آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کوالیفائر میں زمبابوے نے مسلسل تیسری کامیابی حاصل کرلی۔ ہرارے میں زمبابوے نے دو مرتبہ کے چیمپیئن ویسٹ انڈیز کو 35 رنز سے شکست دے دی۔ویسٹ انڈیز کی دعوت پر میزبان زمبابوے نے بیٹنگ شروع کی تو سکندر رضا نے 68 رنز کی اننگزکھیلی، کریگ ایرون نے 47 اور رائن برل نے 50 ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
باجوڑ انڈر 19 ٹیم کی کامیابی کا سلسلہ جاری ، فائنل کیلیے کولیفائی کرلیا .
باجوڑ انڈر 19 ٹیم کی کامیابی کا سلسلہ جاری ، ایف آر کوہاٹ کو 8وکٹوں سے شکست انٹر ریجنل کر کٹ ٹورنامنٹ کے فائنل کیلیے کولیفائی کرلیا باجوڑ کے کھلاڑیوں کا کوچ ریاض کائل کی محنت اور ہارڈ وکرکنگ کی تعریف باجوڑ انڈر 19کر کٹ ٹیم اور ایف آر کوہاٹ انڈر 19 کر کٹ ٹیم کے درمیان ...
مزید پڑھیں »آخرکار پی سی بی کی سربراہی کا ” معمہ” حل ہو ہی گیا
*۔ آخرکار پی سی بی کی سربراہی کا ” معمہ” حل ہو ہی گیا ایڈیٹر ٹاک محمد اقبال ہارپر *۔نجم سیٹھی کا جانا بہت پہلے ہی طے تھا بس دو سیاسی بڑوں کی ” انڈرسٹینڈنگ” کا ہی انتظار تھا *۔ ذکاء اشرف مبینہ طور پر میڈیا دوست نہیں،پی سی بی معاملات "تلخ” ہی رہیں گے ** آخر کار پاکستان ...
مزید پڑھیں »قومی کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ کیلئے بھارت جائیگی یا نہیں ‘ جلد اعلان کرینگے ; دفتر خارجہ
دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بھارت میں شیڈول ورلڈکپ 2023 کیلئے پاکستانی ٹیم کی شرکت کے حوالے سے تمام پہلوؤں کا جائزہ لے رہے ہیں، قومی ٹیم کی ایونٹ میں شمولیت حکومت اجازت سے مشروط ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے ٹورنامنٹ کے فکسچر کی ...
مزید پڑھیں »لاہور قلندر، زمبابوے کرکٹ اور ٹی 10 گلوبل اسپورٹس ابھرتے کرکٹرز تلاش کریں گے
لاہور قلندر، زمبابوے کرکٹ اور ٹی 10 گلوبل اسپورٹس ابھرتے کرکٹرز تلاش کریں گے ہرارے (خصوصی رپورٹ) لاہور قلندر،زمبابوے کرکٹ اور ٹی 10 سپورٹس نے ابھرتے کرکٹر کی تلاش اور ان کی تربیتی پروگرام کا اعلان کیا ہے۔ اس ضمن میں زمبابوے کرکٹ زمبابوے میں پلیئر ڈویلپمنٹ پروگرام پی ڈی پی کا انعقاد کرے گا جس کا مقصد ...
مزید پڑھیں »چیئرمین پی سی بی کے انتخاب کے لیے بی او جی کا خصوصی اجلاس طلب
چیئرمین پی سی بی کے انتخاب کے لیے بی او جی کا خصوصی اجلاس طلب الیکشن کمشنر احمد شہزاد فاروق رانا نے اعلان کیا ہے کہ چیئرمین پی سی بی کے انتخاب کے لیے پی سی بی بورڈ آف گورنرز کا خصوصی اجلاس 27 جون بروز منگل دوپہر 2 بجے نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ہوگا۔
مزید پڑھیں »مینز ایمرجنگ ایشیا کپ کے لیے پاکستان شاہینز کا اعلان۔
مینز ایمرجنگ ایشیا کپ کے لیے پاکستان شاہینز کا اعلان۔ وکٹ کیپر بیٹر محمد حارث ٹیم کی قیادت کریں گے- وکٹ کیپر بیٹر محمد حارث کو اے سی سی مینز ایمرجنگ ایشیا کپ میں حصہ لینے والی پاکستان شاہینز کا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ یہ ٹورنامنٹ 14 سے23 جولائی تک سری لنکا میں کھیلا جائے گا۔ اس ...
مزید پڑھیں »محمد رضوان کی مسجد الحرام کے صحن مین صفائی کرنے کی ویڈیو وائرل
قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹر محمد رضوان کی مسجد الحرام کے صحن مین صفائی کرنے کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔ قومی کرکٹ ٹیم کے بیشتر کھلاڑی حج کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب میں موجود ہیں جن میں ٹیم کے کپتان بابر اعظم، اوپنر بیٹر محمد رضوان، فخر زمان سمیت دیگر شامل ہیں۔ اس وقت سوشل میڈیا پر محمد ...
مزید پڑھیں »بالی ووڈ اداکار سنجے دت نے ہرارے ہوریکینز خریدی لی
بالی ووڈ اداکار سنجے دت نے ہرارے ہوریکینز خریدی لی دبئی (خصوصی رپورٹ) شوبز سے وابستہ شخصیت کی کرکٹ میں دلچسپی ڈھکی چھپی نہیں ہے ۔ شوبز ستارے نہ صرف کرکٹر کے پرستار رہے ہیں بلکہ ان کے آپس میں شادیاں بھی ہوئی ہیں ۔ کئی شوبز ستارے تو کرکٹ کے مالکان بھی ہیں۔ اس میں ایک حالیہ اضافے ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے والے کھلاڑیوں کی رینکنگ جاری کردی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل آئی سی سی نے ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے والے کھلاڑیوں کی رینکنگ جاری کردی ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری رینکنگ کے مطابق انگلینڈ کے جوروٹ کی پانچ درجے ترقی ہوئی، نمبرون ٹیسٹ بیٹر بن گئے، کین ولیمسن 2 درجے ترقی کے بعد دوسرے نمبر پرآگئے۔ مارنس لابوشین کی تنزلی ہوئی، تیسرے نمبرچلے گئے ...
مزید پڑھیں »