پی ایس ایل کی دفاعی چیمپین لاہور قلندرز کا اسکواڈ کراچی پہنچ گیا۔لاہور قلندرز کی ٹیم کے کھلاڑی ایک دن آرام کے بعد آج سے پریکٹس سیشن میں شرکت کرینگے۔لاہور قلندرز اپنا دوسرا میچ 19 فروری کو کراچی کنگز کے خلاف کھیلے گی۔یاد رہے کہ لاہور قلندرز نے پیر کو افتتاحی میچ میں ملتان سلطانز کو شکست دی تھی۔
مزید پڑھیں »کرکٹ
آئن مورگن ہر طرز کی کرکٹ سے ریٹائر ہو گئے
انگلینڈ کے سابق کپتان آئن مورگن نے ہر طرز کی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔سال 2019 ورلڈکپ کے فاتح کپتان نے 36 سال کی عمر میں کھیل سے کنارہ کشی اختیار کرلی ہے جولائی 2022 میں آئن مورگن نے ٹیسٹ اور ون ڈے کرکٹ کو خیرباد کہا تھا لیکن اب انہوں نے ٹی20 کرکٹ سے ...
مزید پڑھیں »ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، انگلینڈ اور میزبان جنوبی افریقا کی جیت
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام جاری ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ میں انگلینڈ اور ساتھ افریقا کی ویمنز ٹیموں نے اپنے میچز میں کامیابی سمیٹ لی، انگلش ٹیم نے آئرلینڈ کو شکست دی جبکہ میزبان ساتھ افریقا نے نیوزی لینڈ کو ہرایا۔پارل میں کھیلے گئے آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے چھٹے میچ میں انگلش ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ، دفاعی چیمپئن لاہور کا فاتحانہ آغاز، ملتان سلطانز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دیدی
پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل) 2023 کے پہلے میچ میں دفاعی چمپیئن لاہور قلندرز نے فخر زمان کی نصف سنچری اور باؤلرز کی بہترین کارکردگی کی بدولت پہلے میچ میں ملتان سلطانز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے دی۔ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں پی ایس ایل 8 کی رنگارنگ افتتاحی تقریب کے بعد کھیلے گئے نئے سیزن کے پہلے میچ ...
مزید پڑھیں »آٹھویں نیشنل فزیکل ڈس ایبیلٹی ٹی20کرکٹ چیمپئن شپ 2023. میں دو میچوں کے فیصلے۔
اسلام آباد/کراچی (اسپورٹس رپورٹر) اسلام آباد پی ڈی نے آذاد کشمیر پی ڈی کو8 وکٹو سے جبکہ ایبٹ آباد پی ڈی نے راولپنڈی پی ڈی کو 5 وکٹوں سے ہرا کر دوسرے راٶنڈ میں جگہ بنالی۔ پاکستان فزیکل ڈس ایبیلٹی کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیر انتظام جاری نیشنل چیمپئن شپ کے پہلے مرحلے کے سلسلے میں بھٹو گراٶنڈ پر کھیلے ...
مزید پڑھیں »گلف جائنٹس پہلے انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹونٹی کا چیمپئن بن گیا
متحدہ عرب امارات میں ایک ماہ تک جاری رہنے والے انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹونٹی کا فانیل اتوار کو ڈیزرٹ وائپرز اور گلف جائنٹنس کے درمیان کھیلا گیا جس میں گلف جائنٹس کی ٹیم دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ڈیزرٹ وائپرز کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر پہلی IL T20 چیمپئن بن گئی۔ جیمز ونس نے ٹرافی جیت کر تاریخ ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ کی سکیورٹی کیلئے فوج اور رینجرز کی تعیناتی کی منظوری
وفاقی کابینہ نے پاکستان سپر لیگ کی سکیورٹی کیلئے فوج اور رینجرز کی تعیناتی کی منظوری دیدی۔تفصیلات کے مطابق فوج اور رینجرز تعیناتی کی منظوری وزارت داخلہ کی سمری کی سرکولیشن کے ذریعے وفاقی کابینہ سے لی گئی۔پی ایس ایل کے سنسنی خیز مقابلے آج سے شروع ہو رہے ہیں افتتاحی میچ میں لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز ...
مزید پڑھیں »سابق اوپنر عمران فرحت اور سابق فاسٹ بالر رانا نوید الحسن نے افغانستان کرکٹ بورڈ کے ساتھ معاہدہ
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق اوپنر عمران فرحت اور سابق فاسٹ بالر رانا نوید الحسن نے افغانستان کرکٹ بورڈ کے ساتھ معاہدہ کر لیا۔رپورٹس کے مطابق سابق فاسٹ بالر کو افغانستان کرکٹ کے ہائی پرفارمنس سینٹر کا بولنگ کوچ مقرر کیا گیا ہے جبکہ سابق اوپنر ان کے ساتھ بیٹنگ کوچ کی ذمہ داریاں ادا کریں گے۔ دونوں ...
مزید پڑھیں »حسن علی نے کپتان بابر اعظم سے شادی کرنے کی درخواست کردی
فاسٹ باولر حسن علی نے کپتان بابر اعظم سے شادی کرنے کی درخواست کردی ۔میڈیا سے گفتگو کے دوران اسلام آبادیونائیٹڈ کے کھلاڑی حسن علی نے کہا کہ شاداب خان کو ویسے تو بہت سے تحفے مل گئے ہیں لیکن اگر اسلام آباد کی ٹیم جیت گئی تو یہ بھی شاداب خان کی شادی کا ایک تحفہ ہوگا۔ ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ کا آٹھواں ایڈیشن آج سے شروع ہوگا
پاکستان سپر لیگ کا آٹھواں ایڈیشن آج سے شروع ہوگا، افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کا مقابلہ ہوگا، میچ سے پہلے ملتان اسٹیڈیم میں رنگا رنگ افتتاحی تقریب بھی منعقد ہو گی۔پاکستان میں کرکٹ کے سب سے بڑے میلے پی ایس ایل 8 کی افتتاحی تقریب میں شرکت کرنے والے پرفارمرز نے فل ڈریس ریہرسل ...
مزید پڑھیں »