ماسٹر ٹی 10 میں آفریدی اور اکمل کی شاندار بیٹنگ فلوریڈا (21 اگست 2023) نیو جرسی کے ٹریٹن نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے نیو یارک واریئرز کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی ٹرائیٹن کی جانب سے جیسی رائیڈر 12 گیندوں پر 38 رنز بنا کر ٹاپ اسکورر رہے۔ بارش کی وجہ سے کھیل کو پانچ اوورز ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور افغانستان کے درمیان ون ڈے سیریز کیلئے 7 رکنی کمنٹری پینل کا اعلان.
پاکستان اور افغانستان کی ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کیلئے 7 رکنی کمنٹری پینل کا اعلان کردیا گیا ہے۔ ون ڈے میچز کی سیریز کیلئے 7 رکنی کمنٹری پینل میں قومی ٹیم کے سابق کپتان عامر سہیل، رمیز راجا ، ایچ ڈی ایکرمین، ڈیوڈ گرور، ماہاروف، فرہد فدائی اور دویندر کمار شامل ہیں،پاکستان اور افغانستان ...
مزید پڑھیں »میرے کرکٹر بننے میں میرے والد کا عمل دخل نمایاں ہے ; طیب طاہر
طیب طاہر :میرے کرکٹر بننے میں میرے والد کا عمل دخل نمایاں ہمبنٹوٹا 20 اگست، 2023: پاکستانی کرکٹ ٹیم کے بیٹر طیب طاہر کے لیے یہ سال بہت شاندار رہا ہے۔ پاکستان کپ میں وہ 47.75 کی اوسط سےسب سے زیادہ 573رنز بنانے والے بیٹر تھے اور اس شاندار کارکردگی کی وجہ سے سینٹرل پنجاب نے ٹائٹل جیتا۔ طیب ...
مزید پڑھیں »پاکستان ویمنز ٹیم کے ٹریننگ کیمپ کا آغاز ہوگیا۔
پاکستان ویمنز ٹیم کے ٹریننگ کیمپ کا آج حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر میں آغاز ہوگیا۔ کیمپ میں جنوبی افریقہ سیریز کے خلاف اعلان کردہ ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کے ساتھ ریزرو کھلاڑی بھی شریک۔ پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان یکم ستمبر سے کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں تین ٹی ٹوئنٹی اور ...
مزید پڑھیں »یو ایس ماسٹر ٹی 10 میں مورس ویل یونٹی نے نیو یارک ٹریٹن کو شکست دیدی
یو ایس ماسٹر ٹی 10 میں مورس ویل یونٹی نے نیو یارک ٹریٹن کو شکست دیدی فلوریڈا (20 اگست 2023) یو ایس ماسٹرز ٹی 10 لیگ میں مورس ویل یونٹی نے نیو جرسی ٹرائیٹن کو 6 وکٹوں سے شکست دیکر ٹورنامنٹ میں اپنی پہلی فتح حاصل کی۔ نیو جرسی ٹرائیٹن نے مقررہ 10 اوورز میں 3 وکٹوں کے ...
مزید پڑھیں »کیلیفورنیا نائٹس کی یو ایس ماسٹرز ٹی 10 میں پہلی کامیابی.
کیلیفورنیا نائٹس کی یو ایس ماسٹرز ٹی 10 میں پہلی کامیابی کیلفورنیا (20 اگست 2023) کیلیفورنیا نائٹس نے یو ایس ماسٹرز ٹی 10 لیگ میں ٹیکساس چارجرز کو 48 رنز سے شکست دیکر ٹورنامنٹ میں اپنی پہلی فتح حاصل کی۔ کیلیفورنیا نائٹس نے 10 اوورز میں ٹیکساس چارجرز کو 8 وکٹوں کے نقصان پر 110 رنز تک محدود ...
مزید پڑھیں »سابق ٹیسٹ کرکٹر نوشاد علی 80 برس کی عمر میں اسلام آباد میں انتقال کر گئے.
سابق ٹیسٹ کرکٹر اورانٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے میچ ریفری نوشاد علی 80 برس کی عمر میں اسلام آباد میں انتقال کر گئے نماز جنازہ بعد از نماز عصر ایچ الیون اسلام آباد میں ادا کی جائے گی ۔ کرنل نوشاد علی نے 1960 سے 1979 تک فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلی ۔ کرنل (ر) نوشاد علی نے 6 ...
مزید پڑھیں »پاکستان ویمنز کا ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کراچی پہنچ گیا۔
پاکستان ویمنز کا ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کراچی پہنچ گیا۔ دونوں سکواڈ میں شامل کھلاڑی کل سے حنیف محمد ہائی پرفارمنس سنٹر میں ٹریننگ کا آغاز کریں گے۔ پاکستان یکم ستمبر سے کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں جنوبی افریقہ کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی اور تین ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کھیلے ...
مزید پڑھیں »